حکومت نے سولر پینلز کی مینوفیکچرنگ کے فروغ کیلئے درست قدم اٹھایا ہے تاہم طویل المیعاد پالیسی اور محفوظ ماحول سے ہی بیرونی سرمایہ کاری ہوسکتی ہے، پاکستان سولر ایسوسی ایشن
اسٹیٹ بینک نے ضروری و غیر ضروری درآمدات کے معیار کو ختم کرکے درآمدی پابندیوں میں نرمی کردی، اقدام سے درآمد شدہ خام مال پر انحصار کرنے والی صنعتوں کو فائدہ ہوگا۔
ان شا اللہ معاہدہ منظور ہوجائے گا، یہ پاکستان کیلئے ترقی کی جانب بڑھنے کا موقع ہے، حکومت آئی ایم ایف کا نیا پروگرام مقررہ مدت میں مکمل کرے گی، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی کابینہ آئی ایم ایف کے معاہدے پر خوشیاں منا رہے ہیں جیسے مالیاتی ادارہ خیرات کی صورت میں 3 ارب ڈالر کا فنڈ دینے جا رہا ہے، ترجمان
جنوبی ایشیا میں افغانستان، پاکستان اور سری لنکا جیسے ممالک کو اندرونی بحرانوں کے سبب شدید معاشی دھچکوں کا سامنا رہا جسکی وجہ سے ان کی ترقی کو نقصان پہنچا، رپورٹ