پاکستان بلاول بھٹو زرداری کے این اے 246 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع پارلیمانی سیاست میں آرہا ہوں،ایک مرتبہ پھر پارلیمان میں بھٹو ہوگا اور یہی جمہوریت کا دفاع کر سکتا ہے، بلاول بھٹو زرداری اپ ڈیٹ 07 جون 2018 05:37pm
پاکستان علاؤالدین مری بلوچستان کے نگراں وزیر اعلیٰ مقرر حکومت بلوچستان کی جانب سے نگراں وزیر اعلیٰ کے لیے علاؤ الدین مری اور سردار پولزئی کا نام تجویز کیا گیا تھا۔
پاکستان پروفیسر حسن عسکری پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ مقرر پروفیسر حسن عسکری کا شمار پاکستان کی نامور علمی شخصیات میں ہوتا ہے، ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن
ویڈیوز ریحام کے عمران خان پر سنگین الزامات پی ٹی آئی میں غیر اخلاقی بنیادوں پر عہدوں کے لیے فیور دی جاتی ہے، ریحام خان
نقطہ نظر تبدیلی آئے گی، مگر توقع کے برخلاف ریاست کی نوعیت اور اس کے شہریوں سے معاہدے کے بارے میں ابھی بھی کئی بڑے سوال ہیں جو پوچھے جانے اور حل ہونے کے منتظر ہیں۔
پاکستان سیاسی جماعتوں کا اقتصادی منشور ان انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں کو 3 مخصوص اور مرکزی مسائل پر توجہ دینی چاہیے جن کی پاکستانی معیشت شکار ہے۔
پاکستان مریم نواز نے این اے 125 اور127 سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے مریم نواز نے تاحال الیکشن 2018 میں حصہ لینے کے حوالے سے واضح اعلان نہیں کیا ہے۔
پاکستان سپریم کورٹ: نامزدگی فارم کے ساتھ بیانِ حلفی لازمی قرار جو معلومات ختم کی گئیں الیکشن کمیشن انہیں حلفیہ بیان میں شامل کرکے اس کا مسودہ کل کے اخبارات میں چھپوادے، چیف جسٹس
پاکستان جسٹس (ر) دوست محمد خان نے نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا حلف اٹھالیا گورنر ہاؤس خیبر پختونخوا میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پرویز خٹک سمیت دیگر اعلیٰ شخصیات نے شرکت کی۔
نقطہ نظر انتخابات 2018: سب سے بڑی نامعلوم قوت کون؟ کافی اشارے موجود ہیں کہ 2018 میں ٹرن آؤٹ 2013 کی سطح پر رہے گا یا پھر خاص طور پر پنجاب میں نئے ریکارڈ قائم ہوں گے۔
پاکستان ‘انتخابات میں دھاندلی ملک کو تاریکی میں دھکیل دے گی‘ ریحام خان سے پہلی اور آخری ملاقات دھرنے سے قبل ہوئی تھی، اقتدار میں آئے تو بھاشا ڈیم بنائیں گے، شہباز شریف
پاکستان متحدہ مجلسِ عمل نے 12 نکاتی انتخابی منشور پیش کردیا منشور میں شرعی قانون کا نفاذ، غیر جانبدار بلدیاتی حکومت کی تشکیل، دیگر ممالک میں مسلم اقلیتوں کے تحفظ کا وعدہ کیاگیا ہے۔
نقطہ نظر ووٹ ڈالتے وقت ’ان میں سے کوئی بھی نہیں‘ کا آپشن اور پاکستان ان میں سے کوئی بھی نہیں کا آپشن زبردست خیال ہے۔ ان لوگوں کو سزا دینے کا اور اچھا طریقہ کیا ہوسکتا ہے جو خدمت نہیں کرتے؟
پاکستان سماجی کارکن جبران ناصر کا کراچی سے الیکشن لڑنے کا اعلان این اے 247 اور پی ایس 111 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے مگر کسی ایک نشست سے بطور آزاد امیدوار انتخاب میں حصہ لیں گے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کا ماروی میمن کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سربراہ مسلم لیگ (ن) کی حمایتی ہیں،انتخابات پر اثرانداز ہوسکتی ہیں، پیپلز پارٹی
ویڈیوز نگراں وفاقی کابینہ کی حلف برداری حلف برداری کی تقیرب ایوانِ صدر میں ہوئی جہاں صدرِ مملکت ممنون حسین نے نگراں کابینہ کے اراکین سے حلف لیا۔
پاکستان نگراں وفاقی کابینہ کے 6 ارکان نے حلف اٹھالیا کابینہ میں محمد اعظم خان، عبداللہ حسین ہارون، محمد یوسف شیخ، مسز روشن خورشید، ڈاکٹر شمشاد اختر، سید علی ظفر شامل ہیں۔
پاکستان سیاسی جماعتیں امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کرنے میں ناکام سیاسی جماعتوں کی جانب سے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند افراد کے انٹرویوز لیے جارہے ہیں جس کے بعد امیدواروں کا اعلان کیا جائے گا۔
پاکستان جسٹس (ر) دوست محمد خان نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مقرر خیبرپختونخوا کی سابقہ حکومت میں اپوزیش نے جسٹس (ر) دوست محمد خان کا نام ہی نگراں وزیراعلیٰ کے لیے تجویز کیا گیا تھا۔
پاکستان ٹھٹہ کا معروف سیاسی گروپ پیپلز پارٹی میں شامل شیرازی برادران، اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کے ہمراہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کو خیر باد کہہ کر پی پی پی کا حصہ بن گئے۔
پاکستان ’امیدواروں کی اہم معلومات نہ ہونے کی صورت میں مکمل جانچ پڑتال ممکن نہیں‘ نامزدگی فارمز سے امیدواروں کی انتہائی اہم معلومات کی تفصیلات طلب کرنے کے حوالے سے سوالات خارج کردیے گئے، الیکشن کمیشن
پاکستان فیس بک کے جعلی اکاؤنٹس کا عام انتخابات پر اثر انداز ہونے کا خدشہ، نوٹس جاری لاہور ہائی کورٹ نے مقامی وکیل کی درخواست پروفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اورچیئرمین پی ٹی اے سمیت دیگرکو نوٹس جاری کردیے۔
پاکستان ای سی پی نے انتخابی پروگرام کے بعد تقرریوں، تبادلوں کو منسوخ کردیا انتخابی بل 2017 کسی بھی حکومت کو ای سی پی کی منظوری کے بغیر عہدیداروں کی تقرری اور تبادلوں سے روکتا ہے۔
پاکستان انتخابات 2018: سیاسی جماعتیں ٹکٹ کی تقسیم پر اندرونی اختلافات کا شکار مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کو اس معاملے پر اندرونی اختلاف کا سامنا ہے، تاہم پیلز پارٹی میں کوئی گروہ بندی نہیں ہے۔
پاکستان امیدوار 8 جون تک کاغذات نامزدگی جمع کرواسکتے ہیں، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی حاصل اور جمع کروانے کے لیے نئی تاریخوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
پاکستان نامزدگی فارم میں ترامیم کا معاملہ: لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل اتنخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے، اگر تاخیر ہوئی تو الیکشن کمیشن ذاتی طور پر اس کا ذمہ دار ہوگا،چیف جسٹس میاں ثاقب نثار
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: نامزدگی فارم میں تبدیلی کے خلاف پٹیشن خارج الیکشن کمیشن اور سیاسی جماعتیں نامزدگی فارم میں تبدیلی کے حوالے سے ایک بامعنی فیصلہ سامنے لائیں، عدالت
پاکستان ایازصادق کا الیکشن فارم میں تبدیلی کے فیصلے کے خلاف اپیل کا فیصلہ میری ذمہ داری ہے کہ قومی اسمبلی سے منظور کیے گئے قانون کے خلاف آنے والے فیصلے پر اپیل دائر کروں، اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان نگراں وزیراعظم کی کاغذات نامزدگی پر فیصلے کےخلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی ہدایت 3 اور 4 جون کو کاغذات نامزدگی وصول نہیں کیے جائیں گے، تاہم عام انتخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے، ترجمان الیکشن کمیشن
پاکستان ایک ’سسٹم‘ انتخابات ملتوی کرانا چاہتا ہے، پیپلز پارٹی حالیہ واقعات انتخابات کے التواء کا سبب بن سکتے ہیں، ہم حیران ہیں کہ الیکشن کمیشن اس پر خاموش ہے، پی پی پی
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین