پاکستان ‘ملک گالی گلوچ اور نفرت آمیز سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا‘ شہید بینظیر بھٹو کی تربیت ساتھ ہے، اپنے کردار اور نظریات سے نوجوانوں کو متاثر کرنا چاہتا ہوں، بلاول بھٹو زرداری اپ ڈیٹ 18 جولائ 2018 12:26am
پاکستان ایم ایم اے کو کراچی سے بڑی کامیابی کی اُمیدیں مذہبی جماعتوں کے اتحاد کو ایم کیو ایم کے مضبوط نہ ہونے کا فائدہ ہوگا لیکن تحریک لبیک اچھی مد مقابل ہوسکتی ہے۔
Live Election 2018 ووٹر کو زبردستی پولنگ اسٹیشن سے نکالنا جرم قرار ووٹر کو بلاواسطہ یا بالواسطہ طور پر ووٹ ڈالنے یا روکنے کے لیے کوئی تحفہ دینا، تحفہ کی پیشکش یا وعدہ کرنا رشوت تصور ہوگا۔
ویڈیوز نوازشریف کو پیش نہ کرنے پر پرویز رشید نے شکوک وشبہات اٹھادیے نوازشریف کےساتھ ایسا کیا ہوا ہے جس کی پردہ پوشی کی جارہی ہے، پرویز رشید
پاکستان ’پیپلز پارٹی نے سندھ کو بھوک اور افلاس کے سوا کچھ نہیں دیا‘ عوام کئی برسوں سے پیپلز پارٹی کو ایوانوں میں بھیج رہے ہیں لیکن بدلے میں انہیں غربت اور بیروزگاری دی گئی، سراج الحق
Live Election 2018 تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری انتخابات کیلئے اہل قرار سپریم کورٹ کے جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے گوہر حیدر کی درخواست مسترد کردی۔
پاکستان کیپٹن (ر) صفدر کے بھائی کو مسلم لیگ (ن) کا انتخابی نشان استعمال کرنے پر کارروائی کا سامنا ای سی پی نے سجاد احمد کو شیر کا نشان الاٹ نہیں کیا لیکن وہ غیر قانونی طور پر اس کی تشہیر کررہے ہیں، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر
نقطہ نظر قصور بے چاری پیپلز پارٹی کا نہیں عوام کا ہی ہے! مجھے کہنے دیجیے کہ سندھ پر جتنی بھی سماجی اور معاشی قیامتیں ٹوٹیں ہیں انکی ذمہ داری ہماری سیاسی نابلدی کا ہی شاخسانہ ہیں
پاکستان اُمیدواروں کے زیر سماعت مقدمات کے باعث کچھ حلقوں کے انتخابات میں تاخیر متوقع قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے 108 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی سے متعلق فیصلہ تعطل کا شکار ہے۔
Live Election 2018 مسلم لیگ (ن) کی امیدوار سائرہ افضل تارڑ انتخابات کے لیے اہل قرار سپریم کورٹ نے سائرہ افضل تارڑ کی نااہلی سے متعلق مد مقابل امیدوار کی درخواست خارج کردی۔
پاکستان اے این پی کی پولنگ اسٹیشنز کے اندر فوج تعینات کرنے کی مخالفت اس عمل سے اقتدار میں کسی خاص جماعت کو لانے کے لیے قبل از دھاندلی کے شکوک و شہبات کو تقویت ملے گی، الیاس بلور
Live Election 2018 پنوعاقل میں خورشید شاہ کو ووٹرز کے غصے کا سامنا ووٹرز نے پی پی رہنما سے 10 سالہ کارکردگی اور بنیادی مسائل حل نہ کرنے پر سوالات کی بوچھاڑ کردی۔
Live Election 2018 انتخابات 2018: ووٹ ڈالنے کے طریقہ کار کا رنگین خاکہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے شائع کردہ پوسٹر میں آسان اردو میں ووٹ ڈالنے کا طریقہ کار سمجھایا گیا ہے
ویڈیوز پنوعاقل میں خورشید شاہ کو ووٹرز کے غصے کا سامنا پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اس گرما گرمی پر کوئی جواب نہ دے سکے اور ساتھیوں سمیت وہاں سے چلے گئے۔
ویڈیوز شیخ رشید کی بینڈ باجے کے ساتھ پیدل انتخابی مہم عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے انتخابی مہم کے دوران اپنے حلقے کے عوام کا شکریہ بھی ادا کیا۔
پاکستان ایچ آر سی پی نے انتخابات میں ’کھلے عام، جارحانہ‘ دھاندلی سے خبردار کردیا ملک کے جمہوری راج سے شورش زدہ رشتے میں یہ انتہائی ’گندے انتخابات‘ ہوں گے، سماجی کارکن آئی اے رحمٰن
پاکستان سینیٹرز کا کالعدم جماعتوں کے امیدواروں کے انتخاب لڑنے پر تشویش کااظہار وزیر اعظم اور فوجی سربراہان نیکٹا کی رپورٹ سے آگاہ ہوں گے لیکن قومی سلامتی کے اجلاس میں صرف معیشت پر بات ہوئی، رضاربانی
پاکستان انتخابات2018: مسلم لیگ (ن) کااینٹی رگنگ مہم شروع کرنے کا اعلان مسلم لیگ (ن) کو نشانہ بنایا جارہا ہے لیکن ہم دھونس اور دھاندلی کو برداشت نہیں کریں گے، مشاہد حسین
پاکستان افغان صدر کا آرمی چیف کو فون،دہشت گردی کے واقعات پر افسوس کا اظہار اشرف غنی نےانتخابات میں پاکستانی فورسز کی معاونت کیلئے افغان بارڈر پر سیکیورٹی مزید سخت کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
نقطہ نظر پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن میں نظریاتی فرق ہے بھی یا نہیں؟ دفتر میں آنے کے بعد دونوں سیاسی جماعتوں کی معاشی اور سماجی پالیسیوں میں زیادہ فرق نہیں ہوگا۔
Live Election 2018 پی ٹی آئی اور جی ڈی اے کے انتخابی پوسٹرز پر بھٹو کی تصاویر؟ پیپلز پارٹی کی مخالفت کرنے والی دونوں سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کے بھٹو کی تصاویر والے انتخابی پوسٹرز سامنے آگئے
پاکستان پی ٹی آئی اور جی ڈی اے کے انتخابی پوسٹرز پر بھٹو کی تصاویر؟ پیپلز پارٹی کی مخالفت کرنے والی دونوں سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کے بھٹو کی تصاویر والے انتخابی پوسٹرز سامنے آگئے
پاکستان پاکستان کے قانون ساز ماضی میں اپنے کام سے کتنے مخلص رہے؟ اس کوئز میں شامل ہوں اورسوالات کےجواب دے کر جانیےکہ عوام کا کونسا نمائندہ قومی اسمبلی میں حاضررہا اور کون غیر حاضر۔
پاکستان ملک کا اگلا وزیر اعظم کراچی سے منتخب ہوگا؟ 25 جولائی کو سندھ کے دارالحکومت کے قومی اسمبلی کے 21 حلقوں پر 346 امیدوار میدان میں اتریں گے۔
پاکستان کراچی میں متحدہ مجلس عمل کا سیاسی طاقت کا مظاہرہ جلسے میں ایم ایم اے کی مرکزی قیادت سمیت تمام اہم رہنماؤں نے شرکت کی، کارکنان کی بھی بڑی تعداد شریک۔
پاکستان سیاسی مخالفت میں اخلاقیات کا جنازہ اپنے حریفوں پر تنقید مخالفین کو بے زبان جانور تک کو نشانہ بنانے پر مجبور کرنے لگی۔
پاکستان ‘میں نے کبھی نہیں کہا ہارون بلور کے قتل میں اپنے ہی لوگ ملوث ہیں‘ مشاورت کے بعد اگلا لائحہ عمل بنائیں گے تاہم مرحوم کی بیوہ کی جانب سے انتخابات لڑنے پر اعتراض نہیں، غلام احمد بلور
پاکستان رحمٰن ملک کا پرویز خٹک کے ’ڈرگ ٹیسٹ‘ کرانے کا مطالبہ سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے پیپلز پارٹی، ورکرز اور جھنڈے سے متعلق بیان قابل مذمت ہے، رحمٰن ملک
Live Election 2018 این اے 151 سے پیپلز پارٹی کے اُمیدوار کی نااہلی برقرار سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ اور الیکشن ٹریبیونل کے ہمایوں خان کے خلاف دیئے گئے نااہلی کے فیصلے کو برقرار رکھا۔
پاکستان ذوالفقار مرزا کے باعث بدین کا سیاسی منظرنامہ تبدیل ذوالفقار مرزا کا تعلق بدین سے نہیں بلکہ وہ حیدر آباد کی مرزا برادری اور اہلیہ قاضی برادری سے تعلق رکھتی ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین