پاکستان ’پاکستان کو فنڈنگ فراہم کریں گے، سعودی عرب نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرادی‘ آئی ایم ایف قسط کی طرف اسی وقت بڑھ پائیں گے جب ہماری متحدہ عرب امارات سے بات آگے بڑھے گی، وزیر مملکت اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 05:38pm
پاکستان وفاقی حکومت کے ملکی قرضے بڑھ کر 340 کھرب روپے پر پہنچ گئے رواں مالی سال کے ابتدائی 8 مہینوں کے دوران قرضوں میں 30 کھرب روپے کا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک
پاکستان چینی قونصل جنرل کی سماجی، معاشی ترقی میں سی پیک کے کردار کی تعریف گوادر پورٹ، توانائی، ٹرانسپورٹیشن اور صنعتی تعاون جیسے کلیدی شعبوں میں بہتری آگئی ہے اور عوام کو ٹھوس فوائد ملے ہیں، ژاؤ شرین
پاکستان قرض کی ری اسٹرکچرنگ ’انتہائی مشکل‘ ہوگی، سابق گورنر اسٹیٹ بینک اگر اندرونی قرض بھی ری اسٹرکچرنگ کا حصہ بنادیا جاتا ہے تو یہ فیصلہ پھر مالی شعبے کے مسائل میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے، ڈاکٹر رضا باقر
پاکستان پنجاب میں شدید بارش، ژالہ باری سے 23 ارب روپے مالیت کی گندم کی فصل تباہ گندم کی فصل گزشتہ برس کے مقابلے میں بہترین تھی لیکن حالیہ شدید بارش نے تباہ کردیا اور 70 فیصد فصل بیٹھ گئی ہے، صدر کسان بورڈ پاکستان
پاکستان بڑھتی شرح سود، محدود مالیاتی گنجائش کے باعث پاکستان کے جی ڈی پی میں کمی کی پیش گوئی پاکستان کی معیشت رواں سال 0.4 فیصد بڑھنے کی پیش گوئی ہے، اکتوبر میں جی ڈی پی 2 فیصد بڑھنےکی فورکاسٹ تھی، ورلڈ بینک
پاکستان سیاسی و معاشی بے یقینی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 25 پیسے مہنگا انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 287 روپے 29 پیسے پر بند ہوا، جو گزشتہ روز 0.44 فیصد اضافے کے بعد 285 روپے پر بند ہوا تھا۔
پاکستان پاکستان کی برآمدات میں مسلسل ساتویں مہینے کمی، مارچ میں 15 فیصد گر گئیں مالی سال 23-2022 کے ابتدائی 9 مہینوں میں برآمدات 9.87 فیصد کمی کے بعد 21 ارب 4 کروڑ ڈالر رہ گئیں۔
پاکستان اسحٰق ڈار اگلے ہفتے واشنگٹن میں آئی ایم ایف، عالمی بینک کے اجلاس میں شرکت کریں گے آئی ایم ایف اور عالمی بینک نے 10 سے 16 اپریل تک رکن ممالک کے وزرائے خزانہ کے ساتھ براہ راست اجلاس کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان پاکستان میں کپاس کی پیداوار 4 دہائیوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی سال22-2021 میں 74 لاکھ 41 ہزار 833 گانٹھوں کی پیداوار کے مقابلے میں سالانہ پیداوار میں 25 لاکھ 28 ہزار 764 گانٹھوں کی کمی دیکھی گئی۔
دنیا تیل کی پیداوار میں کمی کے اعلان کے ساتھ ہی قیمتوں میں اضافہ اوپیک پلس کی جانب سے 10 لاکھ بیرل سے زائد پیدوار میں کمی کے فیصلے کے بعد عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں یکدم اضافہ ہوگیا ہے، رپورٹ
پاکستان عالمی بینک کی سندھ واٹر، ایگریکلچر منصوبے میں تبدیلیوں کی تجاویز منصوبے کے تحت صوبے میں موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے کم ہوتے پانی کے ذخائر کی تقسیم اور متاثرہ پانی کارآمد بنانے میں مدد ملے گی۔
پاکستان کوئی ادارہ غیرمنظور شدہ فنڈز خرچ نہیں کرسکتا، وزارت خزانہ نوٹیفکیشین میں 1973 کے رولز آف بزنس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ متعلقہ حکام کی اجازت کے بغیر کوئی ادارہ اضافی اخراجات نہیں کرسکتا۔
پاکستان پنجاب: مفت آٹے کی تقیسم کے مرکز پر جھگڑا، خاتون سمیت 5 افراد زخمی آٹے کی تقسیم کے دوران اموات کی رپورٹس پاکستان تحریک انصاف کا پروپیگنڈا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر
پاکستان ڈالر کی قلت کے سبب حکومت حج کوٹے میں کمی کرنے پر مجبور اسپانسر شپ اسکیم کے صرف 15 فیصد حصے سے فائدہ اٹھایا گیا، ریگولر اسکیم کے لیے 44 ہزار 190 کے مقابلے میں 72 ہزار 869 درخواستیں موصول ہوئیں۔
پاکستان ملک میں موبائل فون تیار کرنے والے تمام یونٹس بند، ہزاروں افراد کا روزگار داؤ پر لگ گیا زیادہ تر کمپنیوں نے ملازمین کو اپریل کی تنخواہوں کا نصف ایڈوانس ادا کرنے کے بعد فارغ کر دیا ہے۔
پاکستان مارچ میں مہنگائی میں 35.37فیصد اضافہ، 1965 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی یہ جولائی 1965 کے بعد ملک میں سب سے زیادہ حساس قیمت انڈیکس ہے، عارف حبیب کارپوریشن کی تصدیق
پاکستان پاکستان کا قرض 28 فیصد اضافے کے ساتھ 511 کھرب روپے ہوگیا جون 2021 سے ستمبر 2022 کے دوران 28 فیصد یا 113 کھرب روپے کا اضافہ ہوگیا، پارلیمان میں جمع اعداد و شمار
پاکستان ایف بی آر مارچ میں محصولات کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام tمارچ میں ٹیکس مجموعی طور پر 663 ارب روپے جمع ہوا جبکہ ہدف 727 ارب روپے تھا جبکہ عہدیدار کا کہنا ہے مجموعی خلا پر ہوجائے گا۔
پاکستان حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان فنانس ڈویژن سے جاری اعلامیے میں مٹی کے تیل، لائٹ ڈیزل آئل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے کمی کی گئی ہے۔
پاکستان چین سے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہوچکا ہے، وزیر خزانہ یہ رقم 23 مارچ کو رول اوور ہوگئی تھی، میڈیا کے بعض حلقوں میں اس حوالے سے چیزیں گمراہ کن ہیں، اسحٰق ڈار
پاکستان نیلم-جہلم سے بجلی کی فراہمی جولائی سے شروع ہوگی نیپرا نے کے-الیکٹرک اور ڈسکوز کی جانب سے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافے کے لیے دائر درخواستوں پر الگ الگ سماعت کی۔
پاکستان زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 ہفتے بعد کمی ریکارڈ مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 35 کروڑ 40 لاکھ کم ہو کر 4 ارب 24 کروڑ ڈالر رہ گئے۔
کاروبار پاکستان 2 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی میں توسیع کیلئے چین کے فیصلے کا منتظر یہ توسیع ایسے وقت میں انتہائی اہم ہے جب پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر صرف 4 ہفتوں کی درآمدات کے لیے کافی رہ گئے ہیں۔
پاکستان دوست ممالک سے فنڈنگ میں پیش رفت ہوئی ہے، حکومت کا سینیٹ کمیٹی کو جواب متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبید ابراہیم سلیم الذیبی نے وزیر خزانہ اسحٰق ڈار سے ملاقات میں مزید سرمایہ کاری کے حوالے سے دلچسپی کا اظہار کیا، رپورٹ
پاکستان پنجاب: مفت آٹے کی تقیسم کے مراکز پر بھگدڑ سے 2 جاں بحق، 56 زخمی نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے مبینہ طور پر خاتون کی موت کا نوٹس لیتے ہوئے بھگدڑ مچنے کے واقعے کی انکوائری کا حکم دیا ہے۔
پاکستان ریکوڈک تنازع کے تصفیے کیلئے فنڈز کی منظوری وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی کمیٹی کا اجلاس ہوا جہاں 177 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مؤخر کردی گئی۔
پاکستان غربت میں کمی، فوڈ سیکیورٹی کیلئے عالمی ادارے کا نیا پروگرام آئی ایف اے ڈی کا پروگرام 2023 سے 2027 کے دوران ہوگا جس کا مقصد چھوٹے کسان اور دیہاتوں میں مقیم افراد میں غربت میں کمی لانا ہے۔
مالیاتی استحکام کو درپیش خطرات میں اضافہ ہوگیا ہے، سربراہ آئی ایم ایف خدشہ ہے کہ 2023 بھی ایک دباؤ کا سال ہوگا، بینکنگ کے شعبے میں آنے والے حالیہ بحران سے نمٹنے کے لیے چوکنا رہنے کی ضرورت ہے، کرسٹالینا جیورجیوا
پاکستان اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں 200 بیسس پوائنٹس اضافے کا امکان مارچ میں مہنگائی تقریباً 34 فیصد ہوسکتی ہے لہٰذا افراط زر اور شرح سود میں فرق بہت زیادہ ہے، ماہر
پاکستان اسٹیٹ بینک نے درآمدات پر ’کیش مارجن‘ کی تمام شرائط واپس لے لیں مرکزی بینک نے آئی ایم ایف اسٹاف لیول معاہدے کے لیے ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے درآمدی اشیا پر کیش مارجن کی تمام شرائط ختم کردیں۔
پاکستان معاہدے کی تکمیل کیلئے دیگرشراکت داروں سے یقین دہانی ’ضروری‘ ہے، آئی ایم ایف پاکستانی حکام نے معیشت کے استحکام اور اعتماد کی بحالی کے لیے فیصلہ کن اقدامات پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے، اسٹریٹجک کمیونیکیشنز ڈائریکٹر
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین شرح 46.65 فیصد پر پہنچ گئی مہنگائی کی شرح 1.80 فیصد اضافے کے بعد سالانہ بنیادوں پر 46.65 فیصد پر پہنچ گئی، پاکستان ادارہ شماریات
پاکستان معاہدے پر دستخط سے قبل ایندھن کی سبسڈی اسکیم پر اتفاق ضروری ہے، آئی ایم ایف حکومت سے اسکیم پر عمل درآمد کے طریقے اور غلط استعمال کو روکنے کی تفصیلات طلب کی جائیں گی، ایستھر پیریز روئز
پاکستان نجی شعبوں کو بینکوں سے قرضوں میں 73 فیصد کمی بینکوں کی جانب سے نجی شعبے کو یکم جولائی 2022 سے 10 مارچ تک 248 ارب روپےکا قرض ملا جبکہ 2022 میں اس دوران 911 ارب روپے تھا۔
پاکستان مہنگائی کے مارے عوام متبادل غذائی اشیا کی تلاش میں مشکلات کا شکار فروری میں کھانے پینے کی اشیا کی مہنگائی سالانہ بنیاد پر دیہاتی علاقوں میں 47 فیصد اور شہری علاقوں میں 41.9 فیصد تک پہنچ گئی ہے، ادارہ شماریات
پاکستان آٹو فنانسنگ میں مسلسل آٹھویں مہینے کمی ریکارڈ سود کی شرح بڑھنے، گاڑیوں کی قیمتیں اور ماہانہ اقساط میں اضافے کے سبب آنے والے مہینوں میں بھی کار فنانسنگ کم رہے گی۔
پاکستان پاکستان نے کم آمدنی والوں کو پیٹرول سبسڈی دینے پر مشاورت نہیں کی، آئی ایم ایف ملک نے پالیسی وعدوں کو پورا کرنے کی جانب خاصی پیش رفت کی، کچھ مزید پوائنٹس مکمل ہو جائیں تو عملے کی سطح کا معاہدہ ہوگا، عہدیدار
پاکستان فروری میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 10 فیصد اضافہ اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ فروری میں ایف ڈی آئی 10 کروڑ 9 لاکھ ڈالر رہی جبکہ اسی دوران گزشتہ برس 9 کروڑ 8 لاکھ ڈالر تھی۔
پاکستان رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 68 فیصد کمی فروری میں ماہانہ بنیاد پر سب سے کم خسارہ ہوا جو گزشتہ برس کے 51 کروڑ 90 لاکھ کے مقابلے میں 7 کروڑ 40 لاکھ تک آگیا، رپورٹ
پاکستان آئی ایم ایف معاہدے میں بےیقینی: انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں 2.32 روپے کمی انٹربینک میں دن کے اختتام پر روپے کی قدر میں 0.82 فیصد کمی ہوئی اور ڈالر 284 روپے 3 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی تاریخ کی نئی بُلند ترین سطح 45.64 فیصد پر پہنچ گئی زیر جائزہ ہفتے میں پیاز، سگریٹ، گیس، ڈیزل، چائے، پیٹرول، چاول اور کیلے کی قیمت میں زیادہ اضافہ ہوا۔
پاکستان پاک سوزوکی نے موٹر سائیکل پلانٹ بند کر دیا پارٹس اور دیگر بنیادی پرزہ جات کی کمی کے باعث موٹرسائیکل پلانٹ 20 سے 31 مارچ تک بند رہے گا، پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ
پاکستان چین سے اسٹیٹ بینک کو 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے، وفاقی وزیر خزانہ اسٹیٹ بینک کو چینی بینک آئی سی بی سی سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہوئے، اس سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا، اسحٰق ڈار
پاکستان اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 5 ارب 52 کروڑ 77 لاکھ ڈالر اور ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب 84 کروڑ 68 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں، اسٹیٹ بینک
پاکستان آئی ایم ایف کا دوست ممالک کے وعدوں کی تکمیل کا مطالبہ معاہدے میں تاخیر کی وجہ ہے، اسحٰق ڈار آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے ہوتے ہی اسے وزارت خزانہ کی ویب سائٹ پر ڈال دیا جائے گا، وزیر خزانہ
پاکستان پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے کا اضافہ قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول 272 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 293 روپے اور مٹی کے تیل کی قیمت فی لیٹر 190 روپے 29 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔
پاکستان جنوری میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 8 فیصد کمی رواں مالی سال بڑی صنعتوں کی پیداوار میں مسلسل پانچویں مہینے تنزلی ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان ’ملک میں کشیدہ سیاسی صورتحال کے سبب آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر ہورہی ہے‘ آئی ایم ایف پاکستان سے اس بات کی یقین دہانی کا خواہاں ہے کہ مستقبل کا سیاسی سیٹ اَپ کسی بھی معاہدے کی پاسداری کرے گا۔
پاکستان ’آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر کے سبب پاکستان کو قرضوں کی ادائیگیاں روکنی پڑ سکتی ہیں‘ کئی ہفتوں کے مذاکرات کے بعد بھی یہ واضح نہیں ہے کہ کیا اور کب پاکستان آئی ایم ایف سے اگلی قسط وصول کر سکتا ہے، امریکی ماہرین معیشت
پاکستان آئی ایم ایف سے معاہدے کی توقع: اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان تقریباً 10 بج کر 38 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 1.08 فیصد اضافے کے ساتھ 42 ہزار 246 پوائنٹس پر پہنچ گیا تھا۔
پاکستان موسم گرما میں لوڈ شیڈنگ کے خدشات: بجلی فراہمی کے متبادل ذرائع کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ بجلی کے 2 بڑے متبادل حل جنریٹر اور یو پی ایس ہیں جو بیٹریوں سے چلتے ہیں اور ان دونوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات کا آخری مرحلہ، وزیر خزانہ کو اگلے ہفتے معاہدہ طے ہونے کی توقع اسٹیٹ بینک کے بعض اقدامات کی تعمیل میں تاخیر کی وجہ سے رواں ہفتے کے معاہدے پر دستخط نہیں کیے جاسکے، عہدیدار
پاکستان ترسیلات زر 10.8 فیصد کمی کے بعد 17.9 ارب ڈالر رہ گئیں سب سے زیادہ 4 ارب 34 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر سعودی عرب آئیں لیکن اس میں 15.5 فیصد کی تنزلی ہوئی۔
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی بڑھ کر 42.27 فیصد پر پہنچ گئی 51 اشیا میں سے 29 کی قیمتوں میں اضافہ اور 8 اشیا کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان آئی ایم ایف انصاف سے پیش نہیں آرہا، پاکستان کو بدترین بحران کا سامنا ہے، بلاول بھٹو پاکستان گزشتہ 23 آئی ایم ایف پروگراموں میں ٹیکس اصلاحات حاصل نہیں کرپایا اور اس وقت ہمیں قرض کی ضرورت ہے، وزیرخارجہ
پاکستان انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر 1.5 روپے سستا انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 70 پیسے کی سطح پر آگیا جو گزشتہ روز 282 روپے 30 پیسے پر بند ہوا تھا۔
پاکستان پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر اضافے کے ساتھ 9.75 ارب ڈالر ہوگئے اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 48 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔
پاکستان انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی، ڈالر 3 روپے 18 پیسے مہنگا انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 282 روپے 30 پیسے کا ہو گیا، جو گزشتہ روز 279 روپے 12 پیسے پر بند ہوا تھا۔
پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کے نویں جائزے میں میری توقع سے زیادہ وقت لگ رہا ہے، وزیر خزانہ چند روز میں معاہدہ ہو جائے گا، عالمی مالیاتی ادارے کے پروگرام کو اپنی بہترین صلاحیت کے مطابق مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہیں، اسحٰق ڈار
پاکستان پاکستان کے مجموعی قرضوں میں جنوری کے دوران 40 کھرب روپے کا اضافہ رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں 321 کھرب 80 ارب روپے کا اضافہ ہوچکا جوکہ 10.4 فیصد کا اضافہ ظاہر کرتا ہے۔
پاکستان آئل کمپنیوں نے حکومت کو ممکنہ بحران سے خبردار کردیا زرمبادلہ میں کمی، قیمت میں اضافے، روپے کی قدر میں کمی کے باعث صرف ڈیزل کی مد صنعت کو تقریباً 35 ارب کا نقصان ہوا، آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل
پاکستان پاکستان کو ادائیگیوں کے توازن کا خسارہ ختم کرنے کی یقین دہانی کرانی ہوگی، آئی ایم ایف بیرونی فنانسنگ اُن اقدامات کے سلسلے کی آخری کڑی ہے جن کا مطالبہ قرض پروگرام کی بحالی کے لیے آئی ایم ایف نے پاکستان سے کیا ہے، ایستھر پیریز روئیز
کاروبار روپے کی قدر میں بہتری کے ساتھ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان کے ایس ای-100 انڈیکس 97.33 پوائنٹس یا 0.24 فیصد اضافے کے ساتھ 41 ہزار 434.33 پوائنٹس پر بند ہوا۔
کاروبار رواں مالی سال: حکومت نے بینکوں سے 18 کھرب کے قرضے لے لیے اسٹیٹ بینک کی جانب جاری اعداد و شمار جاری سے ظاہر ہوتا ہے کہ اگر قرضے لینے کا یہی رجحان رہا تو مالی سال کے اختتام تک نیا ریکارڈ قائم ہو جائے گا۔
پاکستان پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات کل سے دوبارہ شروع ہوں گے ورچوئل مذاکرات کے بعد لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط کیے جائیں گے اور اسٹاف لیول معاہدے کا اعلان کیا جائے گا، سرکاری عہدیدار
پاکستان چینی بینک کی پاکستان کیلئے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری، 50 کروڑ ڈالر موصول یہ رقم تین قسطوں میں موصول ہوگی، پہلی قسط مل چکی، جس سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا، اسحٰق ڈار
پاکستان آئی ایم ایف سے جلد معاہدے کی توقع: اسٹاک ایکسچینج میں 666 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ کے ایس ای-100 انڈیکس 666.12 پوائنٹس یا 1.64 فیصد اضافے کے ساتھ 41 ہزار 337 پوائنٹس پر بند ہوا۔
پاکستان سوئی سدرن گیس کمپنی کی گیس کے نرخ میں 392 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست کمپنی نے گیس کے نرخوں میں یکم جولائی سے اضافہ کرنے کی درخواست سال 24-2023 کے لیے 98 ارب روپے کے شارٹ فال کو پورا کرنے کے لیے کی۔
پاکستان انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر 6 روپے 63 پیسے سستا روپیہ 278 روپے 46 پیسے کی سطح پر آگیا، جو گزشتہ روز 19 روپے کمی کے بعد 285 روپے پر بند ہوا تھا۔
پاکستان ’آئی ایم ایف سے ڈیل ہو جائے گی لیکن کب ہوگی، یہ کہنا مشکل ہے‘ یقین کے ساتھ یہ کہنا مشکل ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ سے قرض پروگرام بحال ہونے میں ’ایک ہفتہ، دو ہفتے یا تین ہفتے لگیں گے، حکام
پاکستان پی ٹی آئی کا معاشی بدحالی پر اسحٰق ڈار کے استعفے کا مطالبہ اسحٰق ڈار سے جان چھڑانا ناگزیر ہے انہیں استعفیٰ دے دینا چاہئے یا معاشی تحفظ کی خاطر انہیں فوری طور پر برطرف کر دینا چاہئے، حماد اظہر
پاکستان آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے حکومت نے آخری کڑوی گولی بھی نگل لی پاکستان نے 24 گھنٹوں کے اندر آئی ایم ایف کے ساتھ عملے کی سطح کے معاہدے کے لیے درکار تمام پیشگی اقدامات مکمل کر لیے۔
پاکستان قومی ذخائر بڑھ کر 9.27 ارب ڈالر ہوگئے ، اسٹیٹ بینک ملک کے بیرونی ذخائر 24 فروری تک 50 کروڑ ڈالر سے زائد اضافے کے ساتھ 9.27 ارب ڈالر تک پہنچ گئے، مرکزی بینک
پاکستان اسٹیٹ بینک کا 1996 کے بعد بلند ترین شرح سود 20 فیصد مقرر کرنے کا اعلان اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی نے اجلاس میں شرح سود 300 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کرکے 20 فیصد مقرر کرنے کا فیصلہ کیا، اعلامیہ
پاکستان اگلے ہفتے تک آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہونے کی توقع ہے، اسحٰق ڈار تمام اقتصادی اشاریے آہستہ آہستہ درست سمت کی طرف بڑھ رہے ہیں، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ
پاکستان آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 19 روپے مہنگا انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 285 روپے کا ہوگیا جو گزشتہ روز 266 روپے 11 پیسے پر بند ہوا تھا۔
پاکستان حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے بجلی پر 3.23 روپے فی یونٹ سرچارج عائد کردیا اس اقدام کا مقصد شعبہ توانائی کے قرضوں اور واجبات کی مالی اعانت کیلئے آئندہ مالی سال میں 3 کھرب 35 ارب روپے حاصل کرنا ہے۔
پاکستان آئی ایم ایف کی جانب سے ’اہداف کی تبدیلی‘ پر حکام ناخوش آئی ایم ایف نے اشد ضروری معاشی بیل آؤٹ کے اسٹاف کی سطح کے معاہدے پر پہنچنے سے پہلے کم از کم 4 پیشگی اقدامات کی تشریح تبدیل کی۔
پاکستان معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے تعاون کی امید ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد نے اقتصادی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا، وزیراعظم آفس
پاکستان تنخواہیں، پنشن روکنے کی رپورٹس ’سراسر غلط‘ ہیں، خزانہ ڈویژن قومی اقتصادی مفادات کو نقصان پہنچانے کے لیے جعلی خبریں پھیلائی گئیں، ایسی رپورٹس پھیلانے سے اجتناب کیا جائے، وزیر خزانہ اسحٰق ڈار
پاکستان کمشنر کراچی کی ڈی سیز کو دکانیں رات ساڑھے 8، شادی ہال 10بجے بند کرانے کی ہدایت ڈپٹی کمشنرز کو جاری ایڈوائزری میں کہا گیا کہ ہمیں وفاق سے توانائی کی بچت کے مجوزہ منصوبے پر عملدرآمد کی ہدایات موصول ہوئی ہیں۔
پاکستان ڈالر کی بلیک مارکیٹ ایک بار پھر پھلنے پھولنے لگی بلیک مارکیٹ میں مقامی کرنسی اب 300 روپے فی ڈالر تک نمایاں طور پر زیادہ قیمتوں پر دستیاب ہورہی ہے۔
پاکستان چینی ترقیاتی بینک سے 70 کروڑ ڈالر پاکستان کو موصول چین کے ترقیاتی بینک کے بورڈ نے رسمی کارروائی مکمل کرنے کے بعد 70 کروڑ ڈالر کی سہولت کی منظوری دی تھی۔
کاروبار اسٹیٹ بینک پالیسی ریٹ میں کم از کم 2 فیصد تک اضافے کا امکان ملک کو آئی ایم ایف سے ملنے والے ایک ارب ڈالر کے قرض کے دوران اپنے مالی معاملات کو توازن میں لانے کے لیے دباؤ کا سامنا ہے۔
پاکستان چینی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری یہ رقم اسٹیٹ بینک کو رواں ہفتے موصول ہونے کی توقع ہے، جس سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو جائے گا، اسحٰق ڈار
پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول کا معاہدہ رواں ہفتے ہونے کا امکان اسٹاف کی سطح کا معاہدہ ہونے کے بعد دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے فنڈز حاصل کرنے کی راہ ہموار ہوگی۔
پاکستان پاکستان کا امریکی جی ایس پی پروگرام کی تجدید کا مطالبہ پاکستان جی ایس پی ممالک کے 27 رکنی اتحاد کا حصہ اور ان اقوام میں شامل ہے جنہیں اس پروگرام کے تحت ٹیرف میں چھوٹ ملتی ہے۔
پاکستان حکومت ملکی معیشت مستحکم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے، وزیراعظم گزشتہ حکومت کی بدانتظامی کے مسائل کے علاوہ سیلاب جیسی قدرتی آفت کا مقابلہ کرنا پڑا، درآمدات میں کمی، بر آمدات میں اضافہ ترجیح ہے، شہباز شریف
پاکستان قومی اسمبلی سے ضمنی مالیاتی بل منظور، وزیراعظم حکومتی اخراجات میں کمی کا پروگرام دیں گے، وزیرخزانہ ضمنی مالیاتی بل کا قدم مجبوراً اٹھایا ہے، اس حوالے سے اراکین کی تجاویز اور خیالات سنے ہیں تمام تجاویز میرے ذہن میں ہیں، اسحٰق ڈار
پاکستان پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جنوری میں 90 فیصد کم ہو کر 24 کروڑ ڈالر مالی سال کے ابتدائی 7 مہینے کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 67.13 فیصد کمی کے بعد 3 ارب 80 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان امیروں پر ٹیکس لگائیں اورغریبوں کو سبسڈی دیں، آئی ایم ایف کا پاکستان سے مطالبہ میرا دل پاکستانی عوام کے ساتھ ہے، سیلاب نے ملک کی ایک تہائی آبادی کو متاثر کیا، کرسٹیا لینا جارجیوا
پاکستان پاکستانی چاول کی برآمدات 16 فیصد کم ہو کر ایک ارب 8 کروڑ ڈالر رہ گئیں پاکستان کے چاول کی برآمدات میں رواں مالی سال کے ابتدائی7 ماہ میں 15.82 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔
پاکستان قومی اسمبلی کا اجلاس ضمنی مالیاتی بل پر ووٹنگ کے بغیر ہی ملتوی اجلاس کے دوران اراکین نے ٹیکسز میں اضافے کے ذریعے غریب عوام پر بوجھ بڑھانے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
پاکستان پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 3ارب ڈالر کی سطح سے اضافہ ہو گیا زرمبادلہ کے ذخائر میں 27کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 3.2ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان ملکی قرضے اور واجبات تاریخ کی بلند ترین سطح 63 ہزار 868 ارب پر پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک 2022 میں قرضوں اور واجبات میں 12 ہزار 143 ارب روپے کا اضافہ ہوا اسی طرح ملک پر قرضے اور واجبات 63 ہزار 868 ارب روپے پر پہنچ گئے، بینک دستاویز
پاکستان منی بجٹ کے اثرات: عوام مہنگائی کی نئی لہر کا شکار آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کے لیے عائد نئے ٹیکس صارفین کی قوت خرید کو مزید کم کردیں گے، صدر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری
پاکستان حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 22.20 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان ڈیزل کی قیمت میں 17.20 روپے اضافہ کیا گیا ہے، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت بھی بڑھا دی گئی ہے۔
پاکستان آئی ایم ایف کی شرائط پر منی بجٹ پیش، جنرل سیلز ٹیکس 18 فیصد کرنے کی تجویز لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس 17 فیصد سے بڑھا کر 25 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے، بنیادی اشیائے ضروریہ پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔
کاروبار پاکستان میں افراط زر 33 فیصد تک جاسکتی ہے، ماہر اقتصادیات موڈیز اگر کسی بہتری کا انتظار ہے تو یہ بہت بتدریج ہوگی کیونکہ راتوں رات کچھ ٹھیک نہیں ہوگا، کترینا ایل
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر