پی ٹی آئی کا دعویٰ سچ ہوتا تو پوری دنیا میں پھیلا دیتے، صحافی وہاں موجود تھے، پولیس کے پاس اسلحہ تھا ہی نہیں، ڈنڈے دیے تھے، کچھ مظاہرین زخمی ضرور ہوئے ہوں گے، پولیس اور فورسز کے کئی اہلکار بھی زخمی ہوئے
اپ ڈیٹ27 نومبر 2024 08:27pm
تفتیشی ٹیم نے عمران خان سے 28 ستمبر کی احتجاج کی کال سے متعلق سوالات کیے، اڈیالہ جیل اور عدالت میں عمران خان سے ملاقاتیں کرنے والے رہنماؤں کی تقاریر اور سوشل میڈیا پوسٹوں کا ریکارڈ بھی حاصل کرلیا گیا۔
24 لاکھ مرتبہ دیکھی گئی ویڈیو ٹرمپ کے 2017 کے این بی سی نیوز کو دیے گئے انٹرویو سے تعلق رکھتی ہے جس میں انہوں نے ایف بی آئی کے سربراہ کی برطرفی کا دفاع کیا تھا، آئی ویریفائی
خلائی مخلوق یہ افواہیں پھیلا رہی ہے کہ عمران خان نے ڈیل کرلی ہے، تاہم انہوں نے واضح کیا ہے کہ وہ کبھی کسی کے ساتھ ڈیل نہیں کریں گے، بہن بانی پی ٹی آئی
'ایکس' پر متعدد صارفین نے دعویٰ کیا تھا کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کو رینجرز نے 9 مئی 2023 کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے بغیر وارنٹ گرفتار کیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی اہلیہ کی ضمانت 10،10 لاکھ روپے ضمانتی مچلکوں کی عوض منظور کی، تاہم روبکار جاری نہ ہونے کے باعث ان کی رہائی کا معاملہ لٹک گیا۔