بظاہر ان پُرتشدد واقعات کی آزادانہ اور منصفانہ تحقیقات میں کوئی بھی دلچسپی نہیں رکھتا، 9 مئی کا بیانیہ 8 فروری کو ناکام ہوگیا، بانی پی ٹی آئی
شائع07 مارچ 2024 08:14am
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہرام سرور نے محمد خان بھٹی کو پرنسپل سیکرٹری تعینات کرنے کے مقدمے میں صدر پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی ضمانت منظور کی۔
احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم، ان کی اہلیہ پر 78 کروڑ 70 روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔