اسحٰق ڈار نے کہا کہ عمران خان معافی مانگیں تو مذاکرات ہوسکتے ہیں، سعد رفیق کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں پی ٹی آئی سے بات چیت کا کوئی راستہ نہیں۔
اپ ڈیٹ29 مئ 202301:15pm
وزیر داخلہ یقینی طور پر ان خوفناک کہانیوں کو ایک سازش اور قبل از وقت ان کا پردہ چاک کرنے کی آڑ میں ذمہ داری سے فرار کی کوششیں کر رہے ہیں، سابق وزیراعظم
پی ٹی آئی کے کسی کارکن کے گھر پر چھاپے کے دوران فائرنگ، ریپ کا ڈراما رچا کر قانون نافذ کرنے والے اداروں، ملک کو بدنام کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی، وزیرداخلہ
9 مئی کو ہمارے ملک کے ساتھ جو سانحہ ہوا تھا اس پر میرا دل خون کے آنسو روتا ہے اس لیے آج کا اجتماع پاکستان کے شہیدوں کے نام کرتی ہوں، سینئر نائب صدر مسلم لیگ(ن)
وزارت داخلہ نے رپورٹ میں بتایا کہ ان کے ماتحت کسی ایجنسی کے پاس نہیں ہیں تاہم وزارت دفاع نے رپورٹ پیش نہیں کی جبکہ پولیس نے مزید وقت مانگا ہے، لاہور ہائی کورٹ
88 مقدمات انسداد دہشت گردی ایکٹ جبکہ 411 دیگر قوانین کے تحت درج کیے گئے، اے ٹی سی مقدمات میں 3 ہزار 946 افراد کو گرفتار کیا گیا، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ
پولیس کو عمران خان اور سینئر رہنماؤں کی جانب سے پارٹی کارکنوں کو حساس سرکاری عمارتوں کی طرف جانے پر اکسانے کیلئے کی گئی 400 سے زائد کالز کا پتا چلا ہے، حکام
کوئی اس پراپرٹی ٹائیکون سے سوال نہیں کررہا جو مرکزی مجرم ہے، ایسا لگتا ہے کہ ملک ریاض نیب، اسٹیبلشمنٹ اور حتیٰ کہ میڈیا سے زیادہ طاقتور ہیں، رکن قومی اسمبلی