پاکستان عام انتخابات: پہلی بار اقلیتی نشست کیلئے ’کالاش‘ شخص امیدوار نامزد پی ٹی آئی نے سماجی اور سیاسی نوجوان وزیر زادہ کالاش کو صوبائی اقلیتی نشست کے لیے دوسرے نمبر پر نامزد کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 14 جون 2018 12:57am
پاکستان ملک بھر سے 13 خواجہ سراؤں کا انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان آپٹن نے مطالبات کا چارٹر پیش کردیا، انتخابات کے بعد اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان۔
پاکستان چاروں صوبوں کے آئی جیز اور چیف سیکریٹریز تبدیل ڈاکٹر کلیم امام پنجاب،امجد جاوید سلیمی سندھ، محمد طاہر کے پی اور محسن حسن بٹ کو بلوچستان کا آئی جی تعینات کردیا گیا۔
ویڈیوز مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر 18 جون تک فیصلہ محفوظ مریم نواز سے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے دوران مختلف سوالات کئے گئے جس کے بعد ریٹرننگ افسر نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔
پاکستان ‘ماضی میں عورت کی حکمرانی قبول نہ تھی،آج بیٹی کو ملک کی کمان سونپ دی’ مریم نواز کوجو ذمہ داری دی گئی وہ اس کے قابل نہیں، 18جون کو جلسے سے باقاعدہ انتخابی مہم شروع کروں گا،چوہدری نثار
نقطہ نظر پختونخوا کی سیاسی روایت کا وہ خوبصورت پہلو جو اب تک اوجھل ہے سیاستدانوں کی کرپشن، اقربا پروری سمیت جمہوری نظام کی منفی چیزوں پر تو بہت لکھا گیا، لیکن مثبت پہلووں پرکم ہی بات ہوتی ہے
پاکستان انتخابات 2018: صوبوں کے چیف سیکریٹریز اور پولیس سربراہان کی تبدیلی متوقع ان تمام افسران کی تبدیلی آج ہوسکتی ہے، اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کو فہرست بھی ارسال کردی ہے۔
پاکستان بلوچستان کی 11 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کابینہ ارکان سے حلف لیا، تقریب میں نگراں وزیر اعلیٰ علاالدین مری بھی موجود تھے۔
پاکستان عام انتخابات: 100 سے زائد اُمیدواروں کے کوائف مشکوک قرار اسٹیٹ بینک نے درجنوں اُمیدواروں کے کوائف بینک ڈیفالٹر ہونے کی وجہ سے مشکوک قرار دے دیئے۔
پاکستان مانسہرہ سے خواتین کے الیکشن لڑنے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی مخالفت قیادت نے خواتین امیدواروں کو دیئے گئے الیکشن ٹکٹ واپس نہیں لیے تو بنی گالہ کے باہر دھرنا دیں گے، ضلعی نائب صدر کا انتباہ
نقطہ نظر ووٹ دینے سے پہلے ان پہلوؤں پر اچھی طرح غور کرلیں تبدیلی تو ووٹ کے ذریعے ہی آسکتی ہے۔ لیکن اس کے لیے بھی لازم ہے کہ ووٹرز میں تبدیلی آئے۔
پاکستان اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ قبل از وقت دھاندلی ہے، فاروق ستار الیکشن میں ایم کیو ایم اور پتنگ کو زمین سے لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، ایم کیو ایم رہنما
پاکستان چوہدری نثار کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان میں نے منہ کھولا تو شریف برادران کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے، چوہدری نثار
نقطہ نظر سیاسی جماعتوں کو ملنے والے انتخابی نشان اور انکے پیچھے چھپی کہانی اگرچہ انتخابی نشان صرف ٹھپا لگانے کے لیے ہی ہوتا ہے مگر سیاسی جماعتیں اور ان کے حامی اسے دل سے لگا لیتے ہیں۔
پاکستان انتخابات 2018: پیپلز پارٹی نے سندھ سے امیدواروں کا اعلان کردیا بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ اور لیاری کی قومی اسمبلی کی نشستوں جبکہ آصف علی زرداری شہید بینظیرآباد سے انتخابات لڑیں گے۔
پاکستان لاہور: پنجاب کی 6 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا گورنر پنجاب رفیق رجوانا نے کابینہ کے ارکان سے حلف لیا، تقریب حلف برداری میں پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ بھی موجود تھے۔
پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر برقرار عدالت نے ڈاکٹر فاروق ستار کی درخواست خارج کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو برقرار رکھنے کی ہدایت جاری کردی۔
پاکستان شہباز شریف کراچی کے 3 حلقوں سے امیدوار ہوں گے این اے 250،249،248 سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے، کراچی والوں نے ساتھ دیا تو 6 ماہ میں شہر کی تقدیر بدل دیں گے،سلیم ضیا
پاکستان مریم نواز نے این اے 127 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے نواز شریف کی صاحبزادی نے قومی اسمبلی کے لیے لاہور کے حلقہ این اے 125 اور این اے 127 سے کاغذات نامزدگی حاصل کیے تھے۔
پاکستان انتخابات 2018:نگراں حکومت کو انتقالِ اقتدار کا عمل مکمل نگراں وزیراعظم اور ان کی کابینہ حلف اٹھا چکی جبکہ تمام صوبوں کے وزراء اعلیٰ نے بھی اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے۔
پاکستان قومی اسمبلی کے 3 حلقوں سے فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی جمع ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما نے کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ 241، 245 اور 247 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
نقطہ نظر لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے وعدوں اور دعوؤں میں کتنی حقیقت کتنا فسانہ؟ جی ٹی روڈ پرکی گئی تقریریں سنیں تو آپ سمجھ جائیں گےکہ وہ اصل میں انتخابی مہم کی تقریریں تھیں جو انہیں اب کرنی چاہیےتھیں
پاکستان پیپلز پارٹی اور پی پی پی پارلیمنٹیرینز کو تیر کے نشان سے انتخابات لڑنے کی اجازت دونوں جماعتوں نے الیکشن کمیشن کو درخواست دی تھی کہ وہ ایک ہی انتخابی نشان تیر پر انتخابات لڑنا چاہتے ہیں۔
پاکستان کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے حتمی تاریخ میں تبدیلی امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال 14 سے 19 جون تک کی جائے گی، انتخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن
پاکستان سندھ: 7 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا کابینہ میں خیر محمد جونیجو،جمیل یوسف،جنید شاہ، کرنل (ر) دوست محمد چانڈیو، سعدیہ رضوی، سائمن جون اور مشتاق علی شامل ہیں۔
پاکستان پروفیسر حسن عسکری نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا گورنر پنجاب رفیق رجوانا نے پروفیسر حسن عسکری سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔
پاکستان پارٹی قائدین کا ایک سے زائد حلقوں سے انتخابی معرکے میں حصہ لینے کا فیصلہ عمران خان قومی اسمبلی کے 5، بلاول بھٹو زرداری 3 جبکہ شہباز شریف متوقع طور پر 2 حلقوں سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔
پاکستان پی ایس پی کے چیئرمین نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے مصطفیٰ کمال نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 254 اور سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 126 اور127 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔
پاکستان سپریم کورٹ نے ہری پور،کوئٹہ کی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواست خارج کردی ہم ملک میں حلقہ بندیوں کو متاثر نہیں ہونے دیں گے، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار
پاکستان عمران خان کا کراچی کے حلقہ این اے 243 سے الیکشن لڑنے کا اعلان عمران خان ملک کے مختلف حصوں سے چار سے پانچ حلقوں سے انتخابات میں حصہ لیں گے، پی ٹی آئی رہنما اسد عمر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین