پاکستان حکومت نے سیلز ٹیکس کی شرح 17 سے بڑھا کر 18 فیصد کردی اس اقدام کے تحت خدمات کے علاوہ کھانے پینے کی اشیا سے لے کر میک اپ کا سامان، گھریلو ضروریات کی چیزیں مزید مہنگی ہوجائیں گی۔ اپ ڈیٹ 15 فروری 2023 06:33pm
پاکستان 170 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کیلئے فنانس بل آج پارلیمان میں پیش کیا جائے گا حکومت جنرل سیلز ٹیکس کو 17 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے سے 55 ارب روپے حاصل کرے گی۔
پاکستان ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمت میں ایک ماہ سے کم عرصے میں دوبارہ اضافہ نئی قیمتیں تبدیل ہوسکتی ہیں اور تمام آرڈرز پر ڈلیوری کے وقت رائج قیمتوں کا اطلاق ہوگا، آئی ایم سی
پاکستان مالی بحران، پالیسی خطرات، فچ نے پاکستان کی درجہ بندی مزید کم کردی ریٹنگ میں یہ کمی غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر اور مالی حالات کے مزید تیزی سے بگاڑ کی عکاسی کرتی ہے، ریٹنگ ایجنسی
پاکستان درآمدات پر پابندی سے کاروباری برادری شدید پریشانی میں مبتلا ہے، تاجر رہنما پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر صرف 2 ارب 90 کروڑ ڈالر کی سطح تک گر گئے ہیں جو کہ تین ہفتوں سے بھی کم درآمدات کے لیے کافی ہیں۔
پاکستان پاکستان کا گیس کے بجائے مقامی کوئلے سے بجلی کی پیداوار 4 گنا بڑھانے کا ارادہ ایل این جی کی عالمی قیمتوں میں اضافے اور شدید اقتصادی بحران کے باعث وہ پاکستان کے لیے قابل خرید نہیں رہی۔
پاکستان مشکل گھڑی میں دنیا کا پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا سفارتی کامیابی ہے، بلاول بھٹو حکومت تمام عالمی شراکت داروں کے ساتھ تعلقات کی بہتری کے لیے بھرپور کوشش کر رہی ہے، وزیر خارجہ
پاکستان پنجاب: مطالبات کی منظوری پر فلور ملز کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان محکمہ خوراک پروگریسو فلور ملرز گروپ اور دیگر محب وطن فلور ملز کے تعاون سے آٹے کی فراہمی کو یقینی بنانے میں کامیاب رہا، عہدیدار
پاکستان رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں کاروں کی فروخت میں 43 فیصد کمی قیمتوں میں اضافہ، مارک اپ کی بلند شرح، فنانسنگ پر پابندی، پرزہ جات کی کمی اور گاڑیوں کی ڈیلیوری میں تاخیر فروخت میں کمی کا سبب بنے۔
پاکستان صارفین کیلئے ایک اور جھٹکا، حکومت نے گیس کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا چھ ماہ کے دوران زیادہ تر گھریلو اور دیگر تمام کیٹیگریز کے صارفین سے 3 کھرب 10 ارب روپے اضافی وصول کیے جائیں گے۔
پاکستان ایندھن کی قلت کے سبب فضائی آپریشن متاثر، متعدد پروازیں معطل جیٹ فیول کی شدید قلت کی وجہ سے ایدھی کی ایئر ایمبولینس کی پروازیں بھی معطل کردی گئی ہیں، اسکائی ونگز ایوی ایشن کمپنی
پاکستان آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع پاکستان نے 31 جنوری سے 9 فروری تک اسلام آباد میں آئی ایم ایف کے وفد سے 10 روز کی تفصیلی بات چیت کی تھی جو معاہدے تک نہیں پہنچ سکی تھی۔
پاکستان جنوری میں ترسیلات زر 13.1 فیصد کم ہوکر 1.9 ارب ڈالر رہ گئیں ماہانہ بنیادوں پر ترسیلات زر میں 9.8 فیصد کمی ہوئی ہے، دسمبر میں ترسیلات زر 2.1 ارب ڈالر تک تھیں، اعداد و شمار
پاکستان جنوری میں مہنگائی 27.55 فیصد، 1975 کے بعد بلند ترین شرح شہری اور دیہی علاقوں میں مہنگائی بالترتیب سال بہ سال 24.38 اور 32.26 فیصد اور ماہانہ بنیاد پر 2.9 فیصد ہوگئی ہے، پی بی ایس
پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی، حکومت تمام شرائط پوری کرنے کو تیار جنیوا کانفرنس کے دوران بات چیت کی بنیاد پر ہم نے 4 اہم شرائط پر اپنا کام مکمل کرلیا ہے، سرکاری عہدیدار
پاکستان بے یقینی معاشی صورتحال کے باعث راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ بھی متاثر منصوبے کی الائنمنٹ کے لیے غیر ملکی کنسلٹنٹ کی خدمات کے لیے ڈالرز کی ضرورت ہے لیکن قلت کی وجہ سے منصوبہ رواں سال شروع نہیں کیا جاسکے گا، عہدیدار
پاکستان معاشی غیریقینی، انڈس موٹرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 12 لاکھ تک اضافہ کردیا حالات نے کمپنی کو موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے میں مشکلات پیدا کردی ہیں، کمپنی
پاکستان ملک میں مہنگائی کی نئی لہر، آٹا اور مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہوگیا مہنگائی کی تازہ لہر کے دوران آٹے کی مختلف اقسام کی قیمتیں 140 سے 160 روپے فی کلو اور زندہ مرغی کی قیمت 420 روپے فی کلو تک تک پہنچ گئی۔
پاکستان مالی سال کی پہلی ششماہی میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 19 فیصد کمی دسمبر 2022 میں تیل کی فروخت کم ہو کر 13 لاکھ 40 ہزار ٹن رہ گئی جو گزشتہ سال اسی مہینے میں 15 لاکھ 7 ہزار ٹن تھی۔
پاکستان حکومت کا اگلے 3 ماہ میں ٹریژری بلز کے ذریعے 48 کھرب روپے کا ریکارڈ قرض لینے کا منصوبہ 2023 کی پہلی سہ ماہی میں ادائیگی کے لیے 40 کھڑب 45 ارب روپے مالیت کا سرکاری قرضہ میچور ہو رہا ہے، اسٹیٹ بینک کل سے آکشن کرے گا۔
پاکستان آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر، ڈالر کا بحران، اسٹاک ایکسچینج میں 523 پوائنٹس کی کمی کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے ایس ای 100 انڈیکس 1.32 فیصد کمی کے بعد 39 ہزار 279 پوائنٹس پر آگیا۔
پاکستان آئی ایم ایف ٹیبل پر نہیں آتا، تو ڈیفالٹ کا خطرہ برقرار رہے گا، مفتاح اسمعٰیل ہم ڈیفالٹ کے راستے پر ہیں، سخت اقدامات کرنے چاہئیں تاکہ خطرے کو کم کیا جاسکے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان کراچی کی بندرگاہوں پر 50 لاکھ ڈالر سے زائد مالیت کی سبزیاں پھنس گئیں ایل سی کھولنے میں مشکلات کے باعث ڈالر کی کمی کی وجہ سے اسٹیل سیکٹر اور دوا سازی کی صنعت بھی مشکلات کا سامنا کر رہی ہیں۔
پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کے نویں جائزے میں تاخیر، اسٹاک مارکیٹ میں 537 پوائنٹس کی کمی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بینچ مارک ‘کے ایس ای-100 انڈیکس’ 1.28 فیصد کمی کے بعد 41 ہزار 612 پر بند ہوا۔
پاکستان شرح سود میں اضافے کے بعد حکومت کو قرضے کی بھاری قیمت دینی پڑے گی اس سے کاروباری لاگت میں اضافہ ہوگا جس سے تجارت اور صنعت کے مسائل میں اضافہ ہوگا، ماہرین
پاکستان اسٹیٹ بینک کے ذخائر کم ہو کر 7 ارب 80 کروڑ ڈالر رہ گئے ذخائر رواں سال جولائی میں 8 ارب 40 کروڑ ڈالر سے کم ہو کر 7 ارب 80 کروڑ ڈالر رہ گئے، ذخائر میں کمی کی وجہ بیرونی قرضوں کی ادائیگیاں ہیں، اسٹیٹ بینک
پاکستان سیاسی بحران، آئی ایم ایف مذاکرات میں تاخیر کے درمیان ملک کے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں اضافہ ملکی ضروریات کے لیے 800 ارب کے نئے ٹیکسوں کی ضرورت ہے جو خراب معیشت، سیاسی عدم استحکام کے سبب حکومت کے لیے مشکل اقدام ہے۔
پاکستان مالی امداد کے حصول کے لیے اسحٰق ڈار کی متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ حکام سے ملاقات وزیر خزانہ نے سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کے لیے ابوظبی اسٹیٹ ہولڈنگ کمپنی اور اتصالات کے حکام سے ملاقات کی۔
پاکستان عالمی بینک کا توانائی کے شعبے کیلئے 3 ارب ڈالر فراہم کرنے کا اعلان پاور ڈویژن کے مطابق عالمی بینک داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ میں معاونت بھی فراہم کرے گا۔
پاکستان اکتوبر میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں رقوم کی آمد تقریباً 2 سال کی کم ترین سطح پر اکتوبر میں 13 ہزار 850 نئے اکاؤنٹ کھولے گئے، آر ڈی اے میں اب تک کُل 5 ارب 29 کروڑ ڈالر موصول ہوچکے ہیں، ایس بی پی
پاکستان کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 51 پیسے مہنگی ایڈجسٹمنٹ ستمبر، اکتوبر، نومبر 2022 میں استعمال بجلی پر لاگو ہوگی، صارفین سے نومبر، دسمبر اور جنوری 2023 میں وصول کی جائے گی۔
پاکستان گیس کا بحران، درجہ حرارت میں کمی کے ساتھ ہی ایل پی جی کی قیمت میں تقریباً 3 روپے کا اضافہ فی ٹن ایل پی جی قیمت میں 2529 روپے اضافے کے باعث گھریلو سلنڈر 35، کمرشل سلنڈر 134 روپے مہنگا کیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان روپے کی قدر میں بہتری، انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 58 پیسے سستا مقامی کرنسی کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 220 روپے 89 پیسے پر بند ہوئی، جو کہ 0.72 فیصد یا ایک روپے 58 پیسے کا اضافہ ہے، مرکزی بینک
پاکستان وزارت خزانہ کا مہنگائی میں اضافے اور سخت معاشی حالات کا انتباہ پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے معاشی صورتحال مشکل ہے، مہنگائی کی شرح 21 سے 22 فیصد کے درمیان رہے گی، اکنامک ایڈوائزرز ونگ کی رپورٹ
پاکستان اشیائے خور و نوش اور توانائی کی قیمتوں میں اضافے سے ہفتہ وار مہنگائی 4.13 بڑھ گئی رواں ہفتے 51 ضروری اشیا میں سے21 کی قیمتوں میں اضافہ، 16 کی قیمتوں میں کمی جبکہ14 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں، وفاقی ادارہ شماریات
پاکستان پی ٹی آئی مارچ سے سیاسی عدم استحکام کا خوف، اسٹاک ایکسچینج میں 462 پوائنٹس کی کمی بینچ مارک ‘کے ایس ای 100 انڈیکس’ 1.11 فیصد یا 462.53 پوائنٹس کم ہو کر 41 ہزار 140 پر بند ہوا۔
پاکستان سیاسی عدم استحکام کے خدشات، 100 انڈیکس میں 632 پوائنٹس کی کمی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک ’کے ایس ای-100 انڈیکس‘ 632 پوائنٹس یا 1.5 فیصد کمی کے بعد 41 ہزار 557 پوائنٹس پر آگیا۔
پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ سیلاب متاثرین کیلئے 1.5 ارب ڈالر قرض معاہدے پر دستخط شہباز شریف نے سیلاب سے ہونے والی تباہی سے نمٹنے کے لیے قرض منظوری پر ایشیائی ترقیاتی بینک کا شکریہ ادا کیا۔
پاکستان اسحٰق ڈار کا آئی ٹی برآمدات کو ٹیکس چھوٹ دینے سے انکار آئی ٹی سیکٹر پر ٹیکس شرح تقریباً 0.25 فیصد ہے جو انتہائی معمولی ہے، لوگوں کو ٹیکس ادا کرنے کی عادت ڈالنی چاہیے، وزیر خزانہ
پاکستان عالمی ایجنسی 'فچ' نے پاکستان کی ریٹنگ مزید کم کر دی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی اور بیرونی کھاتوں کی بگڑتی صورتحال کے سبب ساورن کریڈٹ ریٹنگ ‘بی مائنس’ سے کم کرکے ‘سی سی سی پلس ‘ کر دی۔
پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک کی سیلاب متاثرین کیلئے 1.5 ارب ڈالر فنڈز کی منظوری ایک ارب 50 کروڑ ڈالر کاؤنٹر سائکلیکل سپورٹ سیلاب سے متاثرہ سوا 3 کروڑ سے زائد افراد کے لیے رسپانس پیکج کا حصہ ہے، اے ڈی بی
پاکستان بھارت، روس سے تیل خرید سکتا ہے تو ہم بھی لے سکتے ہیں، وزیر خزانہ لوگوں اور مارکیٹس کو اعتماد دلائیں کہ کوئی فکر کرنے کی بات نہیں ہے، کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی، اسحٰق ڈار
پاکستان انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 17 پیسے مہنگا ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی 0.53 فیصد کمی کے بعد 220 روپے 88 پییسے پر بند ہوئی، اسٹیٹ بینک
پاکستان پاکستان سیلاب کے بعد اربوں ڈالرز کے مزید قرضوں کا خواہاں ہے، رپورٹ ہم کسی قسم کے ایسے اقدامات جیسے ری شیڈولنگ یا موریٹوریم کی بات نہیں کر رہے، ہم اضافی فنڈز طلب کر رہے ہیں، وزیراعظم
پاکستان 'حکومتی پالیسیاں موبائل فون کی برآمدات میں رکاوٹ کا باعث ہیں' 5 فیصد برآمدی چھوٹ اور دیگر مراعات کا وعدہ کیا گیا تھا لیکن حکومت کی جانب سے یقین دہانیاں پوری نہیں ہوئیں، سی ای او انووی ٹیلی کام
پاکستان ڈالر کی پرکشش گرے مارکیٹ کے باعث ترسیلات زر کو خطرہ یہ حقیقت ہے کہ ڈالر اوپن مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہے لیکن گرے مارکیٹ میں 232 روپے تک میں مل رہا ہے، ظفر پراچا
پاکستان ’پاکستان کی مجموعی پیداواری صلاحیت میں کمی‘ فرمز اور فارمز کی کم پیداواری صلاحیت کے باعث گزشتہ دہائی میں ملک کی مجموعی پیداوارجمود کا شکار رہی یا اس میں کمی ہوتی، ورلڈ بینک
پاکستان انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ رک گیا روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 9 پیسے کا معمولی اضافہ دیکھا گیا، اورڈالر 217 روپے 88 پیسے پر بند ہوا۔
پاکستان ستمبر میں ترسیلات زر میں 12 فیصد سے زیادہ کمی ریکارڈ اگست میں ڈالر کا انفلو 2 ارب 72 کروڑ ڈالر تھا جب کہ ستمبر 2021 میں یہ انفلو 2 ارب 78 کروڑ ڈالر تھا، اسٹیٹ بینک
پاکستان اسحٰق ڈار امریکا روانہ، آئی ایم ایف، ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کریں گے وفاقی وزیر خزانہ دورہ امریکا کے دوران ان عالمی مالیاتی اداروں کے اہم عہدیداروں سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔
پاکستان ورلڈ بینک کا پاکستان کی امداد کیلئے 2 ارب ڈالر مختص کرنے کا اعلان حکومت مسائل بخوبی واقف ہے اور ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے، وزیرخزانہ اسحٰق ڈار
پاکستان پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 518 پوائنٹس کا اضافہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج بینچ مارک ‘کے ایس ای 100 انڈیکس 518 پوائنٹس یا 1.24 فیصد اضافے کے ساتھ 42 ہزار 129 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
کاروبار روپے کی قدر میں اضافہ نویں روز بھی جاری رہا، ڈالر ایک روپے 70 پیسے سستا ہوا انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں مقامی کرنسی 223 روپے 94 پیسے پر بند ہوئی جو 0.76 فیصد اضافے کو ظاہر کرتی ہے۔
پاکستان شرح تبادلہ میں بینکوں کے کردار کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا، گورنر اسٹیٹ بینک گورنر جمیل احمد نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بتایا کہ پہلے مرحلے میں 8 بینکوں کے خلاف تحقیقات شروع کی ہیں۔
پاکستان روپے کی قدر میں مسلسل آٹھویں روز بہتری، ڈالر ایک روپے 65 پیسے سستا انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت 225 روپے 64 پیسے پر آگئی، روپے کی قدر میں گزشتہ روز کے مقابلے میں 0.73 فیصد اضافہ ہوا۔
پاکستان ڈالر 200 روپے سے نیچے آئے گا، اسحٰق ڈار کا دعویٰ میں نے ساری کیلکوشن کی ہوئی ہیں، ڈالر کی اصل قدر 200 روپے سے نیچے ہے، پالیسیوں کے تحت نیچے لائیں گے، وفاقی وزیر خزانہ
پاکستان ستمبر میں مہنگائی معمولی کمی کے بعد 23.18 فیصد ہوگئی تقریباً تمام ذیلی اشاریوں خاص طور پر ٹرانسپورٹ اور خوراک کی قیمتوں میں دہرے ہندسوں کے اضافے کی وجہ سے مہنگائی بڑھی، پی بی ایس
کاروبار اسحٰق ڈار کے شرح سود کم کرنے کے بیان پر ڈالر بانڈز کی قیمتوں میں کمی 2024 میں مدت مکمل ہونے والے بانڈز کی پیش کش فی ڈالر 40.2 سینٹ کی گئی، رپورٹ
پاکستان عالمی مارکیٹ میں توانائی کی قیمتیں نیچے آنے کے بعد مہنگائی میں کمی متوقع عالمی مارکیٹ میں توانائی کی قیمتوں میں کمی کے اثرات مقامی مارکیٹ میں اکتوبر کے پہلے ہفتے میں ظاہر ہوں گے، سی ای او اے کے ڈی سیکیورٹیز
پاکستان بڑی صنعتوں کی پیداوار میں جولائی میں 16.5 فیصد کمی لارج اسکیل مینوفیکچرنگ کے 22 میں سے 13 شعبوں کی پیداوار میں کمی، صرف 7 شعبوں کی پیداوار میں معمولی اضافہ ہوا۔
پاکستان کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہو کر 70 کروڑ ڈالر ہوگیا ماہانہ لحاظ سے41.67 فیصد کی کمی کے بعد اگست میں خسارہ 70 کروڑ ڈالر ہوگیا جو جولائی میں ایک ارب 20 کروڑ ڈالر تھا، اسٹیٹ بینک
پاکستان روپے کی قدر کم ترین سطح کے قریب، انٹربینک میں ڈالر مزید 75 پیسے مہنگا روپیہ 239 روپے 65 پیسے فی ڈالر پر ٹریڈ کر رہا ہے جو گزشتہ روز 238 روپے 91 پیسے پر بند ہوا تھا، فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان
پاکستان روپے کی قدر کم ترین سطح کے نزدیک آگئی، انٹربینک میں ڈالر 1.09 روپے مہنگا روپے کی قدر میں گراوٹ کا ذمہ دار بینکوں کی قیاس آرائیاں ہیں جنہوں نے 2 ماہ میں ایک سال کا منافع کما لیا ہے، ظفر پراچا
پاکستان سعودی عرب نے پاکستان کو حاصل 3 ارب ڈالر کی سہولت میں ‘توسیع’ کی تصدیق کردی 3 ارب ڈالر کی رقم 5 دسمبر 2022 کو واپس کرنا تھی، جس کی مدت کو ایک سال کے لیے بڑھا دیا گیا ہے، مرکزی بینک
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان تاخیر کا شکار حکومت اس مخمصے کا شکار ہےکہ اگر قیمتیں کم کیں اور روپیہ قدر کھوتا رہا تو دوبارہ اضافے کا اعلان بہت مشکل ہوگا، چیئرمین پی پی ڈی اے
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی معمولی کمی کے بعد 40.58 فیصد ہوگئی سینسیٹو پرائس انڈیکس کے ذریعے پیمائش کردہ ہفتہ وار مہنگائی میں ہفتے کی بنیاد پر 0.19 فیصد کی معمولی کمی واقع ہوئی، رپورٹ
پاکستان مسلسل 10ویں روز روپے کی قدر میں کمی، انٹر بینک میں ڈالر 235 روپے 88 پیسے پر پہنچ گیا پاکستانی روپے پر بہت زیادہ دباؤ ہے کیونکہ جن دوست ممالک نے پیسے دینے کا وعدہ کیا تھا، انہوں نے ایسا نہیں کیا، ظفر پراچا
پاکستان روپے کی گراوٹ کا سلسلہ تھم نہ سکا، ڈالر کی قیمت 234 روپے 32 پیسے تک پہنچ گئی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 2.4 روپے کا اضافہ ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 238 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
پاکستان ایران اور افغانستان سے درآمدات کے بعد سبزیوں کی قیمتوں میں کمی گزشتہ ہفتے کے مقابلے رواں ہفتے سبزیوں کی قیمتوں میں کمی آنے کے باعث شہری مطمئن نظر آرہے ہیں، سی ڈی اے ڈپٹی عہدیدار
پاکستان غیر متوازن معیشت کے سبب کوئی دوست ملک پاکستان کی مدد کو تیار نہیں، وزیر خزانہ درآمدات 80 ارب ڈالر جبکہ برآمدات 30 ارب ڈالر کی ہیں، اس طرح کے رویے سے یہ ملک کیسے آگے بڑھ سکتا ہے، مفتاح اسمٰعیل
پاکستان حکومت نے 2 ماہ کے دوران بینکوں سے 760 ارب روپے کا ریکارڈ قرض حاصل کرلیا اعداد و شمار سے ظاہر ہوتاہے کہ حکومت کا بینکوں سےحاصل کردہ رقم پر نہ صرف انحصار بڑھا بلکہ قرض لینے کی لاگت بھی بہت زیادہ ہے، رپورٹ
پاکستان آٹے اور تازہ دودھ کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ 10 کلو آٹے کے تھیلے کا نیا ریٹ 995 روپے مقرر جو اس سے قبل 945 روپے تھا، دودھ کی قیمت 10 روپے اضافے سے 180 روپے فی لیٹر ہو گئی۔
پاکستان انٹربینک میں روپے کی قدر میں مزید 2 روپے کمی ڈالر عالمی سطح پر کئی ہفتوں سے مضبوط ہو رہا ہے اور اس کا اثر پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں بھی دیکھا جارہا ہے، سعد بن نصیر
کاروبار ملکی قرض 50 ہزار 503 ارب روپے کی تاریخی بلند سطح پر پہنچ گیا اتحادی حکومت کے پہلے چار ماہ کے دوران مرکزی حکومت کے قرضوں میں 7 ہزار 490 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
کاروبار انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر ایک روپے 56 پیسے کم ہوگئی ایران اور افغانستان سے ڈیوٹی فری سبزیوں کی درآمد کے لیے ڈالر کی مانگ میں اضافے کی وجہ سے اس کی قدر میں اضافہ ہوا، ملک بوستان
پاکستان آئی ایم ایف نے بڑھتے ہوئے قرضوں کی وجہ پالیسی میں رد و بدل کو قرار دے دیا ای ایف ایف پروگرام کے تحت ایڈجسٹمنٹ کو مکمل انجام دیا جائے تو جی ڈی پی میں قرض کا تناسب سال 2027 کے آخر تک 60 فیصد تک گر سکتا ہے۔
پاکستان قوم کو پرانے طور طریقے بدل کر اپنے وسائل میں رہنا ہوگا، مفتاح اسمٰعیل درآمدی ادائیگیوں کو ڈالر کی وصولیوں کے مساوی ہونا چاہیے، جس کے لیے پُرتعیش اشیا کی درآمدات پر پابندی ناگزیر ہے، وزیر خزانہ
پاکستان 2 ماہ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں کم کرکے مہنگائی پر قابو پالیں گے، وزیر خزانہ شوکت ترین بتائیں کیا انہوں نے آئی ایم ایف سے نہیں کہا تھا کہ تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی تو پیٹرول مہنگا کردیں گے، مفتاح اسمٰعیل
پاکستان آئی ایم ایف معاہدے کے تحت حکومت گیس کے نرخ، ایندھن پر جی ایس ٹی بڑھانے کی پابند حکام نے اس سال 4 سرکاری اداروں، ایک بینک، ایک ترقیاتی مالیاتی ادارے اور 2 ایل این جی پاور پلانٹس کی نجکاری کا وعدہ بھی کیا ہے۔
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی تاریخ کی نئی بُلند ترین سطح 45.5 فیصد پر پہنچ گئی مہنگائی کی وجہ ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں 200 فیصد اضافہ اور ایندھن کی زیادہ قیمتیں ہیں، پی بی ایس
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ، پیٹرول 2 روپے 7 پیسے مہنگا ڈیزل کی قیمت 2 روپے 99 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت 10 روپے 92 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 9 روپے 79 پیسے بڑھائی ہے، خزانہ ڈویژن
پاکستان وفاقی کابینہ نے پیاز، ٹماٹر درآمد کرنے کی اجازت دے دی، ٹیکس میں چھوٹ کابینہ نے ٹماٹر اور پیاز کی درآمد پر موجودہ ہنگامی حالات میں درآمد پر ٹیکس استثنیٰ بھی دے دیا۔
پاکستان آئی ایم ایف سے ایک ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی، اسٹیٹ بینک زرمبادلہ کے ذخائر بہتر ہوں گے، دو طرفہ اور کثیر الجہتی ذرائع سے دیگر طے شدہ رقوم کی وصولی میں بھی مدد ملے گی۔
پاکستان آئی ایم ایف قرض منظوری، ‘دیوالیہ ہونے کا خطرہ آخر کار ختم’ قسط کے اجرا سے کثیرالجہتی اور دو طرفہ ترقیاتی شراکت داروں سے بیرونی فنانسنگ کو متحرک کرنے میں مدد ملے گی، اسحٰق ڈار
پاکستان آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کو قرض جاری کرنے کی منظوری دے دی ہمیں اب عالمی مالیاتی ادارے سے ایک ارب 17 کروڑ ڈالر کی ساتویں اور آٹھویں قسط ملنی چاہیے، مفتاح اسمٰعیل
پاکستان ملک میں مہنگائی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 44.58 فیصد پر پہنچ گئی ایس پی آئی ملک کے 17 شہروں میں 50 مارکیٹ پر مبنی سروے کی بنیاد پر 51 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی نگرانی کرتا ہے۔
نقطہ نظر ملک سیاسی غیر یقینی کی معاشی قیمت ادا کررہا ہے تمام ہی جماعتیں معاشی پالیسی کے بنیادی عناصر پر متفق ہیں۔ تاہم سیاسی جماعتیں اس اتفاق کے باوجود سیاسی فوائد کے حصول کے لیے مختلف سمت میں سفر کررہی ہیں۔
پاکستان بجلی صارفین سے آئندہ ماہ 64 ارب روپے اضافی وصول کرنے کی تیاری تقسیم کار کمپنیوں نے جولائی میں استعمال بجلی کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4روپے69 پیسے فی یونٹ اضافے کی تیاری کرلی۔
پاکستان پاکستان کے ساتھ معاہدے کیلئے درکار اسٹاف رپورٹس آئی ایم ایف بورڈ کو موصول ایگزیکٹو بورڈ کو پریس ریلیز کا خاکہ بھی موصول ہوا ہے جو پاکستان کے لیے مجوزہ پیکج کی منظوری کی صورت میں جاری کیا جائے گا، رپورٹ
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، 42.3 فیصد تک پہنچ گئی مہنگائی میں ہفتہ وار 3 اعشاریہ 35 فیصد کا اضافہ اشیائے خورونوش کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے ہوا۔
پاکستان لگژری اشیا کی درآمد پر عائد پابندی ختم، حکومت کا بھاری ڈیوٹی لگانے کا اعلان ہمارا مقصد لگژری آئٹمز کو کھولنا نہیں بلکہ آئی ایم ایف اور بین الاقوامی معاہدوں کی پاسداری کرنا ہے، وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل
پاکستان برآمدات بڑھانے کیلئے ہر کمپنی کو مصنوعات 10 فیصد برآمد کرنا ہوگی، وزیر خزانہ بار بار جاکر پیسے مانگنے میں شرمندگی ہوتی ہے، پورے پاکستان میں صرف ایک انڈسٹری اشیا برآمد کررہی ہے، مفتاح اسمعیل کا تقریب سے خطاب
پاکستان پاکستان میں تیل اور اشیائے خور و نوش کی درآمدات میں اضافہ جولائی میں تیل کادرآمدی بل .96 فیصد سے زیادہ بڑھ کر ایک ارب 4 کروڑ 36 لاکھ ڈالر ہو گیا
پاکستان مالی سال 2022 کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 11.7 فیصد اضافہ خوراک، ٹیکسٹائل، ملبوسات، کیمیکلز، دواسازی، آئرن اینڈ اسٹیل کی مصنوعات، آٹوموبائل اور فرنیچر کی پیداوار میں اضافہ ہوا، رپورٹ
پاکستان ڈالر 185 روپے تک آئے گا، ذخیرہ کرنے والے پچھتائیں گے، چیئرمین فوریکس ایسوسی ایشن اس وقت جو شخص ڈالر فروخت کرے گا وہ کمائے گا مگر جو فروخت نہیں کرے گا بعد میں پچھتائے گا، ملک بوستان
پاکستان عوام کے ساتھ کھڑی ہوں، پیٹرول مہنگا کرنے کے فیصلے کی تائید نہیں کرسکتی، مریم نواز نواز شریف نے اس فیصلے کی سخت مخالفت کی اور کہا اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تو میں اس فیصلے میں شامل نہیں ہوں، رہنما مسلم لیگ (ن)
پاکستان مالی سال 2022 میں پاکستان کے قرضوں میں 118 کھرب روپے کا اضافہ پاکستان کے مجموعی قرضے اور واجبات 30 جون تک 596 کھرب 96 ارب تک پہنچ چکے تھے جو مالی سال 2021 میں 478 کھرب 44 ارب روپے تھے، رپورٹ
پاکستان آئی ایم ایف قرض پروگرام کی قسط رواں ماہ کے اختتام تک ملنے کا امکان آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 29 اگست کو ہوگا جس میں پاکستان کے لیے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری کا معاملہ رکھا جائے گا، رپورٹ
پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات سے قبل حکومت کا 15 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے پر غور خوردہ فروشوں پر عائد ٹیکس واپس لیے جانے کے بعد اب یہ ٹیکس دوسروں سے وصول کیا جائے گا۔
پاکستان دوا ساز اداروں اور ڈرگ ریگولیٹری باڈی میں رسہ کشی بحران میں تبدیل ہونے کا خطرہ مقامی کمپنیوں کی جانب سے پیداوار روکنے کے فیصلے کے بعد مارکیٹ میں ادویات کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر