نئی اسکیم یکم جولائی 2024 کے بعد بھرتی ہونے والے سول ملازمین اور یکم جولائی 2025 کے بعد فوج میں بھرتی ہونے و الے ملازمین پر لاگو ہوگی۔
شائع03 ستمبر 202406:58pm
عالمی مالیاتی فنڈ کے بورڈ سے منظوری کے بعد نیا سفر شروع ہوگا، یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیے یہ پاکستان کی تاریخ کا آخری آئی ایم ایف پروگرام ہونا چاہیے، شہباز شریف کا کابینہ اجلاس سے خطاب
تقریباً 3 سالوں میں پہلی بار یہ شرح سنگل ہندسے میں آئی ہے, توجہ عام آدمی کو ریلیف دینے پر ہے، ابھی کام مکمل نہیں ہوا، ابھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے لیکن ہم حقیقی ترقی کررہے ہیں، شہباز شریف
جولائی، اگست کے دوران ٹیکس وصولی متوقع ہدف سے 99 ارب روپے کم رہی جس سے ٹیکس انتظامیہ کی آئندہ مہینوں میں مقررہ کردہ ہدف پورا کرنے کی صلاحیت کے بارے میں خدشات بڑھ گئے۔
حکومت غیر ضروری کاروبار سے باہر نکلنا چاہتی ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز پر ریلیف دینے سے مقابلے کی فضا ختم ہو جاتی ہے، وفاقی سیکریٹری صنعت و پیداوار کا سینیٹ قائمہ کمیٹی میں بیان
وضاحت طلب کیے جانے کے باوجود حکومت نے تاحال رقم کی واپسی کے حوالے سے طریقہ کار جاری نہیں کیا، اس لیے کمپنی پروڈکشن روکنے پر مجبور ہے، ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ
وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان اور وزیر توانائی اویس لغاری کی زیر صدارت اجلاس میں ڈسکوزکی نجکاری کےتمام مراحل قوانین وضوابط کےمطابق جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی۔
کھانا پکانا، پانی گرم کرنا اور ہیٹر چلانا گیس ضائع کرنےکا دنیا کا سب سے بڑا طریقہ ہے، یہ گیس کے ساتھ اور ملک کے ساتھ ظلم ہے، وفاقی وزیرتوانائی کا یوتھ کنونشن سےخطاب
حکومت کی جانب سے نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار کی سربراہی میں 9 رکنی اسٹیرنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی جسے ہفتہ وار بنیادوں پر پیش رفت رپورٹ دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔
حکومت اپنی حکمت عملی اقتصادی اور تجارتی نقطہ نظر کی طرف لے جا رہی ہے جہاں زیادہ تر اقتصادی فیصلے بین الاقوامی کنسلٹنسی فرموں اور جی سی سی کو آؤٹ سورس کیے جاتے ہیں، ذرائع
چینی کی ریٹیل قیمت میں 11 جولائی 2024 کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور چینی کی ریٹیل قیمت 29 جولائی کو مقررہ بینچ مارک سے 2.56 روپے فی کلو بڑھ چکی، دستاویز
سابق وزیر اعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد سیاسی عدم استحکام نے گزشتہ 2 برسوں میں حکومتی اصلاحاتی کاوشوں میں رکاوٹ کھڑی کی، عالمی ریٹنگ ایجنسی
جو چیزیں 75 سال سے نہیں ہوئیں، اب ہم وہ کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں، اب ہم اس پر سطح پر پہنچ گئے ہیں اگر سیلری کلاس پر ٹیکس بڑھاتے جائیں تو آگے کہاں جائیں گے، محمد اورنگزیب
ملکی معیشت کی مضبوطی اور بحالی کے لیے نجکای کا عمل اہمیت کا حامل ہے، نجی شعبے کو منتقل ہونے والے اداروں کو منافع بخش بنانے کے مضبوط امکانات ہیں، وفاقی وزیر نجکاری
چین توانائی کے شعبے کے قرضوں کو ری شیڈول کرنے کی پاکستان کی درخواست کو یکسر مسترد نہیں کرے گا، لیکن حتمی نتائج زیادہ مثبت دکھائی نہیں دیتے، سینئر بینکر
رواں مالی سال پاکستان کو 20 ارب 80 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی ادائیگیاں کرنی ہیں، سعودی عرب نے دوبارہ ادھار تیل کی سہولت فراہم کرنے کے لیے حامی نہیں بھری، حکام
وزارت توانائی نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کے نام مراسلے میں تیل کی قیمتوں کے تعین کی ذمہ داری پیٹرولیم کی صنعت کےحوالے کرنے کیلئے جلد طریقہ کار طے کرنے کی ہدایت کی۔
ٹرمینل منصوبے میں ایسس کنٹرول کی تعمیر، خود کار دروازے، 200میٹرز تک برتھ کی توسیع، کرین ریل ٹریک اور دیگر کام شامل ہیں جس کے بعد 120 ہزار ٹن تک کے مال برادر بحری جہاز لنگر انداز ہوسکیں گے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کے تخمینوں کے برعکس پاکستان میں مالی سال 24-2023 کے دوران مہنگائی کم اور معاشی شرح نمو زیادہ رہی، اے ڈی بی کا ڈیولپمینٹ آوٹ لک جاری
وزارت منصوبہ بندی وترقی رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں کیلئے صرف 15 فیصد فنڈز کی منظوری دے گی، وزارت خزانہ