مرکزی بینک کی جانب سے بین الاقوامی ادائیگی کے نظام میں کارڈ کی بنیاد پر سرحد پار لین دین کے لیے بینکوں کو انٹربینک مارکیٹ سے ڈالر حاصل کرنے کی اجازت کے بعد یہ پیش رفت ہوئی۔
بڑھتا ہوا سیاسی عدم استحکام، کمزور اصلاحات آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی اور دو طرفہ شراکت داروں کی اضافی امداد روکنے کا باعث بن رہی ہیں، اقوام متحدہ کی رپورٹ