پارٹی کی جانب سے حمایت اور دباؤ کی حکمت عملی ایک چیز ہے، لیکن تنصیبات پر حملہ بہت آسانی سے ملک کو انتشار، حتیٰ کہ فاشزم کی طرف بھی لے جاسکتا ہے۔
شائع15 مئ 202310:07am
سابق وزیر اعظم کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں جہاں لوگوں نے روایتی انداز میں سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا وہیں احتجاج کے کچھ مناظر ایسے تھے جنہیں دیکھ کر شاید کسی کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آیا۔