پاکستان نگراں وزیر اعظم صاف، شفاف انتخابات کو یقینی بنا پائے گا؟ ملک کا نگراں وزیراعظم کون ہوگا اور کیا وہ عام انتخابات کے وقت پر اور شفاف ہونے کو یقینی بنا پائے گا، تجزیہ کاروں کی رائے اپ ڈیٹ 23 مئ 2018 11:36am
پاکستان ای سی پی نے انتخابات کے لیے 25-27 جولائی کی تاریخ تجویز کردی الیکشن کمیشن نے اگلے عام انتخابات کی تاریخ کے تعین کے لئے صدر کو سمری ارسال کردی۔
پاکستان حکومت کا اپوزیشن کے نامزد نگراں وزیراعظم پر اتفاق متوقع سید خورشید شاہ غیر متنازع شخصیت کا نام نگراں وزیراعظم کے لیے منگل کے روز پیش کریں گے، نوید چوہدری
پاکستان مردم شماری کے حتمی نتائج کا اعلان حکومت کی مدت ختم ہونے سے قبل متوقع حکومت نے مردم شماری کے عبوری نتائج کو آزاد ذرائع سے آڈٹ کرائے بغیر ہی حتمی اعلان کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان حکومت کے پہلے 100 دن: تحریک انصاف کا 6 نکاتی ایجنڈے کا اعلان پارٹی رہنماؤں نے پی ٹی آئی کی ترجیحات میں طرزِ حکومت میں تبدیلی کو سرِ فہرست قرار دے دیا۔
پاکستان ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 55 دن کا انتخابی شیڈول جاری کرنے کا فیصلہ عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان رواں ماہ کےآخری ہفتے متوقع،انتخابات کیلئے 25 سے31 جولائی کے درمیان کی تاریخ رکھی جائے گی۔
نقطہ نظر 2018ء کے انتخابات ’الیکٹیبلز‘ کے لیے مشکل ثابت کیوں ہوسکتے ہیں؟ الیکٹیبلز جہاں ماہرین کی پیشگوئیوں اور خفیہ مشوروں کو اہمیت دیتےہیں وہیں وہ ’ہوا‘ کی سمت کو بالکل بھی نظرانداز نہیں کرتے
پاکستان فہمیدہ مرزا کا آزاد حیثیت میں الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ ٹی او آرز دیگر سیاسی جماعتوں کو بھی ارسال کیے گئے ہیں، انہیں میڈیا پر بھی لایا جائے گا، سابق اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان انتخابی عمل کی نگرانی کیلئے ضلعی مانیٹرنگ ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ ضلعی کورڈینیشن افسران، ڈپٹی کمشنر، قبائلی علاقوں میں پولیٹیکل ایجنٹ کو مانیٹرنگ افسران تعینات کیا جائے گا، چیف ای سی پی
پاکستان آصف زرادری کا نواز شریف سے مذاکرات کا عندیہ اگر نواز شریف اپنے ذرائع آمدن ظاہر کردیں تو ان سے مذاکرات کیے جاسکتے ہیں، شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
پاکستان فاٹا کو فوری طور پر خیبرپختونخوا کا حصہ بنایا جائے، پی ٹی آئی فاٹا کے انضمام میں مزید تاخیر قبائلی علاقے میں مسائل کو جنم دے سکتی ہے، ارکان پارلیمنٹ پاکستان تحریک انصاف
پاکستان پی ٹی آئی کی باغی ایم این اے مسرت احمد زیب مسلم لیگ (ن) میں شامل مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کے اعلان کے بعد مسرت احمد زیب نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ بھی دے دیا۔
پاکستان جمشید دستی کی نا اہلی کے لیے دائر درخواست پر فریقین سے جواب طلب جمشید دستی کے وکیل نے جواب جمع کروانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے 25 مئی تک کی مہلت مانگ لی۔
پاکستان ’اسٹیبلشمنٹ لوگوں کو ایک مخصوص جماعت میں شمولیت کیلئے مجبور کررہی ہے‘ اسٹیبلشمنٹ کوماضی کی طرح انتخابات سےقبل لوگوں پردباؤ ڈال کر وفاداریاں تبدیل کرانے کا حربہ ترک کردینا چاہیے، لیاقت بلوچ
پاکستان ‘پارلیمنٹ کی حمایت کے بغیر انتخابات میں بائیومیٹرک کا استعمال ممکن نہیں‘ بائیومیٹرک نظام کو پہلے ضمی انتخابات میں پائلٹ ٹیسٹ کے ذریعے استعمال کیا جائے، بابر یعقوب
پاکستان الیکشن کی تاریخ کا حتمی اعلان مئی کے آخری ہفتے میں متوقع صدر مملکت ممنون حسین کی جانب سے عام انتخابات کی تاریخ کا فیصلہ 27 جولائی ہو سکتا ہے، ای سی پی حکام
پاکستان الیکشن کمیشن کی غیر ملکی مبصرین کو انتخابی عمل سے دور رکھنے کی کوششیں ضابطہ اخلاق تیار کرتے ہوئے فیصلہ کیا گیا ہے کہ کسی بھی غیر ملکی مبصر کو دعوت نامہ نہیں بھیجا جائے گا، الیکشن کمیشن
پاکستان انتخابی نشان کے حصول کیلئے درخواستیں جمع کرانے کا عمل شروع عام انتخابات میں حصہ لینے والی جماعتیں انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواستیں جمع کرائیں گی۔
پاکستان الیکشن 2018 کے لیے ڈی آر اوز اور آر اوز تعینات ان افسران کاتعلق ماتحت عدالتوں سے ہوگا جبکہ چند اضلاع اور فاٹا میں ڈی آر اوز ضلعی انتظامیہ سے لیے گئے ہیں، الیکشن کمیشن
پاکستان ای سی پی کا کاغذات نامزدگی کی آن لائن جانچ کیلئے سافٹ وئیر بنانے کا فیصلہ سافٹ ویئر کے ذریعے الیکشن کمیشن کو نادرا،ایف بی آر،ایف آئی اے اوراسٹیٹ بینک سے آن لائن منسلک کیاجائے گا،ترجمان ای سی پی
پاکستان اگر آپ رجسٹر ووٹر نہیں تو یہ جاننا بہت ضروری ہے ہم آپ کو بتائیں گے کہ ووٹرز رجسٹریشن کی ڈیڈلائن ختم ہونے سے قبل آپ کو کیا کرنا ہے۔
پاکستان کراچی: ایک درجن سے زائد نادرا سینٹرز کی بندش سے عوام کو مشکلات کا سامنا لوگوں کی ایک بڑی تعداد شناختی کارڈ بننے میں تاخیر کی وجہ سے ووٹ نہیں دے سکے گی، سیاسی جماعتوں کا خدشہ
پاکستان الیکشن 2018: لاکھوں خواتین کا حقِ رائے دہی سے محروم رہنے کا خدشہ 1 کروڑ 20 لاکھ خواتین کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے ووٹ نہیں دے پائیں گی۔
پاکستان ’عوام نے ساتھ دیا تو پورے پاکستان میں اگلی حکومت مسلم لیگ (ن) کی ہوگی‘ نواز شریف کی محبت لوگوں کے دلوں سے نہیں چھینی جا سکتی وہ لوگوں کے دلوں میں بستے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف
نقطہ نظر پاکستان: آمریت بمقابلہ منتخب نمائندے 21 وزرائے اعظم مجموعی طور پر 16218 سے زائد دن عہدے پر فائز رہے جبکہ 4 فوجی آمروں نے ملک پر 12116 دن تک حکومت کی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین