تمام اختیارات ڈائریکٹر جنرل پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو دے دیے گئے ہیں، دیگر تمام متعلقہ محکمے بے اختیار ہو گئے ہیں، ایئر کرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن پاکستان
آئی ایم ایف معاہدے کے تحت موجودہ مالی سال کے دوران 100 ارب روپے کے ریونیو گیپ کو پورا کرنے کے معاملے پر غور کے لیے اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس آج دوبارہ ہوگا۔
ان اصلاحات کے جو نتائج برآمد ہوں گے اس وقت تک نگران حکومت جاچکی ہوگی تو کیا فروری کے انتخابات کے بعد آنے والی نئی حکومت ان اصلاحات کو عملی جامہ پہنا سکے گی؟
ہمارا تجارتی خسارہ 20 ارب ڈالر ہے، حکومت 20 ہزار چھوٹے سرمایہ کاروں پر توجہ مرکوز کر رہی ہے تاکہ برآمدات کو بڑھا کر زرمبادلہ میں اضافہ کیا جاسکے، نگران وزیر تجارت