سیونگ اکاؤنٹس پر شرح منافع ڈیڑھ فیصد کم کرکے 19 فیصد، شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹ پرشرح 1.34 فیصد کم کرکے 17.90 فیصد کرنے کا اعلان کیا گیا۔
شائع12 اگست 202412:56pm
حکومت اپنی حکمت عملی اقتصادی اور تجارتی نقطہ نظر کی طرف لے جا رہی ہے جہاں زیادہ تر اقتصادی فیصلے بین الاقوامی کنسلٹنسی فرموں اور جی سی سی کو آؤٹ سورس کیے جاتے ہیں، ذرائع
چینی کی ریٹیل قیمت میں 11 جولائی 2024 کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور چینی کی ریٹیل قیمت 29 جولائی کو مقررہ بینچ مارک سے 2.56 روپے فی کلو بڑھ چکی، دستاویز
سابق وزیر اعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد سیاسی عدم استحکام نے گزشتہ 2 برسوں میں حکومتی اصلاحاتی کاوشوں میں رکاوٹ کھڑی کی، عالمی ریٹنگ ایجنسی
جو چیزیں 75 سال سے نہیں ہوئیں، اب ہم وہ کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں، اب ہم اس پر سطح پر پہنچ گئے ہیں اگر سیلری کلاس پر ٹیکس بڑھاتے جائیں تو آگے کہاں جائیں گے، محمد اورنگزیب
ملکی معیشت کی مضبوطی اور بحالی کے لیے نجکای کا عمل اہمیت کا حامل ہے، نجی شعبے کو منتقل ہونے والے اداروں کو منافع بخش بنانے کے مضبوط امکانات ہیں، وفاقی وزیر نجکاری
چین توانائی کے شعبے کے قرضوں کو ری شیڈول کرنے کی پاکستان کی درخواست کو یکسر مسترد نہیں کرے گا، لیکن حتمی نتائج زیادہ مثبت دکھائی نہیں دیتے، سینئر بینکر
رواں مالی سال پاکستان کو 20 ارب 80 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی ادائیگیاں کرنی ہیں، سعودی عرب نے دوبارہ ادھار تیل کی سہولت فراہم کرنے کے لیے حامی نہیں بھری، حکام
وزارت توانائی نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کے نام مراسلے میں تیل کی قیمتوں کے تعین کی ذمہ داری پیٹرولیم کی صنعت کےحوالے کرنے کیلئے جلد طریقہ کار طے کرنے کی ہدایت کی۔
ٹرمینل منصوبے میں ایسس کنٹرول کی تعمیر، خود کار دروازے، 200میٹرز تک برتھ کی توسیع، کرین ریل ٹریک اور دیگر کام شامل ہیں جس کے بعد 120 ہزار ٹن تک کے مال برادر بحری جہاز لنگر انداز ہوسکیں گے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کے تخمینوں کے برعکس پاکستان میں مالی سال 24-2023 کے دوران مہنگائی کم اور معاشی شرح نمو زیادہ رہی، اے ڈی بی کا ڈیولپمینٹ آوٹ لک جاری
وزارت منصوبہ بندی وترقی رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں کیلئے صرف 15 فیصد فنڈز کی منظوری دے گی، وزارت خزانہ
7 ارب ڈالر مالیت کے معاہدے کے لیے پاکستان نے ٹیکس نیٹ بڑھانے، ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر اتفاق کیا، زراعت، ریٹیل، ایکسپورٹ سیکٹرز کو ٹیکس نیٹ میں لانا ہوگا، اعلامیہ جاری
بلوچستان کے بعد پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا میں زرعی ٹیوب ویلوں کی شمسی توانائی پر منتقلی کے حوالے سے صوبوں کی حکومتوں کے ساتھ مل کر کام کیا جائے گا، شہباز شریف
پاور سیکٹر کو ٹیکس کلیکشن ایجنٹس بنا دیا گیا، بجلی بلوں کی تمام کیٹگریز پر 18 فیصد ٹیکس عائد ہے، سیکریٹری پاور ڈویژن کی قائمہ کمیٹی قومی اسمبلی کو بریفنگ
کابینہ نے کمرشل صارفین کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 8.04 روپے اضافے کی منظوری دی ہے اور جولائی سے کمرشل صارفین کا فی یونٹ ٹیرف 77 روپے 15 پیسے ہوگیا ہے۔
اوورسیز انویسٹرز چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے اپنی سالانہ سروے رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ملک میں سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال رواں سال مزید خراب ہوگئی۔
ترقیاتی منصوبوں کے بجٹ سے 50 ارب روپے نکال کر عوام کو ریلیف دے رہے ہیں، جولائی تا ستمبر پروٹیکٹڈ صارفین کو 50 ارب روپےکا ریلیف دیا جائے گا، وزیر توانائی
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے ملازمین کی کل تعداد 10 ہزار 323 ہے، جن میں سے 7 ہزار 399 ریگولر ہیں اور 2 ہزار 924 کنٹریکٹ پر ہیں، سیکریٹری ایوی ایشن ڈویژن
200 یونٹ کے تمام صارفین کے لیے ٹیرف میں اضافہ واپس لینے کی تجویز دی گئی ہے جس کے بعد وزیراعظم نے ہنگامی بنیادوں پر سمری کی کابینہ سے منظوری کی ہدایت کی ہے، ذرائع
مارچ سے مئی 2024 کے دوران وفاقی حکومت کا قرضہ 3 ہزار 11 ارب روپے بڑھا، جبکہ نگران دور کے آخری 3 ماہ میں وفاقی حکومت کا قرضہ ایک ہزار 416 ارب روپے بڑھا تھا۔
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پبلک سیکٹر انٹرپرائزز ریفارم پروگرام کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرض کے معاہدے پر دستخط کیے، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اصلاحات کرنے میں ناکام رہے۔
وفاقی کابینہ نے گھریلو صارفین کیلئے فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک مقررکردیا، 18 فیصد سیلز ٹیکس کے علاوہ ایڈجسٹمنٹس اور دیگر ٹیکسز ملاکر فی یونٹ بجلی کا ٹیرف 65 روپے تک بڑھ جائے گا۔