انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے تفتیشی افسر کو ملزمان کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد سے متعلق رپورٹس پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
اپ ڈیٹ08 اکتوبر 2023 12:53pm
یہ بات تو طے شدہ ہے کہ وہ بہتر کلاس کے حقدار ہیں، جیل رولز کے مطابق وہ جن چیزوں کے حقدار ہیں وہ انہیں ملنی چاہئیں، کوئی حق تلفی نہ ہو، چیف جسٹس عامر فاروق