پاکستان انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری ای سی پی نے لاہور، رحیم یار خان اور راجن پور کے امیدواروں کی فہرست عدالت میں مقدمات کے باعث جاری نہیں کی۔ اپ ڈیٹ 04 جولائ 2018 09:10pm
پاکستان نواز شریف جو مرضی کریں، ان کی اندھیری رات ڈھل چکی ہے، عمران خان سابق حکومت ملک کو اس حالت میں لے آئی ہے کہ جو بھی حکومت سنبھالے گا اس کے لیے مسائل کے پہاڑ کھڑے ہوں گے،چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان جیل جانے سے نہیں ڈرتی،الیکشن سے پہلے پاکستان پہنچ جاؤں گی،مریم نواز 70 سال میں کسی نے یہ لڑائی نہیں لڑی، جب ایسے کام کا جھنڈا اٹھالیا ہے تو اس کی قیمت بھی ادا کرنی پڑے گی
پاکستان ’پیپلز پارٹی کے علاوہ کسی جماعت کے پاس منشور نہیں ہے‘ قائم علی شاہ اور مراد علی شاہ نے سندھ میں جتنا کام کیا ہے اتنا کسی نے نہیں کیا، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
پاکستان ’آپ نے کہا میرا وزیراعظم نواز شریف ہی ہے، کیا آپ کو ایسا کہنا چاہیے تھا‘ حکومت کبھی کسی کی تو کبھی کسی کی ہوتی ہے،عدالت قانون کےمطابق چلتی ہیں،لاہورہائیکورٹ کےسابق وزیراعظم کی درخواست پرریمارکس
پاکستان ’نواز شریف بتائیں کہ میری کونسی بات سے دکھ ہوا؟‘ میں نے نواز شریف کی بہتری کے لیے کہا تھا کہ وہ اداروں سے نہ ٹکرائیں، سابق وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان
پاکستان سروےانتخابات 2018: کون کامیاب ہوگا؟ کیا یہ الیکشن منصفانہ ہوں گے؟ آپ کس سیاسی جماعت کو ووٹ دیں گےاور کس پارٹی کو حکومت سازی کیلئے اکثریت حاصل ہوگی، سروے میں حصہ لےکر رائے کا اظہار کریں۔
پاکستان بلوچ قوم پرستوں کے درمیان انتخابی تناؤ بلوچستان میں اس وقت 3بڑی قوم پرست جماعتیں بی این پی، بی این پی عوامی، این پی آئینی حدود میں رہتے ہوئے سیاست کر رہی ہیں۔
Live Election 2018 عمران خان کے لیے کراچی میں لذیز ناشتے کا اہتمام تاجر رہنما عبدالرحیم جانو کے گھر آمد پر پی ٹی آئی چیئرمین کیلئے پوری حلوے کیساتھ کئی ڈشیں تیار کی گئیں ہیں۔
ویڈیوز عمران خان کے لیے کراچی میں لذیز ناشتے کا اہتمام تاجر رہنما عبدالرحیم جانو کے گھر آمد پر پی ٹی آئی چیئرمین کیلئے پوری حلوے کیساتھ کئی ڈشیں تیار کی گئیں ہیں۔
ویڈیوز الیکشن 2018: کراچی کی سیاست میں نہاری کی بیٹھک تحریک انصاف کے رہنماؤں نے جاوید نہاری، جبکہ ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری نے طارق روڈ پر سب کیساتھ مل کر نہاری کھائی۔
پاکستان کراچی: این اے 247 میں کانٹے کا مقابلہ متوقع پی ٹی آئی، پی پی پی، ایم کیو ایم پاکستان، ایم ایم اے، پی ایس پی اور ٹی ایل پی کے اہم رہنما اس حلقے سے میدان میں ہیں۔
پاکستان پی ٹی آئی انتخابی ٹکٹ تنازع: منحرف کارکنان کے خلاف تادیبی کارروائی کا فیصلہ 2 رکنی کمیٹی پارٹی ٹکٹ نہ ملنے کے باوجود آزاد امیدوار کی حیثیت سے انتخابات میں حصہ لینے والوں کے خلاف کارروائی کرے گی۔
پاکستان جیت کر سیٹ نواز شریف کے قدموں میں رکھوں گا، شیرعلی گورچانی راجن پور سے جیپ کے نشان پر الیکشن لڑنے والے امیدوارشیر علی گورچانی سمیت 4 امیدواروں نے مسلم لیگ ن کا ٹکٹ واپس کردیا تھا۔
پاکستان لیاری میں بلاول بھٹو کی ریلی پر پتھراؤ، چیئرمین پی پی پی کو شوکاز نوٹس ریلی کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کی وجہ پیپلز پارٹی کا انتظامیہ کو اطلاع نہ دینا تھا، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر
پاکستان پی ٹی آئی کا ٹکٹ سے محروم ارکان کے آزاد انتخاب لڑنے پر کارروائی کا اعلان نعیم الحق اور ارشد داد پر مشتمل دو رکنی کمیٹی فوری کارروائی کرکے رپورٹ چیئرمین عمران خان کو پیش کرے گی۔
Live Election 2018 لاہور کی بارش بھی سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کا ذریعہ سوشل میڈیا پر مختلف سیاسی جماعتوں کے حامی اپنے پارٹی کی سیاسی مہم اور بارش کا بہترین ملاپ کرتے نظر آئے۔
پاکستان اداکارائیں بھی انتخابی مہم کے لیے متحرک اداکاراؤں کی انتخابی مہم کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد کئی لوگوں نے اپنے حلقے تبدیل کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔
پاکستان نواز شریف نے مجھ سے بے وفائی نہیں دشمنی کی، چوہدری نثار میں نے کبھی اپنا نہیں، ہمیشہ نواز شریف کا سوچا تھا اور نواز شریف کو لیڈر بنانے میں میرا بھی کردار ہے، سابق وزیر داخلہ
پاکستان انتخابات میں سیاسی قیادت کو سیکیورٹی خطرات ہیں،نیکٹا دہشت گردی کے حوالے سے12 رپورٹس ہیں جن میں 6 مخصوص شخصیات کے حوالے سے ہیں، نیکٹا حکام کی سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ
پاکستان پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر نااہل قرار یارمحمد رند کے کاغذات نامزدگی کو جعلی ڈگری جمع کرانے، قتل اور اغوا کی ایف آئی آر میں نامزد ہونے کی وجہ سےمسترد کیا گیا
نقطہ نظر پنجاب میں برادری کی سیاست، اور چیمہ چٹھہ تنازع برادری ایک بنیادی اکائی ہے جو صرف تب کمزور ہوتی ہے جب دیگر گروہ اس سے ہم خیال افراد کو جوڑے رکھنے کی قوت چھین لیں۔
Live Election 2018 سندھ کے عوام کو اب سمندر کا پانی میٹھا ہو کر ملے گا؟ عوام کوپانی کی فراہمی کیلئے جو کرنا پڑا کریں گے، سمندر کا پانی میٹھا کرنا پڑا تو اسے بھی میٹھا کریں گے، بلاول بھٹوزرداری
پاکستان عوام کا چمچہ اور نیم کرپٹ شخص متبادل وزیراعظم بننے کا خواہاں لاہور کے حلقہ این اے 125 سے انتخاب لڑنے والے امیدوار نواب ڈاکٹر امبر شہزادہ 1988 سے انتخابات میں حصہ لیتے آ رہے ہیں۔
Live Election 2018 متحدہ کے یوسی آفس میں قائم سیل پر الیکشن کمیشن کا چھاپہ سیل کی نشاندہی پر الیکشن کمیشن نے فوری کارروائی کی اور وہاں لگائے گئے پوسٹرز بھی اتار دیے۔
ویڈیوز پی ایس پی رہنما کی زبان پھسل گئی پاک سرزمین پارٹی کے رہنما ڈاکٹر صغیر نے کراچی میں انتخابی مہم کے دوران ووٹرز سے پتنک کو ووٹ دینے کی درخواست کر ڈالی۔
Live Election 2018 پی ایس پی رہنما کی زبان پھسل گئی، پتنگ کو ووٹ دینے کی اپیل کردی پاک سرزمین پارٹی کے رہنما ڈاکٹر صغیر نے کراچی میں انتخابی مہم کے دوران ووٹرز سے پتنک کو ووٹ دینے کی درخواست کر ڈالی۔
پاکستان خیبرپختونخوا میں 30 لاکھ 50 ہزار نئے ووٹرز کا اضافہ گزشتہ انتخابات میں صوبے میں کل ووٹرز کی تعداد ایک کروڑ 22 لاکھ 66 ہزار تھی جو اب بڑھ کر ایک کروڑ 53 لاکھ 16 ہزار ہوگئی۔
Live Election 2018 پاکستان کا واحد حلقہ جہاں 3 بھائی ایک دوسرے کے مدِ مقابل ٹوبہ ٹیک سنگھ کے اس حلقے میں 3 بھائی ایک دوسرے کے خلاف ہی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔
پاکستان نگراں وفاقی وزراء کے اثاثوں کی تفصیلات جاری الیکشن کمیشن کےمطابق نگراں وفاقی وزیر قانون و اطلاعات سید علی ظفر 28 کروڑ 38 لاکھ 6 ہزار 22 روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین