برآمدات میں جعلسازی سے ملک کو اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے، ملکی خزانے کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے خلاف کارروائی ہو گی,
ڈی جی کسٹمز انٹیلی جنس کراچی
عوام کو روٹی کپڑا مکان، غربت اور مہنگائی میں دلچسپی ہے، عوام امید رکھتے ہیں کہ ہم ذاتی مسائل ایک طرف رکھیں گے، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب
مذکورہ ٹیکس کی عدالتی فیصلے کے مطابق وصولی سے متعلق قراداد سٹی کونسل میں پہلے ہی منظور کی جا چکی، کم آمدن والے گھریلو صارفین کو 100 یونٹ تک چھوٹ دی گئی ہے۔
نئے مالی سال کے دوران سوئی سدرن کے سسٹم پر کوئی نیا گیس کنکشن نہ دینے اور سوئی ناردرن کے سسٹم پر 4 لاکھ 3 ہزار 50 نئے گیس کنکشن کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، دستاویز میں انکشاف
نواز شریف کے پاس رائیونڈ کا محل ہے، عمران خان کے پاس بنی گالا ہے، زرداری صاحب کے پاس تمام شہروں میں بلاول ہاؤسز ہیں تو سارے ایک ایک گھر پاکستان کو عطیہ کردیں، رہنما ایم کیو ایم پاکستان
بہاولپور، ملتان اور ڈیرہ غازی خان ڈویژنز پر مشتمل ’پنجاب کی کاٹن ویلی‘ میں گزشتہ سال اور اس سال کے خریف سیزن کے کاشت کے اعداد و شمار میں فرق سب سے زیادہ ہے۔
3.6 فیصد شرح نمو ہدف رکھ کر آئی ایم ایف کوخوش کرنے کی کوشش کی گئی ہے، مالی استحکام کے لیے ٹیکسوں میں اضافے اور شرح نمو پر انحصار کیا گیا، عالمی ریٹنگ ایجنسی
دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ ہے، جب یہ بجلی کے الیکٹرک کو ملے گی تو عوام کو فائدہ ہوگا اور پانی کے ضائع ہونے میں بہت کمی آئے گی، وزیر توانائی ناصر حسین شاہ
غیر دستاویزی معشیت کو ختم کرنے کے لیے اس کی ڈیجٹائزیشن کی جا رہی ہے، اس سے کرپشن کم ہوگی، کارکردگی میں بہتری آئے گی، محمد اورنگزیب کی اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس
بجٹ پر عام بحث 20 جون کو شروع ہوگی جو 24 جون تک جاری رہے گی، ارکان 26 اور 27 جون کو کٹ موشن پر بحث اور ووٹنگ میں حصہ لیں گے جب کہ 28 جون کو بجٹ کو منظور کیا جائے گا۔
بجٹ پر عام بحث 20 جون کو شروع ہوگی جو 24 جون تک جاری رہے گی، ارکان 26 اور 27 جون کو کٹ موشن پر بحث اور ووٹنگ میں حصہ لیں گے جب کہ 28 جون کو بجٹ کو منظور کیا جائے گا۔
قومی اسمبلی میں بجٹ پر عام بحث 20 جون سے 24 جون تک جاری رہے گی، ارکان 26، 27 جون کو کٹ موشن پر بحث اور ووٹنگ کریں گے جبکہ 28 جون کو بجٹ 24-2023 منظور کیا جائے گا۔
پاکستان 2018 سے 5 سالہ پلان کے بغیرچل رہا ہے کیونکہ پاکستان تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن)، اور سابقہ اتحادی حکومت 5 سالہ پلان تیار کرنے میں ناکام رہیں تھیں، ذرائع کا دعویٰ
صبح تقریباً 9 بج کر 52 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 2 ہزار 14 پوائنٹس تنزلی کے بعد 71 ہزار 848 پر آگیا تھا، تاہم دن کا اختتام منفی 109 پوائنٹس کے ساتھ ہوا۔
رواں مالی سال کے لیے تجارتی خسارے کا ہدف 28 ارب 66 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز رکھا گیا جبکہ جولائی 2023 سے مئی 2024 میں خسارہ 21 ارب 73 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز رہا، دستاویزات
صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف نے آرڈیننس کا اطلاق فوری طور پر کردیا، 9 سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے بورڈ تحلیل کرکے نئے بورڈز تشکیل دیئےجائیں گے۔
یہ یکطرفہ فیصلہ ہے، اگر آپ ڈسکوز کی آمدنی بہتر کرنے کیلئے اقساط پر 14 فیصد شرح سود عائد کرنے کی اجازت دے رہے ہیں تو بل تاخیر سے ادا کرنے پر جرمانے کو کم کرنا چاہیے، یہ بہت زیادہ ہے، سابق رکن انرجی پلاننگ کمیشن
ملک اور عوام میں بے چینی اور اضطراب پھیلانے کے کوشش کی جا رہی ہے، بہت افسوس ہے کہ ہمارے ملک میں بغیر تصدیق کے خبریں چلانے کا رواج چلا ہوا ہے، اویس لغاری
اسٹیٹ بینک بجٹ میں اٹھائے جانے والے اقدامات کے حوالے سے اندھیرے میں ہے، جس کے نتیجے میں وہ شرح سود کو قابل انتظام حد میں برقرار رکھنے پر مجبور ہو سکتا ہے، حالانکہ حقیقی شرح سود 10.2 فیصد زائد ہے، ماہرین
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے، عوام کو پیٹرول کی مد میں 25روپے کا ریلیف دے چکے ہیں،
وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ ملک میں مہنگائی37سےکم ہوکر17فیصد ہوگئی ہے، مصدق ملک
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کی منظوری سہہ ماہی فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں دی گئی، اطلاق جون، جولائی، اگست کے لیے ہو گا۔
(گو) کے ساتھ اسٹریٹیجک شراکت داری کے ذریعے اعلیٰ معیار کی مصنوعات، خدمات پاکستانی صارفین کو فراہم کرنے کے لیے پرجوش ہیں، ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ آف پروڈکٹس اینڈ کسٹمرز آرامکو
آئی ایم ایف کے ساتھ 3 سالہ نئے قرض پروگرام کے لیے باقاعدہ مذاکرات شروع کیے گئے، مستحکم پالیسی کے لیے انتہائی اہم پروگرام سے بیرونی سیکٹر مستحکم ہوگا، ماہانہ اقتصادی رپورٹ
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2024 میں جولائی تا اپریل کے دوران 88 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا منافع بیرون ملک منتقل کیا گیا، جس کا حجم گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے دوران 25 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہا تھا۔
ای سی سی کو فراہم کی گئی سمری میں کہا گیا "ایس این جی پی ایل پر مبنی پلانٹس یعنی فاطمہ فرٹ (شیخوپورہ) اور ایگریٹیک کو 31 مارچ سے 30 ستمبر تک اوگرا کی نوٹیفائیڈ قیمتوں یعنی 1597 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو پر کام کرنے کی اجازت دی جاسکتی ہے۔‘‘
امریکی مارکیٹ پاکستان میں سرمایہ کاری کا بڑا زریعہ ہے، پاکستان امریکا کا معاشی شراکت دار ہے، اسے بہترین معاشی شراکت دار کے طور پر دیکھتے ہیں، ڈونلڈ بلوم
حکم امتناع کے باعث کے ایم سی اب تک 11 ارب روپےکی ٹیکس کلکشن نہیں کرسکی، پیسے ملیں گے تو ہی پارک، سڑکیں اور کھیلوں کے میدان تعمیر ہوسکیں گے، مرتضیٰ وہاب
نئے مالی سال کے دوران پاکستان کے تجارتی خسارے میں 4 ارب 16کروڑ 50 لاکھ ڈالرز اضافےکا امکان ہے، جس کے بعد یہ بڑھ کر27 ارب 92 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز تک پہنچ سکتا ہے، آئی ایم ایف
آئی ایم ایف نے اسٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے سے پہلے درآمدی پابندیوں میں نرمی کا مطالبہ کیا تھا تاکہ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت 1.1 ارب کی آخری قسط جاری کی جاسکے۔
حکومت مقامی سطح پر سولر پینلز کی مینو فیکچرنگ میں سنجیدہ ہے، غیر ملکی سولر کمپنیوں نے پنجاب میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے، چوہدری شافع حسین
پاکستان نے رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ (جولائی تا اپریل) تک قرضوں اور گرانٹس کی مد میں صرف 11 ارب 30 کروڑ ڈالر وصول کیے ہیں، جو 17 ارب 40 کروڑ کے سالانہ ہدف سے بہت دور ہے
ٹویوٹا یارس جی ایل آئی ایم / ٹی 1.3، سی وی ٹی 1.3، اے ٹی آئی وی ایم/ٹی 1.3 اور اے ٹی آئی وی سی وی ٹی 1.3 کی قیمتیں بڑھا کر بالترتیب 44 لاکھ 79 ہزار روپے، 47 لاکھ 60 ہزار روپے، 47 لاکھ 30 ہزار روپے اور 56 لاکھ 4 ہزار روپے ہوں گی۔
سی پیک کے پہلے مرحلے میں انفراسٹرکچر اور توانائی کے منصوبے شامل تھے، سی پیک فیز ٹو میں دونوں ممالک زراعت، تجارت، پاکستان ریلوے کا ایم ایل ون منصوبہ اور قراقرم ہائی وے (کے کے ایچ) کی از سر نو تعمیر پر توجہ مرکوز کریں گے۔