پاکستان روپے کی قدر میں مسلسل بہتری، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 218 روپے 88 پیسے ہوگئی صبح 10 بجے کے ایس ای انڈیکس 474 پوائنٹس اضافے کے بعد 43 ہزار 331 پوائنٹس پر پہنچ گیا، پی ایس ایکس ویب سائٹ اپ ڈیٹ 15 اگست 2022 04:23pm
پاکستان روپے کی قدر میں مزید بہتری، ڈالر کی قیمت 221.91 روپے تک پہنچ گئی دوپہر پونے ایک بجے تک روپیہ 221.90 روپے پر ٹریڈ ہو رہا تھا جو کہ آخری کاروباری روز بند ہونے والی قدر سے 0.96 فیصد زیادہ ہے۔
پاکستان رواں ماہ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی سے معاشی استحکام آئے گا، مفتاح اسمٰعیل ہائیڈل پاور میں اضافے، توانائی کی طلب میں کمی، تیل کی قیمتوں میں کمی سے ادائیگیوں کے توازن میں مزید بہتری آئے گی، وزیر خزانہ
پاکستان پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 550 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ مارکیٹ مستحکم ہوئی ہے اور آئی ایم ایف کی اقساط اور دوست ممالک سے 4 ارب ڈالر کی آمد کے بعد ڈالر مزید گر سکتا ہے، ماہرین
پاکستان متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان، شہباز شریف کی جانب سے خیرمقدم ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا اور مختلف شعبوں میں مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔
پاکستان مالی سال 22 میں خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ پاکستان کا تجارتی خسارہ بڑھ گیا مالی سال2022میں پاکستان کی خطے کے 9ممالک کو برآمدات میں16.97فیصد جبکہ درآمدات میں تقریباً28.84فیصد اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک
پاکستان پاکستان کا 4 ارب ڈالر کا مالیاتی خلا جلد پر ہوجائے گا، قائم گورنر اسٹیٹ بینک معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب نہیں ہے اور روپے کی قدر کا انتظام مصنوعی طریقے سے نہیں کیا جائے گا، ڈاکٹر مرتضیٰ سید
کاروبار بجلی کی قیمتوں میں 3 ماہ بعد کمی آجائے گی، مفتاح اسمٰعیل ڈالر کی قیمت میں کمی اسٹیٹ بینک یا میری مداخلت کے بعد نہیں بلکہ سپلائی اور ڈیمانڈ کے وجہ سے ہوئی ہے، وزیر خزانہ
پاکستان متحدہ عرب امارات کا پاکستانی کمپنیوں میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ پاکستان میں گیس، توانائی کا انفراسٹرکچر، قابل تجدید توانائی اور صحت کے شعبے میں یو اے ای کا تعاون جاری رہے گا، رپورٹ
نقطہ نظر ڈالر کی اونچی اڑان اور اسٹیٹ بینک کی مجرمانہ غفلت اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے 3 ریٹ تھے ایک آفیشل ریٹ جو ایکسچینج کمپنیاں جاری کرتی ہیں دوسرا نان آفیشل ریٹ اور تیسرا ریٹ ہنڈی کا۔
پاکستان اگلے 3 ماہ تک درآمدات محدود رکھیں گے، چاہے ترقی کی شرح کم ہو، وزیر خزانہ میں سمجھ سکتا ہوں کہ اس سے ترقی کی شرح میں کچھ حد تک کمی آئے گی مگر میرے پاس کوئی اور راستہ نہیں ہے، مفتاح اسمٰعیل
پاکستان روپے کی بہتری کا سفر جاری، ڈالر کے مقابلے میں 2.11 روپے کا اضافہ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ بہتری کے بعد 224.04 روپے تک پہنچ گیا، تجزیہ کاروں نے روپے کی قدر میں مزید بہتری کا امکان ظاہر کیا ہے۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار، 424 پوائنٹس کا اضافہ تجزیہ کاروں نے تیزی کے رجحان کی وجہ روپے کی تیزی سے بحالی اور عالمی ایکویٹی میں اضافے کو قرار دیا۔
پاکستان روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری، انٹربینک میں ڈالر مزید 2 روپے 60 پیسے سستا دوپہر12 بجکر55 منٹ پر مقامی کرنسی کی قدر میں 4روپے 60پیسے اضافے کےبعد ڈالر 224 روپے 20 پیسے پر ٹریڈ کر رہا تھا، فاریکس ایسوسی ایشن
پاکستان روپے کو مستحکم کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک کا ایکسچینج کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاؤن اسٹیٹ بینک نے صارفین کو غیر ملکی کرنسی فروخت کیے جانے کے خدشات کی تحقیقات کے لیے پوشیدہ خریداری کی مشقیں بھی شروع کر دیں، رپورٹ
پاکستان آئی ایم ایف سے فنڈز ملنے کی توقع، اسٹاک مارکیٹ میں 877 پوائنٹس کا اضافہ اسٹاک مارکیٹ میں لین دین کے دوران دوپہر 1:33 بجے ایک ہزار 16 اعشاریہ 48 پوائنٹس تک اضافہ ہوا تھا۔
پاکستان 22 ماہ بعد ملکی برآمدات میں 24 فیصد کی نمایاں کمی جولائی میں برآمدات 5.17 فیصد کم ہوکر 2.21 ارب ڈالر ہوگئیں جو گزشتہ سال کے اسی مہینے میں 2.34 ارب ڈالر تھیں
پاکستان پاکستان نے قرض کے اجرا کے لیے آخری شرط پوری کرلی ہے، آئی ایم ایف لیوی میں اضافہ کرکے پاکستان نے فنڈ کے مشترکہ ساتویں اور آٹھویں جائزے کے لیے درکار آخری پیشگی عمل مکمل کرلیا ہے، نمائندہ
پاکستان حکومت کا روزانہ کی شرح تبادلہ کی بنیاد پر تیل کی قیمتیں مقرر کرنے کا منصوبہ حکومت نے ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کے سبب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کے سبب پاکستان معاشی بحران سے نکل جائے گا، مفتاح اسمٰعیل عالمی منڈی میں اشیائے خوردونوش، تیل اور گیس کی زیادہ قیمتوں کی وجہ سے پاکستان کو شدید بحران کا سامنا ہے، وزیر خزانہ
پاکستان جولائی میں مہنگائی 24.9 فیصد اضافے کے ساتھ 14 برس کی بلند سطح پر پہنچ گئی گزشتہ مہینے افراط زر کی سال بہ سال شرح 21.3 فیصد تھی جو 13 برس میں مہنگائی کی بلند سطح تھی۔
پاکستان 'رواں مالی سال میں پاکستان کی مالیاتی ضروریات پوری ہوجائیں گی' اسٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف سے رقم ملنے کے ساتھ ساتھ دوست ممالک سے چار ارب ڈالر کاانتظام بھی کیا جائے گا۔
پاکستان دو روز کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10 روپے تک کی کمی افغانستان ڈالرز کی اسمگلنگ روکنے کیلئے حکومت نے سرحدوں پر سختی کردی جس کے اثرات اوپن مارکیٹ پر آئے، چیئرمین فاریکس ایسوسی ایشن
پاکستان چھوٹے دکانداروں پر عائد فکسڈ ٹیکس واپس لے لیا گیا بجٹ میں حکومت نے چھوٹے تاجروں پر 3 ہزار روپے ماہانہ مکمل اور حتمی ٹیکس عائد کیا تھا جو بجلی کے بلز میں وصول کیا جانا تھا۔
نقطہ نظر کیا موجودہ معاشی بحران واقعی اب تک کا سخت ترین معاشی بحران ہے؟ ہم حالیہ 2 معاشی بحرانوں سے کامیابی کے ساتھ نمٹ چکے ہیں۔ پھر ہمیں یہ اعتماد کیوں نظر آرہا ہے کہ ہم اس بار بھی اس سے نمٹ لیں گے؟
پاکستان پی ایس او کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے مزید 30 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کا فیصلہ ای سی سی نے 28 اگست تک تقریباً 270 ارب روپے کی عالمی ادائیگیوں کے پابند پی ایس او کو ادائیگی کیلئے 30 ارب کی ضمنی گرانٹ منظور کی۔
پاکستان آئی ایم ایف قرض کے اجرا کا عمل رواں ہفتے شروع ہونے کا امکان اگر تکنیکی طور پر آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کو 6 اگست تک سفارشات بھیجی جاتی ہیں تو بورڈ کا اجلاس 20 اگست سے پہلے ہو سکتا ہے۔
پاکستان پیٹرول 3.05 روپے سستا، ڈیزل 8.95 روپے مہنگا کرنے کا اعلان پیٹرول 227 روپے19 پیسے، ڈیزل 244 روپے19 پیسے، مٹی کا تیل 201 روپے 7 پیسے فی لیٹر ہوجائے گا، مفتاح اسمٰعیل
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی ادائیگیوں کی وجہ سے روپے پر دباؤ آیا، وزیر خزانہ جولائی میں درآمدات کم رہیں لہٰذا ان کی ادائیگیاں بھی کم ہوں گی، ہم دیکھیں گے کہ اگست سے یہ دباؤ ختم ہوجائے گا، مفتاح اسمٰعیل
کاروبار آٹو اسمبلرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا حکومت سیاسی اور معاشی بحرانوں سے نمٹنے کی کوششیں کررہی ہے جبکہ آٹو اسمبلرز اس صورتحال سے بھرپور فائدہ اٹھانے میں مصروف ہیں، رپورٹ
پاکستان وزیراعظم کا درآمدی ایندھن پر انحصار کم کر کے معیشت مستحکم کرنے کا عزم حکومت درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے کے لیے جلد ہی 6 سے 7 ہزار میگاواٹ شمسی توانائی کے منصوبے شروع کرے گی، شہباز شریف
پاکستان آرمی چیف کا 'معاشی سیکیورٹی کے معاملات پر' امریکا سے رابطہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی امریکی نائب وزیر خارجہ کو فون کال دیوالیہ سے بچنے کی پاکستان کی کوششوں کا حصہ تھی، رپورٹ
پاکستان اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قلت، 250 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا افغانستان میں ڈالر کا ریٹ 255 روپے ہوگیا ہے جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر ڈالر کی اسمگلنگ جاری ہے، ظفر پراچا
پاکستان ’ایس اینڈ پی‘ نے پاکستان کا طویل مدتی آؤٹ لک مستحکم سے منفی کردیا اگر پاکستان کی بیرونی پوزیشن مستحکم اور بہتر ہوتی ہے تو آؤٹ لک کو مستحکم بنایا جا سکتا ہے، ریٹنگ ایجنسی
پاکستان سونے کی قیمت فی تولہ ایک لاکھ 62 ہزار 500 کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے عوام کی قوت خرید میں بڑے پیمانے پر کمی آئی ہے، صدر کراچی صراف اینڈ جیولرز گروپ
نقطہ نظر کیا پاکستان بھی سری لنکا کی طرح دیوالیہ ہو سکتا ہے؟ جو غلطیاں سری لنکا نے کی ہیں وہی پاکستان نے بھی کی ہیں۔ سری لنکا کی طرح یہاں بھی پیٹرولیم سبسڈی نے معیشت کو نقصان پہنچایا۔
پاکستان بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ 9.89 روپے اضافہ، کراچی کے صارفین 11.37 روپے اضافی ادا کریں گے نیپرا نے جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی صارفین پر 155 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ ڈالنے کی اجازت دے دی۔
پاکستان روپے کی قدر میں مسلسل کمی، انٹربینک میں ڈالر 239 روپے 94 پیسے کا ہوگیا ڈالر دوپہر 12 بجے تک مزید 4 روپے 48 پیسے اضافے کے ساتھ 240 روپے کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا تھا، فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان
پاکستان پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 17 ارب 40 کروڑ ڈالر کی سطح تک پہنچ گیا خسارہ مالی سال 22 میں اسٹیٹ بینک کے تخمینے سے زیادہ رہا جو کہ ادائیگیوں میں عدم توازن کے سنگین مسئلے سے متعلق بہت کچھ بتا رہا ہے۔
پاکستان ڈالر 4 روپے اضافے کے بعد 237 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ملک میں ڈالر کی قیمت میں استحکام لانے کے لیے بیرون ملک سے ڈالر کی آمد کو بڑھانا ہوگا، چیئرمین فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان
پاکستان روپے کی قدر میں مسلسل کمی، ڈالر 233 روپے تک پہنچ گیا گزشتہ روز229 روپے 88 پیسے پر بند ہونے والی مقامی کرنسی کی قدر 3 روپے 5 پیسے کم ہوئی۔
پاکستان برآمدی شعبے کے لیے گیس کے نرخوں میں 82 فیصد تک اضافہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پانچ برآمدی شعبوں کے لیے آر ایل این جی کی شرح 9 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کرنے کی منظوری دے دی۔
پاکستان قیمتوں میں اضافے پر اگلے چند ہفتوں میں قابو پالیا جائے گا، مفتاح اسمٰعیل مئی اور جون میں ریکارڈ ترسیلات ہوئیں، بہتر فیصلہ سازی سے رواں مالی سال کے لیے مقررہ معاشی اہداف حاصل کرلیے جائیں گے، وزیر خزانہ
پاکستان ڈالر مزید مہنگا، 232 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا سیاسی عدم استحکام اور غیریقینی صورتحال کے سبب ڈالر مزید 3 روپے 50 پیسہ مہنگا ہو گیا۔
پاکستان حکومت لگژری اشیا کی درآمد پر عائد پابندی اٹھانے کے لیے تیار حکومت نے برآمدات کو مسابقتی بنانے کے لیے رواں مالی سال کے دوران بجلی اور گیس پر سبسڈی فراہم کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
کاروبار معیشت درست سمت میں ہے، منفی تجزیے درست نہیں، قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک سوشل میڈیا پر معیشت کے حوالے سے افواہیں پھیلائی جارہی ہیں، پاکستان اتنا خطرے میں نہیں جتنا لوگ سمجھ رہے ہیں، ڈاکٹر مرتضیٰ سید
پاکستان رواں مالی سال کیلئے فنانسنگ کی ضروریات پوری ہو گئیں، قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک سری لنکا کی مالی صورتحال پاکستان سے زیادہ خراب ہے، سری لنکا کاپرائمری خسارہ عالمی وبا کے آغاز سے 3 سے 4 گنا زیادہ ہے، مرتضیٰ سید
پاکستان سری لنکا جیسی صورتحال زیادہ دور نہیں، لوگ سڑکوں پر اُمڈ آئیں گے، عمران خان زرداری و شریف مافیا نے ملک کو سیاسی و اقتصادی طورپر گھٹنوں کےبل گرادیا، ریاستی ادارےکب تک اسکی اجازت دیتےرہیں گے؟ سابق وزیر اعظم
پاکستان اسپاٹ مارکیٹ کے مشکل حالات پاکستان کیلئے مفید ثابت ہوئے قطر کے ساتھ طویل مدتی سپلائی کے معاہدے کی وجہ سے جولائی کے لیے ایل این جی کی اوسط قیمت میں 15 فیصد سے زیادہ کی کمی ہوئی۔
پاکستان روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، ڈالر 228.50 روپے تک پہنچ گیا فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق روپے کی قدر 0.33 فیصد کی کمی کے ساتھ 75 پیسے گر گئی۔
پاکستان سیاسی غیر یقینی: اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 290 پوائنٹس سے زائد کی کمی انڈیکس میں معمولی بہتری ہوئی اور نماز جمعہ کے وقفے سے قبل 105 پوائنٹس کی کمی سے 39 ہزار 726 پوائنٹس پر آگیا۔
پاکستان بجلی صارفین سے 155 ارب روپے اضافی وصول کرنے کی تیاری کے الیکٹرک و دیگر کمپنیوں نے جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بالترتیب 11.4 روپے، 9.90 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی۔
پاکستان تاجر رہنماؤں کی معاشی چیلنجز سے نمٹنے میں ناکامی پر حکومت پر تنقید کے سی سی آئی کے چیئرمین اور صدر نے معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے حکومت کے غیر سنجیدہ رویے پر تشویش کا اظہار کیا۔
پاکستان پاکستان مشکلات سے دوچار معیشت کی بحالی کے لیے امریکی امداد کا خواہاں وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے امریکی نائب سیکریٹری خارجہ وینڈی شرمین سے ملاقات میں تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔
پاکستان پاکستان دیوالیہ ہونے کی جانب نہیں جا رہا، حکومت کی یقین دہائی ڈالر ریٹ کم کرنے کے لیے ضروری اقدامات کیے جارہے ہیں، آئندہ ماہ تک روپیہ مستحکم ہو جائے گا، وزیر خزانہ کی وفاقی کابینہ کو بریفنگ
پاکستان معیشت بہتر ہے، درآمدات میں کمی کی وجہ سے روپے پر دباؤ کم ہوگا، مفتاح اسمٰعیل اسٹیٹ بینک کا نیا گورنر اگلے ہفتے نامزد کریں گے، ڈیزل دو مہینوں کے لیے کافی ہے، فرنس آئل بھی درآمد کرنے کی ضرورت نہیں، وزیر خزانہ
کاروبار اسٹاک مارکیٹ میں مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس 591 پوائنٹس گرگیا سیاسی صورت حال غیر متزلزل ہے جو مارکیٹوں میں اعتماد کی شدید کمی کو جنم دے رہی ہے، رضا جعفری
پاکستان زرمبادلہ کا بہاؤ مستحکم، پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر ریکارڈ سطح پر ہیں، خرم دستگیر عمرانی فتنہ سر اٹھاتا ہے تومعیشت ڈگمگانا شروع ہوجاتی ہے، ملکی معیشت کو ڈانواں ڈول رکھنا ان کا ایجنڈا ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
پاکستان سیاسی افراتفری کے باعث ڈالر کی قدر میں اضافہ جاری، 227 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ماہرین نے روپے کی مسلسل گراوٹ کی وجہ سیاسی افراتفری اور بین الاقوامی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کو قرار دیا۔
پاکستان سیاسی و اقتصادی صورتحال پر تبادلہ خیال کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب حالیہ معاشی دھچکا کورونا وبا سے بھی بدتر ہے کیونکہ بہت سے عوامل ایک ساتھ رونما ہورہے ہیں، عہدیدار اسٹیٹ بینک
پاکستان تاجربرادری کا ملک میں سری لنکا جیسے 'معاشی بحران' کے خدشات کا اظہار ہم سری لنکا جیسی صورتحال سے زیادہ دور نہیں، خوفناک منظرنامے سے بچنے کیلئے اہم بنیادی فیصلوں کی ضرورت ہے، صدر ایف پی سی سی آئی
پاکستان درآمدات پر پابندی میں ممکنہ توسیع کے حوالے سے حکومت ابہام کا شکار حکومت نے بڑھتے ہوئے درآمدی بل پر قابو پانے اور گرتے ہوئے زرمبادلہ کے ذخائر کے سبب ان مصنوعات پر دو ماہ کی پابندی عائد کر دی تھی۔
پاکستان تاجروں، صنعتکاروں نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا بجلی کی قیمت میں اضافے سے کاروبار بند ہو جائیں گے برآمدات متاثر ہوں گی، عدم مسابقت اور ملازمتوں میں کمی واقع ہوگی، کاروباری برادری
پاکستان آئی ایم ایف، معاہدے میں نئی شرائط شامل نہیں کررہا، احسن اقبال فنڈ نے ہمارے ساتھ بات چیت میں یہ مسئلہ نہیں اٹھایا، کوئی نئی شرائط تجویز نہیں کیں، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی
پاکستان روپے کی بےقدری میں سیاسی صورتحال کا بڑا ہاتھ ہے، مفتاح اسمٰعیل ملک کی معاشی صورتحال ہرگز ایسی نظر نہیں آتی جس سے روپے کو ایسی مار لگتی، وزیر خزانہ
پاکستان روپے کی قدر میں کمی کے ساتھ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ پیکانٹو کے 1000 سی سی کی 2 ماڈلز کی قیمت میں 5 لاکھ روپے تک کا اضافہ کردیا گیا اب ان کی قیمت 31 لاکھ اور 32 لاکھ ہوگی، سرکلر
پاکستان تیل،اشیائے خورونوش کا درآمدی بل 64 فیصد اضافے کے ساتھ 32.32 ارب ڈالر ہوگیا گزشتہ مالی سال میں درآمدی بل 19 ارب 69 کروڑ ڈالر تھا، اضافے کی بڑی وجہ عالمی مہنگائی، روپے کی قدر میں ہونے والی گراوٹ ہے۔
پاکستان نیپرا کو بجلی 11 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی ہدایت نیپرا ماہانہ 700 یونٹس سے زائد بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کیلئے نرخوں میں 11 روپے فی یونٹ تک اضافے کی اجازت دے، درخواست
کاروبار سیاسی غیر یقینی: اسٹاک مارکیٹ میں مندی، ریکارڈ 900 سے زائد پوائنٹس کی کمی اسٹاک مارکیٹ 978 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 40 ہزار 389 پوائنٹس پر بند ہوئی۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر