عالمی بینک، پاکستان کے ساتھ مل کر منصوبوں پر عمل درآمد، کارکردگی کو بہتر بنانے اور غیر ملکی وسائل کی تقسیم کے حجم کو زیادہ سے زیادہ کرنے کی کوششیں کر رہا ہے، کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن
پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں 1.64 روپے فی لیٹر، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارجن میں 1.87 روپے فی لیٹر اضافے کے سبب صارفین کو 3.51 روپے فی لیٹر کا اضافی بوجھ اٹھانا پڑے گا۔
ستمبر، اکتوبر، نومبر کے لیے 47 پیسے، ستمبر اور اکتوبر کے لیے ایک روپیہ 49 پیسے، ستمبر سے مارچ تک کے 6 ماہ کے لیے 3 روپے 55 پیسے اضافے کی درخواست کی گئی ہے۔
وزیراعظم کے خصوصی معاون نے خاص طور پر چار اہم شعبوں بشمول انفارمیشن ٹیکنالوجی، زراعت، توانائی اور کان کنی میں پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع کو اجاگر کیا، دفتر خارجہ
وزارت قومی غذائی تحفظ اور تحقیق کو چینی اسٹاک کی دستیابی، کھپت اور قیمتوں کے تعین کے بارے میں باقاعدہ رپورٹس تیار کرنے اور ای سی سی کو جمع کرنے کی ہدایت کی، بیان