آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام دونوں کے سابقہ بیانات میں عندیہ دیا گیا تھا کہ بورڈ 29 اپریل کو اجلاس میں ایس بی اے پروگرام کے تحت ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دے گا۔
مذاکرات نئے قرض پروگرام اور آئندہ مالی سال کے بجٹ پروپوزل پر ہوں گے، آئی ایم ایف سے نیا قرض پروگرام 3 سال سے زائد مدت کیلئے ہونے کا امکان ہے، وزیرخزانہ
توقع ہے آئی ایم ایف مشن مئی میں پاکستان کا دورہ کرے، جون کے آخر تک یا جولائی کے شروع میں اگلے قرض پروگرام کے لیے اسٹاف لیول معاہدہ طے پاجائے، محمد اورنگزیب
پاکستان موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کر رہا ہے، معیشت قدرے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے زر مبادلہ ذخائر میں اب اضافہ ہو رہا ہے، کرسٹالینا جارجیوا
اجلاس کے شرکا نے اسمگلروں، ذخیرہ اندوزوں اور مارکیٹ اجارہ داروں کے خلاف کارروائی کے عزم کا اعادہ کیا جس سے عام شہریوں کو فوری ریلیف کی فراہمی اور معاشی بہتری حاصل ہو سکے۔
آئل کمپنیز نے اسمگلنگ کی روک تھام اور کارروائی کے لیے حکومت اور اوگرا سے مدد مانگ لی ہے اور آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے سیکریٹری پیٹرولیم کو خط لکھ دیا۔
ورلڈ بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے ڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ، سندھ بیراجز امپروومنٹ پرجیکٹ کی معاونت کے لیے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے۔