Election2018 انتخابات 2018: جانوروں کا استحصال نہ رک سکا دو واقعات کے بعد مخالفین کی نفرت کم نہ ہوئی اور انہوں نے ایک کتے پر پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈ لگا دیا شائع 18 جولائ 2018 03:59pm
ویڈیوز ضلع مہمند میں ایم ایم اے کے جلسے کے دوران اسٹیج گرگیا ضلع مہمند میں متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے جلسے کے دوران اسٹیج گرنے کے واقعے میں سراج الحق سمیت دیگر رہنماء محفوظ رہے۔
پاکستان انتخابی نشان قبر! خبر سچی یا جھوٹی، تصدیق کرلیں انتخابات کےقریب آتےہی ایسی سرگرمیاں، سازشیں اور من گھڑت خبریں سامنے آنے لگتی ہیں، جنہیں کچھ لوگ حقیقت سمجھ بیٹھتےہیں۔
پاکستان ’سازشیں کرکے وزیر اعظم بننے کی خواہش عمران خان کی غلط فہمی ہے‘ عمران خان صاف اور شفاف انتخابات سے ڈرتے ہیں، اس لیے کٹھ پتلی اتحاد بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان جماعتِ احمدیہ کا انتخابات سے لاتعلقی کا اعلان احمدی کمیونٹی 1985 سے ملک میں ہونے والے عام انتخابات سے لا تعلقی کا اعلان کرتی آرہی ہے۔
ویڈیوز کٹھ پتلی اتحاد بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، بلاول بھٹو زرداری عمران خان کی یہ غلط فہمی ہے کہ وہ سازش کر کے وزیر اعظم بن جائیں گے لیکن اس سازش میں وہ شاید ناکام ہوں گے، بلاول بھٹو
پاکستان ہیلی کاپٹر استعمال کیس: ’عمران خان نیب میں پیش نہیں ہوں گے‘ تحریک انصاف کےرہنما بابراعوان نیب پشاور میں پیش ہوکر چیئرمین پی ٹی آئی کا تحریری جواب جمع کرائیں گے، پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن) کا ملیر میں اہلِ سنت والجماعت کی حمایت کا اعلان آزاد حیثیت سے انتخابات میں حصہ لینے والے پی پی پی کے سابق صوبائی وزیر نے بھی اورنگزیب فاروقی کی حمایت کا اعلان کردیا۔
نقطہ نظر معرکہ این اے 247: وہ حلقہ جو کسی کا نہیں این اے 247 میں شامل علاقوں کی ایک مختصر انتخابی تاریخ سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ حلقہ کس قدر ناقابلِ پیشگوئی ہے۔
پاکستان ’مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کی صورت میں وزیراعظم، شہباز شریف ہوں گے‘ پارٹی میں تقسیم کا کوئی عنصر نہیں، ہمارے رہنما آئین پر من و عن عمل درآمد کرنے کیلئے تیار ہیں، شاہد خاقان عباسی
پاکستان ’ملک دشمن عناصر انتخابی عمل ڈی ریل کرنا چاہتے ہیں‘ دہشت گردی کے واقعات کے بعد یہ تاثر دیا جارہا کہ ریاست، عوام کے تحفظ میں ناکام ہوگئی، نگراں وزیر قانون علی ظفر
پاکستان پی ٹی آئی کا کالعدم تنظیم کے سابق سربراہ سے انتخابات میں حمایت کیلئے رابطہ مولانا فضل الرحمٰن خلیل1980کے افغان جہاد کے بانیوں اور حرکت المجاہدین الاسلامی بنانے والوں میں بھی شامل تھے۔
ویڈیوز الیکشن 2018: خیبرپختونخوا میں نیا سیکیورٹی پلان تشکیل صوبے میں مجموعی طور پر 12069 پولنگ اسٹیشن میں سے 3174 کوحساس ترین، جبکہ4539کو حساس قرار دیا گیا ہے۔
پاکستان بینکوں کو تحریک انصاف کی غیر ملکی فنڈنگ کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت تمام شیڈول بینک پی ٹی آئی کی 2009 سے 2013 تک کی فنڈنگ کی تفصیلات براہ راست الیکشن کو فراہم کریں، اسٹیٹ بینک
پاکستان الیکشن کمیشن کو کاغذات نامزدگی سے متعلق مقدمات فوری نمٹانے کی یقین دہانی قومی، صوبائی اسمبلی کی 85 سے زائد نشستوں کیلئے بیلٹ پیپرکی پرنٹنگ کا عمل روک دیا گیا، ای سی پی
ویڈیوز 'انصاف ووٹ کے ذریعے نہیں ملا تو روڈ کے ذریعے لیں گے' اس بار لولی لنگڑی حکومت میں شامل نہیں ہوں گے، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی
پاکستان اندرون سندھ سے زیادہ لوٹ مار کسی صوبے میں نہیں ہوئی، عمران خان پی پی پی نے بھٹو کے نام پر عوام کو لوٹا ہے جبکہ اندرون سندھ میں خواتین اور بچے غذائی قلت کا شکار ہیں،سربراہ پی ٹی آئی
ویڈیوز ’کوئٹہ میں 100 ڈیمز تعمیر کریں گے‘ بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر جام کمال نے پارٹی منشور کا اعلان کردیا جس کے مطابق کوئٹہ میں 100 ڈیمز تعمیر کیے جائے گے۔
پاکستان انتخابات میں شہیدوں کے خون کا بدلہ لیں گے، اسفندیار ولی دھماکوں سے ڈرنے والے نہیں اگر اسفندیارپر بھی دھماکا ہوجائے تو کارکن الیکشن لڑیں گے، سربراہ اے این پی
پاکستان ’ٹی وی اشتہارات کیلئے پیسے نہیں،فٹ پاتھ پر کنونشن کررہے ہیں‘ کراچی چلتا ہے تو ملک پلتا ہے، مردم شماری میں شہر قائد کی نصف آبادی ہی غائب کردی گئی، ایم کیو ایم رہنما خالد مقبول صدیقی
پاکستان عائشہ گلالئی، عمران خان اور شاہد خاقان عباسی بمقابلہ خواجہ سرا اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 سے خواجہ سرا 33 امیدواروں کا مقابلہ کرنے کے لیے میدان میں اتریں گے۔
پاکستان پوسٹر پر چیف جسٹس،آرمی چیف کی تصاویرکا معاملہ: پی ٹی آئی امیدوار اہل قرار ای سی پی نے ناصر چیمہ سے اپنے انتخابی پوسٹرز میں چیف جسٹس اور آرمی چیف کی تصاویر کے استعمال پر نا اہل قرار دیا تھا۔
ویڈیوز مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس کے دوران بجلی کی بندش لاہور میں مسلم لیگ ن کی رہنماء مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس کے دوران بجلی کی بندش کا واقعہ دوسری بار پیش آیا۔
Election2018 ووٹرز ہوشیار! انتخابات کے دوران ان جرائم پر سزا ہوسکتی ہے انتخابات سے متعلق جرائم میں سیشن جج مجرم کو 3 سال قید یا ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سناسکتے ہیں، الیکشن کمیشن
پاکستان لیاری میں بلاول پر پتھراؤ کے بعد آصفہ بھٹو کی بے نظیر جھلک عوام نے پرجوش انداز میں سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی کا استقبال کیا۔
پاکستان سندھ سے پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی واحد اور پہلی خاتون امیدوار جیکب آباد کے حلقے پی ایس 2 سے پہلی بار ایک خاتون بااثر اور تجربہ کار مرد سیاستدانوں کا مقابلہ کر رہی رہیں۔
پاکستان انتخابات سے متعلق جرائم پر 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کا اعلان انتخابات کے دوران ڈی آر او یا سیشن جج مختلف جرائم کی نشاندہی اور اس حوالے ممکنہ سزا کا اعلان کرسکیں گے، الیکشن کمیشن
Live Election 2018 'آصف زرداری وزیراعظم کے لیے بہترین امیدوار ہوں گے' پیپلز پارٹی نے سیاست، ریاست اور اداروں کو استحکام بخشا اور اس وقت ہر شعبے میں ملک کو شدید بحران کا سامنا ہے، بلاول بھٹو۔
Election2018 چیف جسٹس، آرمی چیف کی تصاویر استعمال کرنے والا امیدوار انتخابات کیلئے اہل قرار الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر محمد ناصر چیمہ کو نااہل قرار دے دیا تھا۔
پاکستان عوام میں بڑھتی ہوئی سیاسی عدم برداشت مخالفین کے درمیان سیاسی عدم برداشت اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ وہ جانوروں کے حقوق بھی بھول گئے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین