پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کی قیادت پر پارٹی ٹکٹ کیلئے 30 لاکھ کے مطالبے کا الزام 30 روپے دینے سے انکار پر مجھے این اے 201 لاڑکانہ سے ٹکٹ نہیں دیا گیا، بابو سرفراز جتوئی شائع 30 جون 2018 01:10am
پاکستان این اے 57 مری: شاہد خاقان عباسی کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت لاہور ہائیکورٹ نے ایپلٹ ٹریبیونل کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم کو آبائی حلقے سے انتخابات کے لیے اہل قرار دیا۔
انتخابات 2018: پولنگ سے قبل ہی پیپلز پارٹی کے امیدوار بلامقابلہ منتخب میر شبیر علی بجارانی پی ایس 6 کشمور 3 سندھ سے بلامقابلہ کامیاب ہوئے ہیں، ریٹرننگ افسر
پاکستان ‘عمران خان کو بھاری اکثریت سے شکست دوں گا‘ مسلم لیگ (ن) کو آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے یکساں مواقع فراہم نہیں کیے جارہے، سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق
پاکستان نواز شریف کے حکم پر چوہدری نثار کے بجائے قمر الاسلام کو ٹکٹ جاری مسلم لیگ (ن) اور چوہدری نثار کے درمیان اختلافات میں فیصلہ کن کردار سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے سخت گیر موقف نے ادا کیا۔
پاکستان انتخابات 2018: پولنگ کے وقت میں ایک گھنٹے کا اضافہ عوام کی سہولت کے پیش نظر پولنگ کے اوقات کار صبح 8 سے شام 6 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں، الیکشن کمیشن
پاکستان ’عکس‘ کا الیکشن کے دوران صنفی مساوات پر مواد تخلیق کرنے کا مطالبہ مرد حضرات خبروں اور تجزیوں کے بارے میں یہ فیصلہ کرتے ہیں، خواتین کے مسائل کو ’کنارے‘ پر لگادیا جاتا ہے، عکس
نقطہ نظر عمران و زرداری کو کوئی تو سمجھائے کہ نوکری من و سلویٰ نہیں! یہ دعوے کھوکلے اور معیشت کی بنیادی سوجھ بوجھ سے بھی دور ہیں اور بھولے بھالے ووٹرز کو ایک اور سہانا خواب دکھایا گیا ہے۔
پاکستان ’انتخابات کا مطلب کسی کو قانون سے استثنیٰ فراہم کرنا نہیں‘ کوئی شخص قانون سے بالاتر نہیں، کسی کو صرف اس وجہ سے استثنیٰ نہیں دی جاسکتی کیونکہ یہ انتخابات کا وقت ہے، مبصرین
ویڈیوز جہلم کے گاؤں گوڑھا سلیم میں عوام نے الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا این اے 67 کے باسیوں نے علاقے میں ترقیاتی کام نہ ہونے پرانتخابات میں کسی بھی جماعت کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان خطرناک کھیل کھیلا جارہا ہے جو ہمیں کسی صورت قبول نہیں، نواز شریف نشانہ صرف مسلم لیگ اور مسلم لیگی ہیں کسی اور پارٹی کو نشانہ نہیں بنایا گیا پچھلا ریکارڈ نکال کر دیکھیں، سابق وزیراعظم
Live Election 2018 بلاول بھٹو زرداری نے اپنے سیاسی زندگی کے پہلے منشور کا اعلان کردیا ملک میں امن و استحکام ہمارے منشور کا حصہ ہے، جمہوریت کی مضبوطی ہماری اولین ترجیح ہے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان فاروق ستار کا خالد مقبول صدیقی کے ساتھ انتخابی مہم چلانے کا اعلان الیکشن میں حصہ نہیں لینا چاہتا،انتخابی مہم چلانا چاہتا ہوں، 25جولائی کو اپنا ووٹ بینک یکجا کرکے دکھائیں گے، فاروق ستار
پاکستان خیبرپختونخوا کے سابق وزیر تعلیم انٹر پاس نکلے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے عاطف خان نے کاغذات نامزدگی میں اپنی تعلیمی قابلیت صرف انٹر بتائی ہے۔
پاکستان شاہد خاقان عباسی کی نااہلیت کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج ایپلیٹ ٹریبیونل کے پاس کاغذات نامزدگی کی منظوری یا مسترد کرنے کا اختیار ہے، نااہلی قرار دینے کا نہیں، شاہد خاقان عباسی
پاکستان لاہور ہائی کورٹ: فواد چوہدری انتخابات کے لیے اہل قرار عدالتی فیصلے سے تحریک انصاف اور جہلم کے عوام کی فتح ہوئی ہے، رہنما پاکستان تحریک انصاف
ویڈیوز عمران خان کی اہلیہ کیساتھ مزار پر حاضری عمران خان نے پاکپتن میں بابا فرید گنج شکر کے مزار پر الیکشن میں کامیابی کے لیے خصوصی دعا مانگی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری پی پی پی قومی اسمبلی کی نشست این اے 62 سے ایک خاتون امیدوار کو سامنے والی پاکستان کی واحد سیاسی جماعت ہے۔
پاکستان میری جگہ میرے والد الیکشن لڑیں گے، دانیال عزیز فیصلہ پڑھ کر قانونی طور پر پیش رفت کریں گے تاہم ہم نے ممکنہ طور پر متبادل فیصلہ کیا ہوا تھا،سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری
پاکستان تحریک انصاف کا دھرنے کے مقام ڈی چوک پر انتخابی مہم ختم کرنے کا منصوبہ اسلام آباد میں ڈی چوک وہی مقام ہے جہاں تحریک انصاف کی جانب سے 2014 میں 126 دن تک طویل دھرنا دیا گیا تھا۔
پاکستان آرمی چیف نے الیکشن میں فوجی دستوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی صاف و شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کی مکمل معاونت کی جائے گی، کور کمانڈر کانفرنس میں فیصلہ
پاکستان اورنگزیب فاروقی کی جائیداد محدود، مصطفیٰ کمال اور عامرلیاقت مقروض سابق ڈپٹی اسپیکر شہلارضا کی کوئی گاڑی یا کاروبار نہیں، ان کے پاس 3 لاکھ 90 ہزار روپے کے جواہرات اور دیگر اشیا موجود ہیں۔
پاکستان خصوصی افراد کو پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ ڈالنے کی اجازت جسمانی معذور افراد جن کے پاس نادرا کا خصوصی شناختی کارڈ ہے، 5 جولائی تک متعلقہ ریٹرننگ افسر سے رابطہ کریں،الیکشن کمیشن
پاکستان کراچی کو لاہور، سندھ کو پنجاب کی طرح ترقی یافتہ بناؤں گا، شہباز شریف کراچی میں ہماری حکومت نہیں تھی، سندھ کا حساب پیپلز پارٹی سے لیا جائے، صدر مسلم لیگ (ن)
پاکستان مسلم لیگ (ن) کو شکست دینے کے لیے ہر طریقہ اپنائیں گے، عمران خان تحریک انصاف میں شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین گروہ موجود ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
ویڈیوز لیگی امیدوار کی گرفتاری پر 12سالہ بیٹا میدان میں اتر آیا مسلم لیگ ن کے امیدوار قمرالسلام راجہ کی گرفتاری کے بعد انکے بیٹے سالار قمر نے حلقہ میں انتخابی مہم چلانے کا اعلان کردیا۔
پاکستان عام انتخابات: تحریک انصاف کا پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ 25 جولائی کو دن 12 سے 4 بجے تک شدید گرمی کی وجہ سے عوام کو اپنے حق رائے دہی کے استعمال میں مشکلات ہوں گی، فواد چوہدری
پاکستان سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو انتخابات لڑنے کی اجازت الیکشن ایکٹ کے تحت کاغذات نامزدگی میں معمولی نقطہ اعتراض کو نظرانداز کیا جا سکتا ہے، ایپلٹ ٹربیونل
پاکستان قبائلی افراد کو الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنا دینے سے روک دیا گیا قبائلی علاقے سے تعلق رکھنے والے افراد فاٹا کے علاقے میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کررہے تھے۔
پاکستان گزین مری، شاہ زین بگٹی کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت بلوچستان ہائی کورٹ نے گزین مری کو پی بی 9 کوہلو اور شاہ زین بگٹی کو ڈیرہ بگٹی سے انتخابات لڑنے کی اجازت دے دی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین