سابق وزیراعظم اور سابق وزیر خارجہ کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے 10،10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے۔
اپ ڈیٹ30 جنوری 2024 03:36pm
جیل ٹرائل نوٹیفکیشن غیر قانونی، بدنیتی پر مبنی ہیں، کالعدم قرار دیا جائے، درخواست کے زیر التوا رہنے تک ٹرائل کورٹ کارروائی روکی جائے، بانی پی ٹی آئی کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے استدعا
تحریک انصاف کے وکیل سید اقبال شاہ کی جانب سے کوئٹہ کے انسداد دہشت گردی عدالت میں دائر درخواست میں خدیجہ شاہ کا نام مقدمے سے خارج کرنے کی استدعا کی گئی تھی۔
کیس میں 1923 کے قانون کا سہارا لیا گیا، تب تو پاکستان تھا ہی نہیں بلکہ 1935 کا بھارتی قانون بھی نہیں تھا، تب دنیا بنیادی انسانی حقوق سے ناواقف تھی، جسٹس گل حسن اورنگزیب