ویڈیوز نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی حلف برداری گورنر سندھ محمد زبیر نے نگراں وزیر اعلیٰ لالا فضل الرحمٰن سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ شائع 02 جون 2018 12:20pm
پاکستان سابق چیف سیکریٹری فضل الرحمٰن نے نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا گورنر سندھ محمد زبیر نے نگراں وزیراعلیٰ سندھ سے ان کے عہدے کا حلف لیا، تقریب حلف برداری میں مراد علی شاہ بھی موجود تھے۔
نقطہ نظر انتخابی نشانات اور اصطلاحات کا گھن چکر جب خفیہ طاقتیں کسی سیاسی جماعت کے لیے میدان ناہموار کرنے کا فیصلہ کر لیں تو اس سے اس کا انتخابی نشان چھین لیتی ہیں۔
پاکستان انتخابات کسی صورت ملتوی نہیں ہونے دیں گے، نوازشریف امید ہے مسلم لیگ ن کی حکومت دوبارہ آئے گی اور مسلم لیگ ن کی حکومت آئی توکوئی بے روزگارنہیں رہےگا، سابق وزیراعظم
پاکستان انتخابات 2018: ریٹرننگ افسران نے پبلک نوٹسز جاری کردیئے نوٹسز کے مطابق ملک بھر میں کاغذات نامزدگی 2 سے 6 جون تک جمع کرائے جاسکتے ہیں، الیکشن کمیشن
پاکستان نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے اوریا مقبول جان کا نام تجویز کیے جانے کی متضاد اطلاعات سابق اپوزیشن لیڈر محمود رشید نے اوریا مقبول جان کا نام تجویز کیا، ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری نے تصدیق نہیں کی۔
پاکستان 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے طریقہ کار کا اعلان کردیا گیا الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق کاغذات نامزدگی وصول کرنے کا سلسلہ 2 جون سے شروع ہوجائے گا۔
پاکستان جسٹس (ر) ناصر الملک نے نگراں وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا صدر پاکستان ممنون حسین نے نگراں وزیر اعظم سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔
پاکستان فاٹا میں انتخابات، الیکشن 2018 کے ساتھ کرانے کا مطالبہ خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے علاقوں میں انتخابات میں تاخیر سنجیدہ معاملہ ہے،جسے حل کرنے کی ضروت ہے، پرویز خٹک
پاکستان وفاقی حکومت، قومی اسمبلی آئینی مدت پوری ہونے کے بعد ختم پاکستان کی تاریخ میں یہ دوسرا موقع ہے جب وفاقی حکومت نے اپنی آئینی مدت مکمل کی ہے۔
پاکستان انتخابات 2018: غیر ملکی مبصرین، انتخابی عملے اور دیگر کیلئے ضابطہ اخلاق جاری غیر ملکی مبصرین کو اجازت نامے کے بغیر انتخابی عمل کے مشاہدے کی اجازت نہیں ہوگی، الیکشن کمیشن
نقطہ نظر وہ 46ء اور 70ء والے انتخابی منشور کہاں گئے؟ بدقسمتی سے پاکستان میں 1980ء کی دہائی سے لے کر اب تک کے پارٹی منشوروں میں دانشوارانہ غور و فکر دیکھنے کو نہیں ملتی۔
پاکستان بلوچستان اسمبلی: عام انتخابات جولائی کے بجائے اگست میں کرانے کی قرار داد جمع جولائی میں مون سون کی بارشوں کے باعث بلوچستان میں سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے، قرارداد کا متن
نقطہ نظر انتخابات 2018ء: شاہ رخ کی کزن کا پشاور سے انتخاب لڑنے کا امکان؟ رواں برس بھی شاہ رخ سے ملنے کی خواہش ہے، لیکن انڈیا کے بجائے دبئی میں کیونکہ مودی حکومت مسلمانوں کی دشمن بنی ہوئی ہے۔
پاکستان پاکستان میں انتخابات سے قبل کا عمل ’غیر شفاف‘ قرار انتخابی عمل سے قبل فوج کی غیر جانبداری اور میڈیا کی آزادی انتہائی غیر شفاف پائی گئی، پلڈاٹ رپورٹ
نقطہ نظر بلوچستان میں حلقہ بندیوں سے متعلق خوش آئند تبدیلیاں یہ تبدیلیاں ہمارے نظام میں پختگی کی ایک خوش آئند علامت بھی ہے اور ملک میں جمہوریت کی مضبوطی کے لیے ایک اچھا شگون بھی۔
نقطہ نظر نگران حکومت کا پاکستانی فارمولا کتنا کامیاب، کتنا ناکام؟ نگران سیٹ اپ کے تحت ہونیوالے انتخابات کے نتیجے میں پیدا ہونیوالے سیاسی حالات اور واقعات زیادہ حوصلہ افزا نظر نہیں آتے
پاکستان الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ کردیئے اہم سیاسی جماعتیں اپنے روایتی نشانات کے ساتھ ہی انتخابات میں حصہ لیں گی، تاہم مسلم لیگ (ق) نے ٹریکٹر کا نشان حاصل کرلیا۔
پاکستان الیکشن 2018: ’سیکیورٹی کیلئے فوج کی خدمات کا مطالبہ کیا جارہا ہے‘ پاک فوج کے ساتھ سیکیورٹی پر اجلاس ہو چکے ہیں تاہم وہ مشرقی اور مغربی سرحدوں پر مصروف ہیں، سیکریٹری الیکشن کمیشن
نقطہ نظر ہمیں نگراں حکومت کی ضرورت کیوں نہیں ہے ان شرائط نے نگراں حکومت کے اختیارات کو محدود کردیا ہےاور واضح طور پر متعین کردیا ہے کہ کس چیز کی اجازت ہے اور کس کی نہیں
پاکستان ملک کے ساتویں نامزد نگراں وزیراعظم کون؟ 30 نومبر 2013 سے 6 جولائی 2014 تک انہوں نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے فرائض بھی سرانجام دیئے۔
پاکستان انتخابات 2018: جسٹس (ر) ناصر الملک نگراں وزیرِاعظم نامزد نگراں وزیراعظم کو منتخب کرنا آسان کام نہیں تھا لیکن اس میں اپوزیشن نے اپنا بھر پور کردار ادا کیا، شاہد خاقان عباسی
پاکستان ‘نگراں وزیراعظم، وزراء اعلیٰ اپنے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کرائیں گے‘ کابینہ کے تمام ارکان قلمدان سنبھالنے کے 3 روز کے اندر اپنے اثاثہ جات کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں پیش کریں گے، ای سی پی
پاکستان سی سی آئی اجلاس: مردم شماری کے نتائج کی منظوری پر اختلاف پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کی عدم موجودگی میں نتائج کی منظوری کرنا جلد بازی کے مترادف ہے، سید مراد علی شاہ
پاکستان الیکشن کمیشن کی امیدواروں سے پارٹی فنڈ لینے پر پابندی کی تجویز الیکشن کمیشن 31 مئی کو پارلیمانی جماعتوں کے مشاورتی اجلاس میں اس معاملے پر بات کرے گا۔
پاکستان انتخابات 2018: کیا نوجوان سیاسی منظرنامے کی تبدیلی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں؟ انتخابات میں سوشل میڈیا استعمال کرنے والے نوجوانوں کے آن لائن پروپیگنڈے سے متاثر ہونے کے امکانات موجود ہیں۔
نقطہ نظر مدت پوری کرتی اسمبلی اور کمزور ہوتی جمہوریت جہاں منتخب حکومتوں نے پالیسی حلقوں میں جگہ چھوڑی وہیں فوج نے اپنےپیشہ ورانہ دائرے سے باہر جاکر معاملات میں مداخلت بڑھائی
پاکستان عمران خان ’نیٹو‘ کمانڈر ہیں، احسن اقبال عمران خان نے 2013 میں قوم کے ساتھ دھوکا کیا، پشاور میں میٹرو بس چلنے کے بجائے اس کے جنگلے بھی نہیں لگے، وزیر داخلہ
پاکستان نگراں وزیراعظم کیلئے شاہد خاقان عباسی، خورشید شاہ کی ملاقات بے نتیجہ ختم جونام سامنےآئے ہیں ان پرمزید مشاورت کی جائے گی، کوشش ہے کہ معاملہ آئندہ ملاقات میں حل ہو جائے، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ
پاکستان پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ق) کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی متضاد اطلاعات پنجاب میں صوبائی اور قومی نشستوں سے متعلق ہونے والی بات چیت ضروری نہیں کہ فواد چوہدری کو معلوم ہو، کامل علی آغا
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین