ویڈیوز '25 جولائی کو اسلام، بے حیائی کے درمیان مقابلہ ہوگا' ایک دن کی بھی حکومت ملی تو خلافت کا نظام لائیں گے، سینیٹر سراج الحق۔ اپ ڈیٹ 16 جولائ 2018 12:31pm
نقطہ نظر بلاول بھٹو زرداری کے نام ایک سِندھی کا کھلا خط پیپلزپارٹی کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ پڑھی تو خیال آیا کہ یہ کسی افریقی ملک کی رپورٹ تو نہیں؟ لیکن میرا یہ خیال غلط تھا
پاکستان اگر ووٹ نہیں دیا تو کیا شادی ختم ہوجائے گی؟ اگر ووٹرز انہیں ووٹ نہیں دیں گے تو ان کی شادی منسوخ اور بیویوں کو طلاق ہوجائے گی، امیدواروں کے ووٹرز سے حلف
پاکستان ’پیپلز پارٹی نے بھٹو خاندان کے کسی فرد کو ٹکٹ نہیں دیا‘ بلاول بھٹو زرداری اپنے والد سے پوچھیں کہ بینظیر بھٹو انکم سپورٹ کارڈ کے ذریعے لوگ فقیر کیوں بنے؟ پیر پگارا
پاکستان بلوچستان: فائرنگ کے واقعے میں اے این پی کے سابق سینیٹر زخمی مسلح افراد نے داؤد اچکزئی پر اس وقت حملہ کیا جب وہ اپنے گیسٹ ہاؤس میں سو رہے تھے، لیویز
ویڈیوز مریم نواز جیل میں کس حال میں ہیں؟ ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں 7 برس قید کی سزا پانے والی سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی خواتین بیرکس میں موجود ہیں۔
پاکستان ‘پورا ملک جیل بن چکا ہے، لوگ تمام زنجیریں توڑ دیں‘ میرا پیغام ہر گھر، گلی میں پھیلا دو، ان کو شکست دے دو، جنہوں نے تمھارے ووٹ کو عزت نہیں دی، نواز شریف کا آڈیو پیغام
پاکستان ہارون بلور پر حملے میں ’طالبان نہیں اپنے ہی لوگ ملوث‘ ہیں، غلام احمد بلور میرے پاس ثبوت ہیں کہ حملے میں طالبان ملوث نہیں، یہ انہی کا کام ہے جنہوں نے فوری طور پر فائدہ اٹھایا، غلام احمد بلور
پاکستان جلسے جلوس کرنا ہر شہری کا جمہوری حق ہے، آصف علی زرداری الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے کہ وہ انتخابات میں حصہ لینے والی تمام سیاسی جماعتوں کو سازگار ماحول فراہم کرے، سابق صدر
پاکستان پنجاب بجٹ کے 350 ارب روپے صرف لاہور میں ہی لگے، عمران خان سیالکوٹ میں بین الاقوامی طرز کی ایک بھی یونیورسٹی نہیں بنائی گئی، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان امیدواروں کی سیکیورٹی کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم جلسوں اور ریلیوں میں شریک عوام کی حفاظت کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لائے جائیں، گورنر ہاؤس کوئٹہ میں اجلاس سے خطاب
پاکستان ‘کراچی! اس بار ایم ایم اے’ متحدہ مجلس عمل نے 15 جولائی کو صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے باغ جناح میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا
پاکستان جی ڈی اے کا پیپلز پارٹی کے گڑھ سے انتخابی جلسوں کا آغاز انتخابی مہم کے دوران سندھ کے کئی اضلاع کے دورے کے دوران احساس ہوا کہ پیپلز پارٹی ہی کامیاب ہوگی، پارٹی رہنما کا دعویٰ
پاکستان ایاز صادق کی گاڑی پر پولیس کا دھاوا؟ سابق اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنی ٹوئیٹ میں تصویر شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیاکہ پولیس نے ان پرپتھراؤاورآنسو گیس کی شیلنگ کی۔
پاکستان مہمند ایجنسی میں خواتین کیلئے علیحدہ پولنگ اسٹیشنز کا مطالبہ اگر حکومت مکمل سیکیورٹی فراہم کرے تو خواتین اپنا حق رائے دہی استعمال کرسکتی ہیں،رہائشی حیران مہمند
نقطہ نظر وقت وہیں رُکا ہوا ہے! آپ کے بول، آپ کا تکبر، آپ کا رویہ، آپ کی ناانصافی، آپ کا ظلم برے وقت میں آپ کے سامنے حاضر ہوجاتے ہیں۔
پاکستان فیس بک نے ملی مسلم لیگ اور اللہ اکبر تحریک کے متعدد اکاؤنٹس غیر فعال کردیے سماجی رابطے کی ویب سائٹ نے ہمارے اکاؤنٹس بند کرنے سے متعلق کوئی وجہ نہیں بتائی، انچارج ایم ایم ایل میڈیا سیل
ویڈیوز عام انتخابات: پاکستانی طالبہ کا قوم کے نام پیغام 7ویں جماعت کی عائشہ طارق سیاست میں دلچسپی رکھتی ہیں، جنہوں نے قوم کو سوچ سمجھے کر ووٹ ڈالنے کا مشورہ دیا۔
پاکستان نگراں وزیراعظم، شہباز شریف، عمران خان کی سراج رئیسانی کے اہل خانہ سے تعزیت رہنماؤں نے سانحہ مستونگ پر کوئٹہ کا دورہ کیا،سراج رئیسانی کے درجات کی بلندی کے لیے دعائیں کیں۔
پاکستان ’مخصوص جماعتوں کو انتخابات کیلئے ساز گار ماحول دیا جارہا ہے‘ پیپلز پارٹی سمیت کچھ سیاسی جماعتوں کو الیکشن کیلئے انتخابی مہم چلانے کا مکمل موقع نہیں دیا جارہا، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان شہباز شریف سمیت مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت کے خلاف مقدمات درج نگراں حکومت کی جانب سے درج کرائے گئے مقدمات میں دہشت گردی اور دیگر چارچز شامل کیے گئے ہیں۔
ویڈیوز 'ن لیگ نے نواز شریف اور مریم نواز کی پیٹھ میں چھرا گھونپا' سابق وزیراعظم اور ان کی صاحبزادی کے خلاف سازش ہوئی، پی پی رہنما اعتزاز احسن۔
پاکستان تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین کو ’نشانہ‘ بنائے جانے کا خدشہ دہشت گردوں کی جانب سے خودساختہ دھماکا خیز مواد اور خودکش حملہ آوروں کو استعمال کیا جاسکتا ہے، نیکٹا سربراہ
پاکستان ایم کیو ایم پاکستان کا منشور پیش، نئے صوبوں کے قیام کی تجویز منشور میں اختیارات کی مرکزی سطح سے بلدیاتی اداروں تک منتقلی کی تجویز بھی دی گئی ہے۔
ویڈیوز 'نوازشریف کا جیل ٹرائل انصاف کی دھجیاں اڑانے کے مترادف ہے' ن لیگ کے صدر نے نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز کی جیل میں سماعت کے فیصلے کو انصاف کی دھجیاں اڑانے کے مترادف قرار دے دیا۔
پاکستان حالیہ بم دھماکے انتخابات ملتوی کرانے کی سازش ہے، عمران خان کچھ لوگ چاہتے ہیں پاکستان میں فساد ہو اور الیکشن والے دن لوگ نہ نکلیں، چیئرمین پی ٹی آئی
نقطہ نظر آخر کوئی پاکستان کا وزیرِ اعظم کیوں بننا چاہے گا؟ صورتحال یہ ہے کہ اب نئے وزیرِ اعظم کو دیگر مسائل کے ساتھ ساتھ آئینی اختیارات میں مداخلت کرنے والوں سے بھی نمٹنا ہوگا۔
ویڈیوز پاکستان میں انتخابی مہم کے دوران ہونے والی دہشت گردی انتخابی مہم کے دوران صرف 3 دن میں دو خود کش حملوں میں امیدواروں سمیت ڈیڑھ سو افراد جاں بحق ہوئے۔
پاکستان سانحہ مستونگ: پیپلز پارٹی کا ملک بھر میں انتخابی جلسے منسوخ کرنے کا اعلان بلاول بھٹو زرداری نے یہ اعلان رواں ہفتے کے دوران انتخابی امیدواروں پر ہونے والے دہشت گردی کے حملوں کے سبب کیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کا ’ایک جماعت‘ کے ساتھ امتیازی سلوک کا الزام الیکشن کمیشن سول ایوی ایشن کے امتیازی سلوک کا نوٹس لے، یہ انتخابات سے قبل دھاندلی ہے، پاکستان پیپلز پارٹی
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین