پاکستان پی ٹی آئی رہنما کے خلاف متنازع پوسٹ کرنے والا مسلم لیگ (ن) کا کارکن گرفتار جہلم کے رہائشی ہارون علی نے ‘رو عمران رو’ فیس بک اکاؤنٹ پر فواد چوہدری سے متعلق فرقہ وارانہ مواد شائع کیا، ایف آئی اے اپ ڈیٹ 09 جولائ 2018 09:05pm
ویڈیوز 3 بھائی آپس میں ہی انتخابی معرکہ لڑنے کو تیار ٹوبہ ٹیک سنگھ کے حلقہ این اے 111 میں امجد وڑائچ، جاوید وڑائچ اور اصغر وڑائچ میں مقابلہ ہوگا۔
پاکستان ‘سول و عسکری حکام صحافیوں کو آزادی کے ساتھ کام کرنے دیں‘ میڈیا پر سینسرشپ جمہوریت کے منافی ہے، رپورٹر ود آؤٹ بارڈر اور فریڈم نیٹ ورک کا نگراں وزیراعظم کے نام پیغام
پاکستان قومی و صوبائی اسمبلی کی 849 نشستوں پر 11ہزار 8سو 55امیدوار الیکشن کمیشن کی جانچ پڑتال میں نااہل ہونے اور کاغذات نامزدگی واپس لینے والوں کی مجموعی تعداد بھی 11ہزار 8سو 55 رہی۔
نقطہ نظر ضلع دیر: خواتین پر ووٹ کی پابندی سے خواتین امیدواروں تک جہاں کبھی خواتین ووٹ تک کاسٹ نہیں کرپاتی تھیں وہیں اسی ضلعے میں آج ایک خاتون اپنی انتخابی مہم چلا رہی ہے۔
پاکستان اکبر بگٹی کے پوتے کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی بلوچستان ہائی کورٹ نے پی پی پی کے صوبائی صدر کو بدستور نااہل جبکہ پی ٹی آئی کے صدر کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
پاکستان ’انتخابی پوسٹرز پر چیف جسٹس اور آرمی چیف کی تصاویر کیوں لگائیں؟‘ چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی کے اُمیدوار ناصر چیمہ کے انتخابی مہم کے دوران لگائے گئے پوسٹرز اور اشتہارات پر نوٹس لیا۔
Live Election 2018 پشاور کے حلقہ پی کے - 69 میں انتخابات کا بائیکاٹ علاقے کے لوگوں کی جانب سے حلقے میں الیکشن بائیکاٹ کے بینرز اور گھروں پر سیاہ جھنڈے لگا دیئے گئے۔
Live Election 2018 انتخابی دنگل میں خواجہ سرا کی انٹری پنجاب کے شہر جہلم میں خواجہ سرا لبنیٰ لال صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی - 26 میں الیکشن میں لڑ رہا ہے۔
ویڈیوز الیکشن 2018: خواجہ سرا امیدوار بھی میدان میں آگیا بڑے بڑے امیدواروں کے سامنے یہ خواجہ سرا بھی اپنی جیت کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ق) کا اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان وفاقی دارالحکومت کے تینوں حلقوں میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کی بھرپور حمایت کی جائے گی، رضوان صادق
پاکستان ‘بلوچستان کے لوگوں کو سی پیک منصوبے میں جائز حق دلوائیں گے‘ آئی ڈی پیز کی بحالی، ٹارگٹ کلنگ کے خاتمے اور لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کام کریں گے، سردار اختر مینگل
پاکستان چیف جسٹس، چیئرمین نیب نے انتخابات پر اثر انداز ہونے کا تاثر مسترد کردیا میں کسی جماعت کی انتخابی مہم نہیں چلا رہا، نہ ہی اس کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار
پاکستان انتخابات میں مداخلت برداشت نہیں کریں گے،محمود خان اچکزئی دیوار سے لگا کرپارلیمانی سیاست چھوڑنے پرمجبور نہ کیاجائے،ماضی کے غلط فیصلوں اورپالیسی پر نظر ثانی کریں، سربراہ پی کے میپ
پاکستان ایکٹنگ کمانڈنگ افسر کے 'نامناسب رویے' کے خلاف الیکشن کمیشن میں شکایت ڈی آر او اور آر اوز کو شفاف انتخابات کے لیے تعینات کیا گیا ہے مگر ایکٹنگ کمانڈنگ افسر نے توہین آمیز ہدایات دیں،رجسٹرار
Live Election 2018 لیاری میں بلاول بھٹو کی گاڑی پر پتھراؤ گاڑی کے ڈرائیور نے اشتعال انگیز صورتحال کے پیشِ نظر ریورس گیئر میں گاڑی چلا کر بلاول کو اس صورتحال سے باہر نکالا۔
پاکستان لیاری کے دورے پر بلاول بھٹو کی گاڑی پر پتھراؤ، مقدمہ درج پتھراؤ کرنے والے 13 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، مذکورہ مقدمے میں دہشت گردی کی دفعہ بھی شامل کی گئی ہے۔
Live Election 2018 الیکشن 2018: ووٹرز اپنے انتخابی حلقوں سے لاعلم میدوار صرف پریس کانفرنسوں میں مصروف ہیں اور انتخابی مہم بھی روایتی انداز میں ہوتی نظر نہیں آرہی۔
ویڈیوز الیکشن 2018: ووٹرز اپنے انتخابی حلقوں سے لاعلم سندھ کے دوسرے بڑے شہری حیدر آباد میں روایتی انتخابی گہما گہمی شروع نہ ہوسکی۔
پاکستان لیگی امیدواروں پر ٹکٹ چھوڑنے کیلئے دباؤ ڈالا جارہا ہے،نواز شریف کا الزام ہمارے نمائندوں کی وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں اور جیپ کے نشان پر الیکشن لڑنے پر مجبور کیا جا رہا ہے، سابق وزیراعظم
Live Election 2018 مریم نواز آزاد امیدوار، انتخابی نشان پینسل ؟ الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 125 کے امیدواروں کی فہرست جاری کی، جس میں مریم نواز کو پینسل کا انتخابی نشان دیا گیا تھا۔
ویڈیوز بلال بھٹو نے لیاری میں الیکشن آفس کاافتتاح کردیا چیئرمین پییپلزپارٹی نے افتتاح کے موقع پر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے حلقے کے مسائل کو حل کرنے کا عزم کیا۔
پاکستان ’25 جولائی کو ایم کیو ایم کے نام نہیں نشان کو ووٹ ملے گا‘ ہمیں یقین ہے کہ ایم کیو ایم کے ووٹرز 25 جولائی کو پتنگ کے نشان پر مہر لگائیں گے، فیصل سبز واری
پاکستان انتخابات 2018: متعدد اُمیدواروں کا کاغذات نامزدگی میں ایک سے زائد شادیوں کا اعتراف مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے بعد پی پی پی، ٹی ایل پی اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے بھی 2 شادیاں کرنے کی تصدیق کردی۔
پاکستان چوہدری نثار سمیت مسلم لیگ (ن) کے متعدد منحرف رہنماؤں کو ’جیپ‘ کا نشان الاٹ راجن پور سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے 4 رہنماؤں نے پارٹی ٹکٹ واپس کرکے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔
Live Election 2018 کراچی میں پارٹی پرچم بردار گدھا گاڑیوں کی ریس لیاری میں ہونے والی اس دلچسپ ریس میں پیپلز پارٹی کے پرچم والی گدھا گاڑی نے ریس چیت لی.
Live Election 2018 انتخابی مہم میں ضابطہ اخلاق کی سرعام خلاف ورزی انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے 6 لیگی کارکنوں کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا۔
ویڈیوز انتخابی مہم میں ضابطہ اخلاق کی سرعام خلاف ورزی کہیں سرکاری اسکول میں کارنرمیٹنگ کا انعقاد کیا گیا تو کہیں امیدواروں کی جانب سے آتش بازی اور اسلحے کی نمائش کی گئی۔
پاکستان ٹکٹوں کی تقسیم کسی ’عذاب‘ سے کم نہ تھی، عمران خان میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے پارٹی ٹکٹ تقسیم کرنے کے بحران سے باہر نکال دیا، چیئرمین تحریک انصاف
ویڈیوز شاہد خاقان کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی لاہور ہائی کورٹ نے اپیلٹ ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے سابق وزیراعظم کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین