نقطہ نظر آپ پاکستان کے لیے کیا کرسکتے ہیں؟ ہمارا کوئی بھی دشمن اس عداوت کا مقابلہ نہیں کرسکتا جس کا اظہار ہمارے حکمران اپنے ہی ملک کے ساتھ کررہے ہیں۔
نقطہ نظر کیا پاک بھارت دوستی کے لیے پاکستان کا 'ہتھیار ڈالنا' ناگزیر ہے؟ آپ شکست کو کسی صورت بھی ’جیو اکنامکس‘ کا لبادہ نہیں اڑھا سکتے۔ اسے صرف جغرافیائی سیاست اور اسٹریٹجک نقطہ نظر سے ہی دیکھا جاتا ہے۔
نقطہ نظر جیت گیا مودی ہار گیا بھارت مودی کی سفارتکاری سخت اور غیر مصالحانہ ہی رہتی ہے تو پاکستان بھارت کے بالکل برعکس اصولی سفارتکاری کی اعلیٰ مثال قائم کرے
نقطہ نظر پاکستان کی خارجہ پالیسی کیسی ہو؟ خارجہ پالیسی کے چند پہلوؤں کے معاملات بنیادی طور پر ماہر وزارتیں، محکمہ جات اور سروسز سنبھالتی ہیں۔
نقطہ نظر ’قابلِ رحم حالت سے گزرتی پاکستانی سیاست‘ جمہوریت رولز رائس گاڑی کیطرح ہے اگر آپ اسکا خرچ برداشت کرسکتے ہیں تو یہ سب سے بہترین گاڑی ہے ورنہ بدترین سرمایہ کاری ہے
نقطہ نظر کیا کمزور مسلم حکمران ’یروشلم‘ کی حفاظت کرسکیں گے؟ مودی کے ذہن میں بھی مقبوضہ کشمیر کے معاملے میں ایسا ہی حتمی حل ہے جس کے لیے اُن کے پاس ایسی ہی امریکی حمایت ہے۔
نقطہ نظر سپریم کورٹ کے فیصلے پر تنقید کرنے والوں کے نام بڑی حد تک امکان ہے کہ شہباز شریف اور ان کے بیٹے بھی پارٹی اور سرکاری عہدے سے نااہل قرار دے دیے جائیں گے۔
نقطہ نظر اگر امریکا نے گوادر تک رسائی طلب کر لی تو؟ چین ہندوستان کے مقابلے میں پاکستان کی حمایت کرتا ہے مگر یہ افغانستان اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب نہیں کرے گا۔
نقطہ نظر پاکستان کی کشمیر پالیسی کیا ہے؟ جب تک ہم کشمیر پر خود کوئی طویل مدتی حکمتِ عملی تیار نہیں کرتے تب تک دنیا کا کوئی ملک ہماری حمایت نہیں کرے گا۔
نقطہ نظر نئی انقلابی فکر؟ پاکستان کی افغان پالیسی ہندوستان کے گرد گھومنے کے بجائے افغان عوام کی رائے پر مبنی ہونی چاہئے۔
نقطہ نظر انڈیا پاکستان امن کا وژن مسئلہ کشمیر کے دوطرفہ مذاکرات سے حتمی حل کے لیے ضروری ہے کہ اس میں کشمیریوں کی شرکت اور ان کی رضامندی شامل ہو۔
نقطہ نظر کشمیر: آگے بڑھنے کا ایک راستہ پاکستان کے لیے آسان آپشن یہ ہوگا کہ وہ ہندوستانی ہٹ دھرمی کا سامنا کرنے کی بجائے ہار مان لے اوراس کھیل میں شکست کھاجائے۔
نقطہ نظر اسلام آباد کا تماشا عمران خان کو یہ تسلیم کرنا چاہیے کہ جوڈیشل کمیشن ایک کمزور وزیر اعظم کے اثر و رسوخ سے آزاد ہو کر تحقیقات کر سکے گا.
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین