چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ کل دن 11 بجے سماعت کرے گا، جسٹس فائز عیسیٰ، جسٹس طارق مسعود بھی بینچ کا حصہ ہیں۔
شائع21 جون 202309:21pm
ایس پی سول لائنز اور ماڈل ٹاون سابق وزیراعظم، بشریٰ بی بی، حماد اظہر ، حسان نیازی کی آج شام 7 بجے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن آفس میں حاضری یقینی بنائیں، سمن کا متن
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 3 دیگر مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواستوں پر پولیس اور استغاثہ کو نوٹس جاری کر دیے۔