پاکستان موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کر رہا ہے، معیشت قدرے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے زر مبادلہ ذخائر میں اب اضافہ ہو رہا ہے، کرسٹالینا جارجیوا
اجلاس کے شرکا نے اسمگلروں، ذخیرہ اندوزوں اور مارکیٹ اجارہ داروں کے خلاف کارروائی کے عزم کا اعادہ کیا جس سے عام شہریوں کو فوری ریلیف کی فراہمی اور معاشی بہتری حاصل ہو سکے۔
آئل کمپنیز نے اسمگلنگ کی روک تھام اور کارروائی کے لیے حکومت اور اوگرا سے مدد مانگ لی ہے اور آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے سیکریٹری پیٹرولیم کو خط لکھ دیا۔
ورلڈ بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے ڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ، سندھ بیراجز امپروومنٹ پرجیکٹ کی معاونت کے لیے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے۔
ہنگامی بنیادوں پر زیر التوا مقدمات کی شنوائی اور فیصلوں کا نظام وضع کیا جائے، سالہاسال سے جاری اسٹے آرڈر پر چلنے والے مقدمات کا فوری فیصلہ کیا جائے، اعظم نذیر تارڑ
اوگرا کی جانب سے سماعت کے بعد فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوایا جائے گا اور وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد اوگرا گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔
خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری معاشی بقا کا سوال ہے،اسٹیل مل، پی آئی اے سمیت نقصان میں چلنے والے اداروں سے متعلق فوری فیصلہ کرنا ہوگا، وزیر نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ