آج شام تقریباً 4 بجے ڈاکٹروں نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی، ہم جلد ہی ان سے میڈیکل رپورٹس حاصل کریں گے اور میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گا، چیئرمین پی ٹی آئی
ڈی چوک احتجاج موخر کرنے کا فیصلہ حکومت کی جانب سے یقین دہانی کے بعد کیا گیا جس کے تحت شوکت خانم ہسپتال کی میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ کرے گی۔
وہ شخص جسے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کرنے کا اختیار ہے وہ پاکستان میں نہیں رہتا، لیکن کوئی نہیں جانتا کہ ایکس ہینڈل کو سنبھالنے کے لیے کس کو رسائی دی گئی ہے، رہنما پی ٹی آئی
آئی ایم ایف پروگرام سے مہنگائی کا طوفان آئے گا، حکومت 6 ماہ سے زیادہ نہیں چل سکے گی،6 ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائےگی، بانی پی ٹی آئی کادعویٰ