پاکستان فوجی تنصیبات پر براہ راست حملوں میں ملوث افراد پر آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا جا سکتا ہے، پی ٹی آئی سینیٹر فوجی حکام اور فوجی تنصیبات پر کام کرنے والے شہریوں پر بھی آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلایا جا سکتا ہے، سید علی ظفر اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 09:58am
پاکستان عمران خان کی فوجی تنصیبات پر حملے کی مذمت، تحقیقات کا مطالبہ منصوبہ بنایا گیا ہے تحریک انصاف کو فوج کے سامنے کھڑا کیا جائے اور فوج کے ذریعے تحریک انصاف کو ختم کیا جائے، سابق وزیراعظم
نقطہ نظر ’میرا وہ سامان لوٹا دو‘ یہ معصوم سی خواہش ظاہر کی ہے پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے نیب راولپنڈی کے طلبی نامے کے جواب میں۔
پاکستان القادر ٹرسٹ کیس: عمران خان کا نیب کے سامنے پیش ہونے سے انکار، الزامات کو بے بنیاد، من گھڑت قرار دے دیا مقدمات میں ضمانت لینے کی وجہ سے نیب کے سامنے پیش ہوکر اپنا بیان ریکارڈ کرانا یا شاملِ تفتیش ہونا میرے لیے ممکن نہیں ہے، عمران خان
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے عمران ریاض کیس میں پولیس سے کل تک پیش رفت طلب کرلی پولیس ہمیں بتائے کہ ان کے بس میں کچھ ہے کہ نہیں، اگر آپ کے بس کی بات نہیں ہے تو ہم کسی اور ایجنسی سے پوچھ لیتے ہیں، چیف جسٹس
پاکستان سیاسی تعطل ختم کرنے کیلئے پلڈاٹ کا فریقین سے مذاکرات کا سلسلہ بحال کرنے کا مطالبہ پارلیمنٹ، عدلیہ، یا الیکشن کمیشن سمیت کسی بھی ریاستی ادارے پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی یکساں طور پر مذمت کی جانی چاہیے، پلڈاٹ
پاکستان پی ڈی ایم کی ’سازش‘ ملک کی تقسیم کا سبب بن سکتی ہے، عمران خان سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کا واحد حل انتخابات ہیں، میں بااختیار قوتوں سے اپیل کرتا ہوں کہ انتخابات ہونے دیں اور ملک کو بچائیں، سابق وزیراعظم
سائنس و ٹیکنالوجی ملک میں ایک ہفتے بعد سوشل ویب سائٹس کی سروسز بحال ملک بھر میں 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور موبائل انٹرنیٹ سروسز کو بند کیا گیا تھا۔
نقطہ نظر کیا فوجی عدالتیں سویلیئنز کو انصاف فراہم کرسکتی ہیں؟ 'چاہے عام شہریوں پر کتنے ہی سنگین الزامات کیوں نہ لگے ہوں، فوجی عدالت میں ان کا ٹرائل انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کی توہین ہے'۔
پاکستان 9 مئی کا احتجاج: عدالت کا پی ٹی آئی کے گرفتار متعدد رہنماؤں کی رہائی کا حکم 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے ردعمل میں پرتشدد واقعات کے بعد شیریں مزاری اور فلک ناز کو تھانہ ترنول میں درج مقدمہ میں گرفتار کیا گیا تھا۔
پاکستان منظم منصوبہ بندی کے تحت پیش آنے والے المناک واقعات دہرانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، آرمی چیف کسی کو بھی شہدا اور ان کی یادگاروں کی بے حرمتی کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی، جنرل عاصم منیر
پاکستان سول تنصیبات پر توڑ پھوڑ کرنے والوں کےخلاف سویلین قوانین کے تحت کارروائی ہوگی، مریم اورنگزیب آج عدالتوں کو بھی سوچنا پڑے گا، ریاست کی رٹ کی حفاظت کرنا صرف حکومت کی ذمہ داری نہیں ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
پاکستان 9 مئی کے واقعات:عامر محمود کیانی کا پی ٹی آئی و سیاست چھوڑنے کا اعلان آپ سیاسی لڑائی لڑیں لیکن یہ بدنصیبی ہے کہ کوئی بھی پارٹی اداروں کے ساتھ ایسا کرے، خلاف ورزی ملک کی سالمیت اور بقا پر حملہ ہے، عامر محمود کیانی
پاکستان القادر ٹرسٹ کیس: نیب نے عمران خان کو دستاویزات کے ساتھ کل طلب کرلیا حکومتِ پاکستان اور ایسٹ ریکوری یونٹ کے درمیان ہونے والی خط و کتابت کا ریکارڈ اور القادر یونیورسٹی کی تعمیر اور معاہدے سے متعلق دستاویزات بھی فراہم کی جائیں، نوٹس
پاکستان جناح ہاؤس حملہ: شرپسندوں، سیاسی جماعت کے درمیان رابطوں کے ثبوت مل گئے، نگران حکومت پنجاب نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ٹھوس شواہد کے بعد دہشت گردی کے واقعات کے منصوبہ سازوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا، اعلامیہ
پاکستان عمران خان کی گرفتاری روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع سابق وزیراعظم کے خلاف 100 سے زائد کیسز کی تفصیلات کی فراہمی اور گرفتاری روکنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔
کھیل حالیہ ملکی صورتحال پر شاہد آفریدی نے خاموشی توڑ دی 9 مئی کے بعد ہونے والے پُرتشدد مظاہروں اور جلاؤ گھیراؤ پر کئی شخصیات نے ردعمل دیا تاہم شاہد آفریدی نے خاموشی ٓاختیار کر رکھی تھی۔
پاکستان لاہور ہائیکورٹ: فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم درخواست گزار بیرون ملک جانا چاہتے ہیں لیکن مدعا علیہ نے ان کا نام غیر قانونی طور پر ای سی ایل میں ڈال دیا، وکیل
پاکستان تاجر برادری کا شہباز شریف، آصف زرداری اور عمران خان سے اختلافات ختم کرنے کا مطالبہ سیاسی بحران کے سبب بے روزگاری اور عام آدمی کے لیے مشکلات پیدا ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی برآمدات میں بھی رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے، تاجر برادری
پاکستان توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان 23مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب توہین کی کارروائی میں کمیشن کے سامنے پیش نہ ہونے پر پارٹی چیئرمین کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیوں نہ کریں، رکن الیکشن کمیشن
پاکستان 9 مئی کے پُر تشدد واقعات میں ایجنسیوں کے لوگ ملوث تھے، پی ٹی آئی ان لوگوں نے کچھ مقامات پر آتش زنی، فائرنگ کی اور اس کا الزام پی ٹی آئی پر لگانا چاہتے تھے تاکہ موجودہ کریک ڈاؤن کو جائز قرار دیا جائے، تحریک انصاف
پاکستان اینکر عمران ریاض کی ’غیرقانونی حراست‘ کے خلاف مقدمہ درج عمران ریاض خان کو 4 نامعلوم افراد ایک ویگو میں نامعلوم مقام کی طرف لے گئے اور ان پر بے بنیاد الزامات عائد کیے گئے ہیں، ایف آئی آر
پاکستان قومی سلامتی کمیٹی کی 9 مئی واقعات کے منصوبہ سازوں، اشتعال دلانے والوں کی آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کی تائید ہمیں قانونی، آئینی اور انتظامی حوالے سے ایسے انتظامات کرنے چاہئیں کہ قیامت تک اس طرح کا واقعہ دوبارہ کبھی رونما نہ ہو، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی محمود مولوی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان پارٹی چھوڑنے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ میں اپنی افواج کے خلاف زندگی میں کبھی گیا نہ جاؤں گا، محمود مولوی
پاکستان فواد چوہدری دوبارہ گرفتاری کے خدشے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں طویل انتظار کے بعد واپس روانہ ہوگئے 9 مئی کو جو واقعات پیش آئے، کور کمانڈر لاہور کے گھر اور جی ایچ کیو میں جو معاملہ پیش آیا، وہ انتہائی قابل شرم ہے، فواد چوہدری
پاکستان نگراں حکومت پنجاب نے شرپسندوں کےخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی منظوری دے دی صوبائی حکومت نے مقدمات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کی اصولی منظوری دی اور ملوث افراد کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا حکم دیا۔
پاکستان عمران خان کی 9 مئی یا اس کے بعد درج مقدمات میں گرفتاری رکوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عدالت سابق وزیراعظم کے خلاف پنجاب میں درج نئے مقدمے کی تفصیلات طلب کرے اور 9 مئی کے بعد درج کسی بھی مقدمے میں گرفتاری روکنے کا حکم دے، استدعا
پاکستان القادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور درخواست گزار عدالت میں تاخیر سے پیش ہوئیں، وکیل نے بینچ کو یقین دلایا کہ درخواست گزار مستقبل میں صحیح وقت پر پیش ہوں گی۔
نقطہ نظر شاہراہ دستور پر احتجاج: پرانے کرداروں پر مشتمل نئی کہانی یہ وہی شاہراہ ہے جس پر 2007ء میں یہی جماعتیں ایک غیر فعال چیف جسٹس کو بحال کرنےکے لیے احتجاج کرتی تھیں۔
نقطہ نظر عمران خان خود کو مطلق العنان حکمران بننے سے کیسے روکیں گے؟ پارٹی کی جانب سے حمایت اور دباؤ کی حکمت عملی ایک چیز ہے، لیکن تنصیبات پر حملہ بہت آسانی سے ملک کو انتشار، حتیٰ کہ فاشزم کی طرف بھی لے جاسکتا ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین