نقطہ نظر اٹلی کا 'رافیل': تصوراتی مصوری کا شہزادہ رافیل ایسا ہی نبض شناس مصور تھا، جس نے زمانے کی نبض پر ہاتھ رکھ کر ایسے شاہکار بنائے جن کو دیکھ کر آنکھیں خیرہ ہوجائیں۔
نقطہ نظر سچ کا سفر: غیر متاثر کن سوانح حیات کتاب کی مقبولیت کے پیچھے تنازعات کا ہاتھ زیادہ ہے جبکہ اپنے معیار اور مواد کے اعتبار سے یہ بہت متاثر کن نہیں ہے۔
نقطہ نظر کلاسیکل میوزک: کراچی کا پانچواں موسم کل پاکستان موسیقی کانفرنس نے نہ صرف کلاسیکی، بلکہ نیم کلاسیکی اور لوک موسیقی سے بھی نوجوان نسل کو روشناس کروایا ہے۔
نقطہ نظر انٹرنیشنل تھیٹر فیسٹیول 2015 کا آنکھوں دیکھا حال اس دفعہ تھیٹر فیسٹیول میں ایک مثبت روایت پاکستان اور ہندوستان کے مشترکہ ڈرامے تھے۔
لائف اسٹائل 'تم کون' کا ٹوبہ ٹیک سنگھ پاکستانی اور ہندوستانی اکیڈمیوں کی مشترکہ پیشکش تم کون نے ناپا انٹرنیشنل تھیٹر فیسٹیول میں سب کو محظوظ کیا۔
لائف اسٹائل کلاسیکی حُسن کی سچی مثال: ادا وان منسٹیر مشہور ویب سائٹ ”بیوٹی فل وومین پیڈیا ڈاٹ کوم“ نے 2013 میں 50 حسین خواتین میں سے ”ادا وان“ کو پہلا درجہ دیا تھا۔
نقطہ نظر قوالی کا پیام رساں: نصرت فتح علی خان نصرت فتح علی خان کا فن ان کے رخصت ہونے کے دو دہائیوں بعد بھی دنیا بھر کے لوگوں کو اپنا گرویدہ بنا رہا ہے۔
نقطہ نظر 2015 میں پاکستانی تھیٹر کا مستقبل دیکھنا ہے کہ رواں برس سنجیدہ تھیٹر کو زیادہ فروغ ملتا ہے یا پھر ماضی کی طرح غیر سنجیدہ کھیل ہی مقبولیت حاصل کریں گے۔
نقطہ نظر کراچی لٹریچر فیسٹیول 2015: اونچی دکان، پھیکا پکوان خالصتاً ادبی حیثیت سے شروع ہونے والی سرگرمی اب اپنا معیار کھوتی جا رہی ہے۔
نقطہ نظر عالمی ادب کے 100 برس اور پاکستانی ادیب سعادت حسن منٹو اور بانو قدسیہ پاکستانی ادب کے وہ مشہور نام ہیں جنہوں نے ادب کے عالمی انسائکلوپیڈیا میں جگہ بنائی۔
نقطہ نظر میکال حسن بینڈ — عہدِ جدید کا تان سین بینڈ کا نیا البم بھی ان کے پچھلے البموں کی طرح کلاسیکی موسیقی اور لوک شاعری سے مزین اور جدید موسیقی سے آراستہ ہے۔
نقطہ نظر مشتاق یوسفی اور شامِ شعرِ یاراں کا معمہ اس کتاب سے فائدہ تو بہت لوگوں کا ہوا، مگر نقصان صرف یوسفی صاحب کا ہوا جن کی پوری زندگی کی ساکھ ان لوگوں نے داؤ پر لگادی۔
Ali Tauqeer Sheikh موسمیاتی تبدیلی: ’جنوبی ایشیا خطے میں تمام ممالک کی تقدیر ایک جیسی ہے‘ علی توقیر شیخ
Muhammad Omar Iftikhar نگر، پور، آباد یا کوٹ: پاکستان کے مختلف شہروں کے ناموں سے جڑی منفرد تاریخ محمد عمر افتخار