پاکستان ‘انتظامی تاخیر کے باعث الیکشن کے بعض امور کی نگرانی نہیں ہو سکی‘ بیوروکریسی کےباعث ہونے والی تاخیر سے ٹیم24جون کو پہنچی، جس سے 60 دن کی نگرانی کا عمل متاثر ہوا، یورپی یونین مبصرین اپ ڈیٹ 14 جولائ 2018 11:21am
پاکستان انتخابات 2018: الیکشن کمیشن کا بینک ملازمین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کی جانب سے مالیاتی اداروں کے ملازمین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ انتخابی عملے کی کمی کے باعث کیا گیا۔
پاکستان سانحہ مستونگ پر امریکا، یورپی یونین کا اظہار مذمت آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، صدر مملکت اور نگراں وزیر اعظم نے بھی سانحہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کی مذمت کی۔
ملٹی میڈیا نواز شریف، مریم کی استقبالی ریلی کی جھلکیاں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی سربراہی میں ریلی نواز شریف اور مریم نواز کے استقبال کے لیے ائرپورٹ نہیں پہنچ پائی۔
پاکستان نواز شریف، مریم کی گرفتاری پر افسوس ہے، چوہدری نثار آج کے دن سے بچنے کے لیے نواز شریف کو فوج اور عدلیہ سے لڑائی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا، سابق وزیر داخلہ
پاکستان کوئز: آپ مسلم لیگ (ن) کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ اس کوئز میں شامل ہوں اور سوالات کے جواب دے کر اپنی معلومات جانچیں۔
نقطہ نظر خان صاحب ماضی کے وزرائے اعظم کا حال دیکھ کر سبق حاصل کیجیے عمران خان کے طریقے کے حوالے سے کچھ خاص نئی چیز نظر نہیں آتی اسی لیے یہ تصور کرنا بھی مشکل ہےکہ کوئی نیا نتیجہ حاصل ہوگا
پاکستان سیکیورٹی الرٹ کی وضاحت کیلئے نیکٹا حکام الیکشن کمیشن میں طلب تمام حکومتیں انتخابات کے لیے ماحول کو پُرامن اور سازگار بنانے کے لیے اقدامات کریں، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان مستونگ میں خوفناک خود کش حملہ، سراج رئیسانی سمیت 128 افراد جاں بحق بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 35 کے امیدوارسراج رئیسانی بھی جاں بحق، 200 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔
پاکستان عمران خان، شاہد خاقان عباسی سمیت 10 افراد کو اظہار وجوہ کا نوٹس یہ افراد انتخابی مہم کیلئے الیکشن کمیشن کی بینرز، پوسٹرز، بل بورڈز، ہورڈنگز کے مقرر کردہ سائز کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے
نقطہ نظر انتخابی ساون اور امیدوار پتنگے ’پوری کالونی کی طرف سے وعدہ کرتی ہوں اس بار آپ کےنازک کندھوں پرقومی ذمہ داریوں کابوجھ نہیں ڈالیں گے،نہیں دیں گےآپکو ووٹ‘
پاکستان جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اکرم خان درانی کے قافلے پر حملہ، 4 ہلاک سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بم دھماکے میں محفوظ رہے، 13 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں 3 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔
پاکستان خضدار: سیاسی جماعت کے الیکشن دفتر کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی نامعلوم شرپسندوں نے بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما آغا شکیل درانی کے انتخابی دفتر کو نشانہ بنایا، پولیس
Live Election 2018 ’ فوج الیکشن نہیں کروارہی‘ سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے کہا ہے کہ فوج الیکشن نہیں...
پاکستان سیاسی جماعتوں کے ضابطہ اخلاق کے منافی اشتہارات کی تشہیر پر چینلز کو نوٹس تمام ٹی وی چینلز پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ن) کی نازیبا الفاظ پر مبنی اشتہاری مہم نشر کی جارہی ہیں، پیمرا
پاکستان حمزہ عباسی وزیراعظم بننے پرکرپٹ افراد کو سرعام گولی مارنے کے خواہاں پہلی بارووٹ ڈالنے والے نوجوان جذبات سے ہٹ کربڑے مسائل کو سامنے رکھ کرووٹ کاسٹ کریں،پی ٹی آئی رہنما کا نوجوانوں کو مشورہ
پاکستان ’کسی جماعت کے خلاف سیاسی بنیادوں پر کارروائی نہیں کررہے‘ کوشش ہوگی کہ نواز شریف کی واپسی کا معاملہ خیریت سے گزر جائے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی ڈان نیوز سے خصوصی گفتگو
پاکستان الیکشن کمیشن کا 25 جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان عام تعطیل کا مقصد حق رائے دہی کے لیے عوام کو سہولت فراہم کرنا ہے، نوٹی فکیشن
پاکستان فوج انتخابات نہیں کروارہی،صرف امن قائم رکھے گی، الیکشن کمیشن سیکیورٹی فورسز کو وہی اختیارات دیے گئے ہیں جو ہر مرتبہ الیکشن کے دوران دیے جاتے ہیں، سیکریٹری الیکشن کمیشن
پاکستان پولیس کو بتانا چاہتا ہوں وقت ایک جیسا نہیں رہتا، شہباز شریف 26 جولائی کو جب ہماری حکومت آئے گی تو ہم سب کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کریں گے، صدر مسلم لیگ (ن)
پاکستان تحریک انصاف کے عبدالعلیم خان کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف درخواست مسترد ای او بی آئی کے افتخار مظہر نے درخواست دائر کی تھی کہ تحریک انصاف کے امیدوار کو انتخابات کے لیے نااہل قرار دیا جائے۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے انتخابات 2018 کو متنازع قرار دے دیا عام انتخابات قبل از وقت متنازع ہو چکے، جس کی وجہ مداخلت اور الیکشن کمیشن کے آئینی کردار میں ناکامی ہے، میاں رضا ربانی
پاکستان 'ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ غلط وقت پر سنایا گیا' انتخابات سے قبل دفعہ 144 کے نفاذ سے مسلم لیگ (ن) سمیت دوسری جماعتوں کے لیے بھی مشکلات پیدا ہوں گی، گورنر سندھ
پاکستان الیکشن کمیشن کے انتخابی عملے کی مراعات میں اضافہ پریذائڈنگ افسران کا اعزازیہ 3 ہزار 2 سو سے بڑھا کر 6 ہزار روپے کردیا گیا، الیکشن کمیشن
پاکستان عمران خان کا ہندو لڑکیوں کی ’زبردستی شادیاں‘ روکنے کا عزم غریب طبقات کو بنیادی حقوق کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے،اقتدار میں آکر اقلیتوں کی زندگی بہتر بنائیں گے، عمران خان
پاکستان کیا گرینڈ ڈیموکریٹ الائنس پیپلزپارٹی کو سیاسی نقصان پہنچا سکے گی؟ پیپلز پارٹی کراچی اور حیدر آباد میں ایم کیو ایم کی نشستوں پر قبضہ حاصل کرنا چاہتی ہے جو یقیناً بڑا خطرہ ہے۔
پاکستان ضمنی انتخابات سے متعلق ٹریبیونل کے فیصلے کے خلاف سعد رفیق کی اپیل منظور الیکشن ٹریبیونل نے 2013 کے انتخابات میں این اے 125 سے خواجہ سعد رفیق کی کامیابی کے نتائج کو کالعدم قرار دیا تھا۔
پاکستان تیسری شادی ’زبانی‘ کی، نثارکھوڑو کا سپریم کورٹ میں جواب قانون میں زبانی کلامی شادی کی کوئی گنجائش نہیں، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار
پاکستان اے این پی رہنما کا قتل: پی کے 78 میں انتخابات ملتوی ہارون بلور کے شہید ہونے پر صوبائی اسمبلی کی اس نشست پر الیکشن عام انتخابات کے بعد ہوں گے، ترجمان الیکشن کمیشن
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین