ملکی برآمدات کو ماہانہ 8 ارب ڈالرز تک پہنچانا اگلا ہدف ہے اور ایس آئی ایف سی کے تحت نئی صنعتی پالیسی کے ذریعے برآمدات کے اہداف حاصل کریں گے، گوہر اعجاز
ایسی پالیسیوں کو تبدیل کرنے کے لیے اقدامات کی ضرورت ہے جن سے ترقی کی رفتار متاثر ہوئی، صرف چند ایک کو فائدہ ہوا اور بہت زیادہ اتار چڑھاؤ آئے، کنٹری ڈائریکٹر عالمی بینک
افغانستان، چین، بنگلہ دیش، سری لنکا، بھارت، ایران، نیپال، بھوٹان اور مالدیپ کے لیے جولائی تا نومبر کے دوران برآمدات بڑھ کر ایک ارب 85 کروڑ ڈالر تک جا پہنچیں۔
جون میں آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے ساتھ ہونے والے انتہائی اہم 9 ماہ کے معاہدے کی منظوری دی تھی تاکہ پاکستان کے معاشی استحکام کے پروگرام کو مدد فراہم کی جاسکے۔
60 لاکھ ڈالر کی لاگت سے تزئین و آرائش کے بعد ہوٹل کو 3 سال کے لیے نیویارک انتظامیہ کے حوالے کیا گیا، ہوٹل کو اس وقت تارکین وطن کے مرکز کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔
آئی ایم ایف معاہدے کے تحت حکومت پابند تھی کہ مالی سال 2024 کی پہلی سہ ماہی اور مالی سال 2023 کے نظرثانی شدہ اعداد و شمار نومبر کے آخر تک جاری کیے جائیں۔