یہ بات پارٹی قیادت کے علم میں آئی ہے کہ آپ پارٹی کے اراکین سے رابطہ کر کے انہیں پارٹی چھوڑنے کے لیے اکسا رہے ہیں، نوٹس کا متن
اپ ڈیٹ22 جون 2023 02:02pm
ایس پی سول لائنز اور ماڈل ٹاون سابق وزیراعظم، بشریٰ بی بی، حماد اظہر ، حسان نیازی کی آج شام 7 بجے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن آفس میں حاضری یقینی بنائیں، سمن کا متن
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 3 دیگر مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواستوں پر پولیس اور استغاثہ کو نوٹس جاری کر دیے۔