پاکستان اہم سیاسی جماعتیں خواتین امیدواروں کو ٹکٹ دینے میں پیش پیش الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 206 کے مطابق تمام سیاسی جماعتوں کو کم از کم 5 فیصد نشستوں پر خواتین کو نمائندگی دینا لازم ہے شائع 07 جولائ 2018 02:28pm
پاکستان مجھے ایسے پیغام ملتے رہے کہ ’آپ کو تو ہم نہیں چھوڑیں گے‘، مریم نواز خفیہ ہاتھ 70 سال سے پاکستان کی تقدیر سے کھیل رہے ہیں اور ہر معاملے میں مداخلت کرتے ہیں، سماجی ویب سائٹ پر ویڈیو بیان
پاکستان نواز شریف، مریم نواز کی 13 جولائی کو پاکستان آئیں گے مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ احتساب عدالت کے حکم کےخلاف اپیل کا فیصلہ میاں نواز شریف کریں گے۔
پاکستان ’25 جولائی کے الیکشن 2002 کے انتخابات سے بدتر ہوں گے‘ بی اے پی غیر جمہوری قوتوں نے قائم کی لیکن وہ حقیقی سیاسی اور جمہوری قوتوں کو شکست دینے میں ناکام رہیں، حاصل بزنجو
پاکستان پاکستان میں اقتدارکی جمہوری طور پر منتقلی جاری رہنی چاہیے، امریکا ہم نے پاکستانی حکومت پر زور دیا کہ وہ ہر فرد کو اپنے خیالات کا پُرامن طریقے سے اظہار کرنے کی اجازت دے، ایلس ویلز
پاکستان اسمارٹ فون سے پولنگ اسٹیشن میں نقل و حرکت ریکارڈ کرنے پر غور انتخابی عمل کے دوران آرمی، رینجرز، پولیس اور خفیہ ایجنسی کے دائرہ کار بالکل واضح ہونا چاہیے، پنجاب حکومت
پاکستان مسلم لیگ (ن) کو فیصلے کا سیاسی فائدہ ہو گا، آصف زرداری لوگ سمجھیں گے کہ نواز شریف کو برے وقت میں چھوڑنا نہیں چاہیے، سابق صدر
Live Election 2018 ’25 جولائی کو عوامی فیصلہ گونجے گا‘ مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیب کے فیصلے کے...
پاکستان پنجاب میں پیپلز پارٹی سے زیادہ تحریک لبیک پاکستان کے اُمیدوار تحریک لبیک پاکستان نے259امیدوار میدان میں اتارے ہیں جبکہ اس کے مقابلے میں پیپلزپارٹی کے234امیدوار انتخابات لڑرہے ہیں۔
پاکستان مریم نواز، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر انتخابات کی دوڑ سے بھی باہر کیپٹن صفدر کے پاس فیصلے کے خلاف اعلیٰ عدلیہ میں اپیل دائر کرنے کی صورت میں الیکشن لڑنے کا ایک آپشن موجود ہے۔
پاکستان ’میری 22 سالہ جدوجہد کی وجہ سے آج ایک طاقتور کو سزا ہوئی‘ پہلے کمزوراور غریب لوگ ہی جیل جاتے تھے، اب ہمارے نئے پاکستان میں بڑے بڑے ڈاکو اسمبلی نہیں جیل جائیں گے، عمران خان
پاکستان فیصلہ تاریخ میں سیاہ حروف میں یاد رکھا جائے گا، شہباز شریف 25 جولائی کو عوام کی عدالت لگے گی جو نیب کے فیصلے کے خلاف اپنے فیصلہ سنائے گی، ہر قسم کا قانونی راستہ اختیار کریں گے
پاکستان نواز شریف، مریم نواز فیصلے کے خلاف 10 روز میں اپیل کرسکتے ہیں، ماہر قانون احتساب عدالت کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ مسلسل مؤخر کرنا انتہائی غیر معمولی عمل تھا،سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر
پاکستان نواز شریف 25 جولائی سے پہلے پاکستان آئیں گے،مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی جانب سے جو پیشیاں بھگتی گئیں وہ آئین و قانون کی پاسداری تھی، لیگی رہنما طارق فضل
Live Election 2018 ’جماعت اسلامی والو ، جواب دو‘ جماعت اسلامی والے جب ووٹ مانگنے جائیں گے تو لوگ پوچھیں گے، کہ فضل الرحمٰن کو ڈیزل کیوں کہتے ہیں،عمران خان
پاکستان 12 ماہ کے دوران نواز شریف کے خلاف تیسرا عدالتی فیصلہ پاناما پیپرزلیکس کیس، انتخابی اصلاحات کیس کے بعد مسلم لیگ (ن) کے قائد کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں بھی فیصلہ سنادیاگیا۔
پاکستان ملک میں پہلی مرتبہ خواتین کی ریکارڈ تعداد جنرل نشستوں کی امیدوار 105 خواتین پارٹی ٹکٹس پر جبکہ 66 خواتین آزاد امیدوار ہیں، پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں کسی خاتون کو ٹکٹ نہیں دیا۔
پاکستان ’انتخابات 2018 پہلے ہی دھاندلی زدہ ہوچکے ہیں‘ انتخابی عمل پہلے سے ہی بگڑ گیا ہے اور یہ غیر منصفانہ اور بے تُکا ہے، سینیٹر فرحت اللہ بابر کا دعویٰ
پاکستان الیکشن کمیشن کی میڈیا سے 7 بجے سے قبل انتخابی نتائج نشر نہ کرنے کی درخواست یہ درخواست چیئرمین پیمرا، چیف الیکشن کمشنر اور سیکریٹری الیکشن کمیشن کے درمیان ملاقات میں کی گئی۔
پاکستان پارٹی کا منشور پیش،’ڈیموں کیلئے چندہ بھی اکٹھا کرنا پڑے تو کریں گے‘ بھارت ڈھٹائی سے ڈیم پر ڈیم بنا رہا ہے اس لیے دیامر بھاشا ڈیم ہماری سب سے پہلی ترجیح ہے، شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ظفر علی شاہ تحریک انصاف میں شامل لوگوں کے ضمیر جاگ رہے ہیں، ظفر علی شاہ کو پی ٹی آئی میں خوش آمدید کہتا ہوں، عمران خان
پاکستان ’وزارت داخلہ سیاست دانوں کی سیکیورٹی اقدامات کے بارے میں تفصیلات فراہم کرے‘ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو سیاسی جماعتوں کے قائدین، سیاستدان اور ان کو درپیش خطرات سے آگاہ کرے،سینیٹر رحمٰن ملک
پاکستان کوئز : آپ پاکستان کی انتخابی تاریخ سے کتنا واقف ہیں؟ سیاسی ماحول میں دن بھر تبصرے اور تجزیئے تو کیے جاتے ہیں، ایسے میں اپنی معلومات جاننے کے لیے ان سوالات کا جواب دیں۔
Live Election 2018 ملیر میں پی پی امیدوار کو سخت عوامی ردِ عمل کا سامنا غلام مرتضیٰ بلوچ جیسے ہی اپنے حلقے میں پہنچے تو ووٹرز ان سے گذشتہ 5 سالوں کا حساب مانگتے رہے۔
پاکستان انتخابات کیلئے 20 ہزار پولنگ اسٹیشنز، 60 ہزار پولنگ بوتھ حساس قرار سب سے زیادہ حساس پولنگ اسٹیشن خیبرپختونخوا میں ہیں جن کی تعداد 7 ہزار 3 سو 86 ہے، دستاویز
پاکستان ‘پسندیدہ نتائج کیلئے انتخاب میں تاخیر ملک کیلئے تاریکی دور ہوگا‘ انتخابی امیدواروں کے دفاتر اور جلسوں پر حملوں کے واقعات کسی بڑے واقعے کا پیش خیمہ ہے، میاں رضا ربانی
نقطہ نظر انتخابات 2018: ’مزیدار پکوڑے کھانے کیلئے تازہ بیسن طلب کریں‘ الیکشن 2018 ماضی کے انتخابات سے کتنا مختلف اور منفرد ہو گا، اس کا اندازہ انڈے سے نکلنے والے چوزے سے ہو جائےگا۔
پاکستان ’بدعنوان انتخابی امیدواروں کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ ملکی قوانین کے منافی ہے‘ نیب کس قانون کے تحت ملزمان کو پولنگ کے دن تک رعایت دے رہا ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری
پاکستان انتخابی میدان میں مذہبی جماعتیں طاقت کا مظاہرہ کرنے کیلئے تیار تحریک لبیک پاکستان نے ملک بھر سے قومی اسمبلی کی نشستوں پر 150 سے زائد امیدواروں کو کھڑا کردیا۔
پاکستان الیکشن شفاف ہوسکتے ہیں البتہ کچھ ’ادائیں‘نظرآئیں گی،فضل الرحمٰن آنے والی حکومت کو مشکوک نہیں بنانا چاہتے،سربراہ متحدہ مجلس عمل، 13 جولائی سے ملک بھر میں جلسوں کا اعلان
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین