پاکستان انتخابات 2018: سیاسی جماعتوں کے منشور اب تک منظر عام پر نہ آسکے ملک کے سیاسی منظرنامے میں نظریاتی سیاست کے فقدان کے باعث امیدوار بھی اکثر اپنے انتخابی منشور سے لاعلم نظر آتے ہیں۔ اپ ڈیٹ 27 جون 2018 12:34pm
ویڈیوز بورے والا: سیاسی جماعت اور آزاد امیدوار کے حامیوں میں تصادم فریقین نے ایک دوسرے پر ڈنڈوں سے وار کیے، جبکہ ہوائی فائرنگ سے 14 سالہ لڑکا زخمی ہوگیا.
پاکستان نگراں وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات،سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال انتخابات سے متعلق انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے نگراں وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس بھی ہوا۔
ویڈیوز ٹکٹوں کی تقسیم پر پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کا احتجاج پی ٹی آئی کی خاتون رہنما فاطمہ عثمان نے فواد چوہدری کی پریس کانفرنس کے دوران احتجاج ریکارڈ کروایا۔
نقطہ نظر آئندہ سے پہلے گزشتہ الیکشن کا احوال بہتر ہے کہ انتخابات کی 11ویں قسط سےپہلے اندازوں اور تجزیوں کے گھوڑے دوڑانے کیلئے انتخابات کی 10ویں قسط پر نظردوڑالی جائے
پاکستان انتخابات 2018: سابق وزیر اعظم کے خلاف اپیل پر فیصلہ 27 جون کو سنایا جائے گا الیکشن ایپلٹ ٹریبیونل نے شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف دائر اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
پاکستان عام انتخابات ملتوی کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد اگر سردیوں میں الیکشن کرائیں تو کاغان والے کہیں گے کہ ہم باہر نہیں نکل سکتے، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان عمران خان کی اپیل منظور، این اے 95 میانوالی سے انتخابات کیلئے اہل قرار لاہور ہائی کورٹ کے الیکشن ایپلیٹ ٹریبیونل نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
پاکستان راولپنڈی انتظامیہ نے سیاسی جماعتوں کے بینرز اور پوسٹرز اتار دیے الیکشن کمیشن کے مقرر کردہ پیمانے کی خلاف وزری پر کارروائی کی گئی جو عام انتخابات کے انعقاد تک جاری رہے گی۔
پاکستان انتخابات 2018: عوام مغرب کے ایجنٹوں کو ووٹ نہ دیں، مولانا فضل الرحمٰن ذاتی مفادات نے ملکی شناخت تباہ کردی جبکہ پاکستان کو ایک سیکولر اور لبرل ریاست کے طور پر پیش کیا گیا، سربراہ ایم ایم اے
پاکستان ’شفاف الیکشن نہ ہونے کی صورت میں ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان ہوگا‘ عوام خدمت کرنےوالوں اور جھوٹے وعدے کرنےوالوں کے درمیان فرق کرتے ہوئے اپنا نمائندہ منتخب کریں، صدر مسلم لیگ(ن) شہباز شریف
پاکستان پی ٹی آئی نے سکندر حیات بوسن کو دیے گئے ٹکٹس ایک گھنٹے میں واپس لے لیے سکندر حیات بوسن کو حلقہ کے دورے کے موقع پر مقامی افراد نے روک لیا، شدید نعرے بازی کے ساتھ گاڑی سے اترنے کا مطالبہ
پاکستان ’عالمی طاقتیں دھاندلی کرواکے الزام پاک فوج پرتھوپنا چاہتی ہیں‘ نگراں حکومت اور چیف جسٹس فوری نوٹس لیں،2008ء کے انتخابات میں بھی یہ سازش ہوچکی، چوہدری شجاعت حسین کا دعویٰ
ویڈیوز شیخ رشید کی انتخابی مہم کا دبنگ انداز عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا راولپنڈی میں صبح سویرے موٹر سائیکل پر بیٹھ کر گلی محلوں کا دورہ۔
پاکستان جمشید دستی کنگال امیدوار،موٹرسائیکل کے بھی مالک نہیں شاہ محمود قریشی نے کاغذات نامزدگی میں اپنے اثاثوں کی مالیت 28 کروڑ 36 لاکھ 67 ہزار روپے ظاہر کی۔
ویڈیوز 5 سال بعد حلقے میں آنے پر سابق وزیر کے خلاف نعرے ملتان میں سابق وفاقی وزیرسکندر بوسن کو ووٹروں نے گھیرلیا اور سخت نعرے بازی کی۔
ویڈیوز انتخابی دنگل کی تیاریاں کراچی میں پارٹی جھنڈوں، ٹوپیوں، شرٹس اور بیجز کی تیاری اور فروخت کا بھی آغاز ہوگیا۔
پاکستان شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی منظورکرنے والاریٹرننگ افسرمعطل سابق وزیراعظم کی جانب سے جمع کرائے گئے کاغذاتِ نامزدگی میں ملی بھگت کرتے ہوئے کئی متنازع تبدیلیاں کی گئیں، درخواست گزار
پاکستان مظفر گڑھ کا آزاد امیدوار 4 کھرب 3 ارب روپے کے اثاثوں کا مالک کاغذات نامزدگی کے مطابق کھربوں روپے اثاثوں کے باجود محمد حسین نے ایک روپیہ بھی ٹیکس ادا نہیں کیا۔
پاکستان سراج الحق 29 لاکھ روپے کے مالک، اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں امیر جماعت اسلامی کا بیرون ملک کوئی اثاثہ نہیں، 2 مرتبہ صوبائی وزیر خزانہ رہنے کے باوجود ذاتی گاڑی بھی موجود نہیں۔
پاکستان این اے 243 کراچی: عمران خان کے کاغذات نامزدگی کےخلاف اپیل مسترد درخواست سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی سیاسی تنظیم جسٹس اینڈ ڈیموکریٹ پارٹی کی طرف سےجمع کرائی گئی تھی۔
Live Election 2018 امیر جماعت اسلامی کی کراچی کا بلاؤل ہاؤس خریدنے کی پیشکش بلاؤل بھٹو زرداری اگر بلاؤل ہاؤس 50 لاکھ روہے میں فروخت کر دیتے ہیں، تو انہیں 20 لاکھ روپے کا فائدہ ہوگا، سراج الحق
پاکستان پاکستان عوامی تحریک کا الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان آئین سے ’آئین کی روح‘ نکال لی گئی، انتخابات کے بعد جرائم پیشہ افراد پارلیمنٹ میں بیٹھے نظر آئیں گے، ڈاکٹر طاہر القادری
پاکستان مریم نواز کے کاغذاتِ نامزدگی کے خلاف درخواست خارج سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز 2 نام اور 2 شناختی کارڈ استعمال کر رہی ہیں، درخواست گزار
ویڈیوز ٹکٹوں کی تقسیم پر پی ٹی آئی کی خواتین کے درمیان جھگڑا خواتین کارکنوں نے مخصوص نشستوں پر ٹکٹوں کے اجراء میں ردوبدل کا الزام لگاکر الیکشن سیل کی خاتون عہدیدار کا گھیراؤ کیا۔
پاکستان عمران کے خطاب کے بعد پی ٹی آئی کارکنان کا بنی گالا میں احتجاج ختم ٹکٹ اس کو دیا جو الیکشن لڑنے کی سائنس جانتا ہے، چند دنوں میں ٹکٹوں کے اجرا کی تفصیلی فہرست جاری کروں گا، عمران خان
پاکستان ماروی میمن کو بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ نگراں وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک نے صدر مملکت ممنون حسین کو ماروی میمن کو عہدے سے ہٹانے کی سمری بھجوادی ہے، حکام
پاکستان حافظ سعید کے صاحبزادے، داماد کے کاغذات نامزدگی منظور حافظ طلحہٰ سعید قومی اسمبلی کے حلقہ 91 سرگودھا، حافظ خالد ولید حلقہ 133 لاہور سے عام انتخابات گے،ڈپٹی سیکریٹری
پاکستان انتخابات 2018: سندھ میں عوامی املاک پر پارٹی پرچم اور بینرز لگانے پر پابندی عوامی املاک پرچاکنگ بھی نہیں کی جاسکےگی،جلسوں اورریلی کیلئےمتعلقہ حکام سےاجازت لینا ہوگی، سندھ کابینہ کےاجلاس میں فیصلہ
Live Election 2018 قومی اسمبلی:2018میں 2013 کے مقابلے میں کم کاغذات نامزدگی جمع 2018 میں 5ہزار 4سو 73 جبکہ 2013 میں 7ہزار 9سو 96 امیدواروں نے کاغذات جمع کروائے تھے۔
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین