عدالت سابق وزیراعظم کے خلاف پنجاب میں درج نئے مقدمے کی تفصیلات طلب کرے اور 9 مئی کے بعد درج کسی بھی مقدمے میں گرفتاری روکنے کا حکم دے، استدعا
اپ ڈیٹ16 مئ 2023 01:56pm
سابق وزیر اعظم کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں جہاں لوگوں نے روایتی انداز میں سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا وہیں احتجاج کے کچھ مناظر ایسے تھے جنہیں دیکھ کر شاید کسی کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آیا۔