الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں سول بیوروکریسی سے 144 ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران اور 859 ریٹرننگ افسران تعینات کیے ہیں جو کمیشن کی زیر نگرانی صاف و شفاف الیکشن کروانے کے ذمہ دار ہوں گے۔
'معاشی اعدادوشمار جتنے مرضی اچھے دکھا لیں لیکن جب تک سیاسی اور معاشی استحکام نہیں آئے گا اور ملک میں بے روزگاری ختم نہیں ہوگی تب تک جسے جس ملک سے اچھی نوکری ملے گی وہ وہاں چلا جائے گا'۔
لاہور، شیخوپورہ، قصور، ننکانہ صاحب، گوجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ، نارروال، حافظ آباد اور منڈی بہاالدین میں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے، ڈاکٹر جمال ناصر
اینٹی کرپشن پنجاب نے قبرستان کی جگہ پر غیر قانونی طور پر شادی ہال اور 26 دکانیں تعمیر کرنے کے الزام میں خاور مانیکا کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ حاصل کرلیا۔
پاکستان میں سری لنکا کے اعزازی قونصل یاسین جوئیہ ‘آنکھوں کی سفارتکاری’ کے ذریعے اب تک 85 پاکستانیوں کے لیے آنکھوں کا بندوبست کروا کر ان کا مفت آپریشن کروا چکے ہیں۔