نقطہ نظر نئی حکومت کے ابتدائی 100 دن۔۔۔ عمران خان کے ابتدائی 100 دنوں کے ایجنڈے اور تجربے سے موجودہ سیاسی رہنما متعدد اسباق حاصل کرسکتے ہیں۔
نقطہ نظر موسمیاتی تبدیلی کے باعث آنے والی آفات میں پولیس کا کردار ملک میں آفات کے نہ ختم ہونے والے سلسلے نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کاندھوں پر عوامی انتظامیہ کی مدد کی صورت میں اضافی ذمہ داریاں ڈال دی ہیں۔
نقطہ نظر کیا سندھ طاس معاہدہ خطرے کی زد میں ہے؟ دونوں ممالک ہی ایک دوسرے پر معاہدے کی ناکامی کا الزام لگاتے رہتے تھے لیکن پہلی بار بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو ہی موردِ الزام ٹھہرایا ہے۔
نقطہ نظر موجودہ موسمی صورتحال میں پاکستان کے لیے 4 اہم سبق فوری نوعیت کے معاملات کی وجہ سے ہمیں اہم معاملات کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ اگر ہم نے فوری کام نہ کیا تو ممکن ہے کہ کچھ ہفتوں کے اندر ہم یہ موقع گنوادیں گے۔
نقطہ نظر وہ اہم معاملات جو موسمی آفات کے نتیجے میں ہم بھول جاتے ہیں حکومت کی جانب سے ترقیاتی کاموں کا ’ریزیلینس آڈٹ‘ نہیں کیا گیا تھا جس سے معلوم ہوتا کہ یہ سخت موسم کو برداشت کرسکتے ہیں یا نہیں۔
نقطہ نظر سستی اور صاف بجلی تمام شہریوں کا حق ہے قابل تجدید توانائی کو فروغ ملنے کی وجہ کوئلے سے پیدا ہونے والی توانائی پر آنے والی لاگت اورآلودگی میں اضافہ ہے
نقطہ نظر موسمیاتی تبدیلی سے متعلق ہمارے اقدامات دنیا کو نظر کیوں نہیں آتے؟ ماحولیاتی سمٹ میں بنگلہ دیش، بھارت اور سعودی عرب کو مدعو کیا گیا تھا، ان ملکوں نے ایسا کون سا کام کیا ہے جو پاکستان نہیں کرسکا؟
نقطہ نظر موسمیاتی تبدیلی سے پیدا ہونے والی غذائی قلت کو کیسے روکیں؟ ماں کے دودھ سے زیادہ مؤثر کچھ نہیں، اس لیے ڈبہ بند فارمولہ دودھ کو فروغ دینے والے نجی طبی مراکز کو کوئی رعایت نہ دی جائے
نقطہ نظر پاک بھارت کا آبی رشتہ اور فطرت کا نقصان کیا دونوں ملک فطری ماحولیاتی بقا کو مد نظر رکھتے ہوئے آبی رشتہ قائم نہیں کرسکتے؟
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین