1960ء کے اوائل میں پاکستان کی زیادہ تر تجارتی نقل و حمل کا 75 فیصد ریلوے کے ذریعے ممکن ہوتا تھا لیکن پھر حکومت کی ترجیحات بدل گئیں اور ریلوے کے نظام سے توجہ ہٹالی گئی۔
اس بس میں اعلیٰ تعلیم سے محروم رہ جانے والی لڑکیوں کو تربیت دی جاتی ہے تاکہ ان میں کاروباری سوچ کو فروغ مل سکے اور وہ ہنر سیکھ کر اپنا کاروبار شروع کریں۔
نشیبی علاقوں سے نکاسی آب کے لیے ہیوی مشینری اور عملہ مصروف عمل ہے، زیادہ تر متاثرہ علاقوں میں جمع ہونے والا بارش کا پانی صاف کر دیا گیا ہے، ایم ڈی واسا