نقطہ نظر پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں کب کیا ہوا؟ مکمل احوال پہلی کوشش کے اعتبار سے یہ فیسٹیول بہت عمدہ ہے، لیکن اگر یہ یونہی بغیر پلاننگ کے ہوتا رہا تو اس کا معیار طے ہونا مشکل ہے
نقطہ نظر ’کیک‘ جو بہت میٹھا نہیں، مگر پھیکا بھی نہیں یہ ایک مکمل پاکستانی ثقافت اور انداز میں رنگی ہوئی فلم ہے، جس میں غیر ضروری طور پر گلیمر ڈالنے کی کوشش نہیں کی گئی۔
نقطہ نظر حبیب جالب: حالات نے جن کو رومانوی سے انقلابی شاعر بنادیا جالب نے محبوب کو پردے میں جہاں کئی القابات سے مخاطب کیا، وہیں دیگر حسین، ذہین اور دلکش خواتین کو تخلیقی خراج بھی پیش کیا
نقطہ نظر پاکستانی فلمی منظرنامے پر طلوع ہوتے نئے ستارے اور ان کے شاہکار اسٹوڈنٹ فلم ڈائریکٹر فیسٹیول سے وابستہ نوجوان نسل کے تخلیقی جنون کی کہانی.
نقطہ نظر بدیع الزماں: بین الاقوامی سینما میں سب سے زیادہ کام کرنے والا پاکستانی فنکار بدیع الزمان نے صرف برطانیہ میں ہی کام نہیں کیا، بلکہ امریکا میں بھی اپنے ہم عصر ضیاء محی الدین سے زیادہ مصروف رہے۔
نقطہ نظر قدرت اللہ شہاب: بابو سے بابا جی تک ساری زندگی اپنے بارے میں نہ بات کرنے کے حوالے سے مشہور ہونے والے شہاب صاحب نے ساری کسر شہاب نامہ میں نکال دی۔
نقطہ نظر قاضی واجد: مہذب آدمی اور خالص فنکار سادہ طبیعت اور دھیمے انداز میں سلجھی ہوئی گفتگو کرنے والے ایک شاندار انسان جس سے جس نے جب بھی بات کی، وہ ان کا معترف ہوا
نقطہ نظر بانو قُدسیہ: سرائے موجود ہے، داستان رخصت ہوئی داستان سرائے کے دروازے پر اب کوئی دستک نہیں ہوا کرے گی کیونکہ وہ مکین، جو اس گھر کا ادبی حوالہ تھے، رخصت ہوئے۔
نقطہ نظر پدماوت: برصغیر کی مسخ شدہ تاریخ پر مبنی مگر شاندار فلم اس فلم کو دیکھ کر آپ سیکھیں گے کہ آج کی کمرشل دنیا میں ایک اچھی، سنجیدہ، تاریخی اور پروپیگنڈا فلم کیسے بنائی جاتی ہے۔
نقطہ نظر تاریخ اور تہذیب کی تخلیق کار: قرۃ العین حیدر اردو ناول میں تہذیب کا نوحہ کہنے والے کم ہیں، اور وہ تو اور بھی کم، جنہوں نے اپنے لکھے کو سوچا ہی نہیں بلکہ بسر بھی کیا
نقطہ نظر احمد فراز: رومان کی علامت، مزاحمت کا استعارہ شاعر کو حقیقی مقبولیت اسکی زندگی میں نہیں ملتی مگر فراز وہ خوش قسمت شاعر ہیں جنہوں نے اپنی مقبولیت زندگی میں ہی دیکھ لی۔
نقطہ نظر غزل کی آبرو: رسا چغتائی رسا چغتائی اپنے شعروں میں جہاں سماج کے غم و خوشی کی عکاسی کرتے ہیں، وہیں دل کی بات، شکوے اور امیدوں کو بھی بیان کرتے ہیں
نقطہ نظر سال 2017ء میں پاکستانی سینما کی صورتحال اور جائزہ پاکستانی سینما کی بحالی کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکتا ہے، مگر یہ فلم سازوں کی ایمانداری، محنت اور جنون پر منحصر ہے۔
نقطہ نظر ارتھ۔ دی ڈیسٹینیشن؛ بہترین کہانی اور فلاپ موسیقی کا ملاپ کہانی کو بہت اچھے انداز میں لکھا گیا، کہیں کوئی جھول نہیں، جس سےیہ ثابت ہوا کہ شان کےاندر ایک اچھا رائٹر بھی چھپا ہوا ہے
نقطہ نظر اردو ناول کے عروج سے زوال تک ضروری نہیں کہ اچھا ناول لکھنے کے لیے کسی فارمولے کا سہارا ہی لیا جائے۔ دل کے تاروں سے بھی بہت کچھ تخلیق ہو سکتا ہے۔
نقطہ نظر بولی وڈ کا چاکلیٹی ہیرو: ششی کپور ہندوستانی سینما کے رومانوی عہد میں ششی کپور ایک کامیاب اداکار کے طور پر یاد رکھے جائیں گے۔
نقطہ نظر فلم ’پدماوتی‘، اصل ناانصافی تو ’علاوالدین خلجی‘ کے ساتھ ہوئی ہے فلم میں پدماوتی کو کس طرح دکھایا گیا ہے، اس پر تو سب مخالفت کر رہے ہیں، لیکن اصل ناانصافی تو علاؤالدین کے ساتھ ہوئی ہے
نقطہ نظر شعیب منصور کی گرتی کارکردگی کی تازہ مثال 'ورنہ' بہت سارے معیاری ڈرامے بنانے والے شعیب منصور اب تک فلم سازی میں وہ صلاحیتیں نہیں دکھا سکے جو فلم کو متاثر کن بناسکیں۔
لائف اسٹائل فلم ریویو: ’وکٹوریہ اور عبدل‘ فلم ’وکٹوریہ اور عبدل‘ برصغیر اور برطانیہ کے مابین خوبصورت مراسم کا ایک عہد ہے۔
نقطہ نظر کوک اسٹوڈیو 2017 کی خوبیوں اور خامیوں پر ایک نظر جب سے کوک اسٹوڈیو شروع ہواہے، فنکاروں کی مقبولیت اورمارکیٹ میں انکی فنی صلاحیت کا پیمانہ کوک اسٹوڈیو میں شرکت پرمنحصرہے۔
Ali Tauqeer Sheikh موسمیاتی تبدیلی: ’جنوبی ایشیا خطے میں تمام ممالک کی تقدیر ایک جیسی ہے‘ علی توقیر شیخ
Muhammad Omar Iftikhar نگر، پور، آباد یا کوٹ: پاکستان کے مختلف شہروں کے ناموں سے جڑی منفرد تاریخ محمد عمر افتخار