پاکستان پی ٹی آئی نے منحرف اراکین سندھ اسمبلی کی رکنیت معطل کردی پی ٹی آئی کی قائمہ کمیٹی نے اپنی قیادت سے دونوں اراکین کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی سفارش بھی کی، رپورٹ
پاکستان پی ڈی ایم کا عبدالغفور حیدری کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نامزد کرنے کا فیصلہ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہوگا، سیکریٹری اطلاعات پی ڈی ایم میاں افتخار
پاکستان عبدالغفور حیدری نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی 'حکومتی پیشکش مسترد' کردی ہم نے عبدالغفور حیدری کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کی پیشکش کی ہے، اس میں سب کا فائدہ ہے، وزیر دفاع پرویز خٹک
پاکستان سینیٹ ٹکٹ سے متعلق بیان: پی ٹی آئی نے لیاقت جتوئی کو نوٹس جاری کردیا نوٹس میں لیاقت جتوئی سے ان کے متنازع بیان پر 7 روز میں وضاحت طلب کی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی زیرآب کیبلز میں خرابی سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کا امکان مصر میں موجود بین الاقوامی زیر آب کیبلز سسٹم میں خرابی کے نتیجے میں صارفین کو مشکلات پیش آسکتی ہیں، پی ٹی اے
پاکستان کشمیر کے معاملے میں ٹوئٹر کی پالیسی دوہرے معیار پر مبنی ہے، شہریار آفریدی کشمیر سے متعلق پارلیمنٹری کمیٹی میں کشمیر کمیٹی کے چیئرمین اور ٹوئٹر کے ریجنل ہیڈ جارج سلاما سے سوال و جواب۔
پاکستان چیئرمین نیب کی افسران کو میگاکرپشن کیسز منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایت تمام انکوائریاں، شکایات اور تفتیش میرٹ، شفافیت اور ٹھوس شواہد اور دستاویزی ثبوتوں کی بنیاد پر مکمل کی جائیں، جسٹس(ر) جاوید اقبال
پاکستان پاکستان مسلم لیگ (ن) کا سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان پنجاب سے پرویز رشید، مشاہداللہ خان، ساجد میر، اعظم نذیر تارڈ اور خواتین کی نشست پر سعدیہ عباسی امیدوار ہوں گی، مریم اورنگ زیب
پاکستان حکومت اور تحریک لبیک میں ضمنی معاہدہ، 20 اپریل تک مطالبات پارلیمنٹ میں رکھنے پر اتفاق ہماری ٹیم ٹی ایل پی سے بات کر رہی تھی، انہوں نے جو فروری کی تاریخ دی تھی وہ 20 اپریل تک چلی گئی ہے، وزیراعظم
پاکستان کراچی: کلفٹن میں فائرنگ سے لڑکی سمیت دو افراد جاں بحق بوٹ بیسن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کا نشانہ بننے والے خاتون اور مرد موٹرسائیکل پرسوار تھے، پولیس
پاکستان قومی اسمبلی: اپوزیشن کے شور شرابے میں سی پیک اتھارٹی سمیت 3 بل منظور اپوزیشن جماعتوں کے اراکین اسپیکر قومی اسمبلی کی ڈائس کے سامنے جمع ہوئے اور بل اور ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔
پاکستان پارلیمنٹ لاجز میں پریس کانفرنسز، میڈیا سے گفتگو پر پابندی عائد قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے پارلیمنٹ لاجز کی انتظامیہ اور پولیس حکام کو ہدایت نامہ جاری کردیا۔
پاکستان وقت نے ثابت کردیا نواز شریف کا بیانیہ ہی نجات کا بیانیہ ہے، مریم نواز پوری قوت سے پارلیمان کے اندر عوام کی آواز اٹھائیں گے اور کئی چہروں والی اس حکومت سے ہماری کوئی بات چیت نہیں ہوگی، نائب صدر (ن) لیگ
پاکستان براڈشیٹ کمیشن: جسٹس (ر) عظمت سعید کی سربراہی پر اپوزیشن کا اعتراض پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق نیب پراسیکیوٹر کے تقرر کو انصاف کا قتل قرار دے دیا۔
پاکستان دوہری شہریت کا معاملہ: فیصل واڈا کو الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرانے کیلئے آخری مہلت چیف الیکشن کمشنر نے وفاقی وزیر آبی وسائل کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت 9 فروری تک ملتوی کردی۔
پاکستان پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج، فارن فنڈنگ کیس نمٹانے کا مطالبہ ہمارے 80 وکلا کو اڑا دیا گیا،اس کا قاتل معلوم نہیں ہے،ادارے اپنا کام چھوڑ کر سیاست دانوں کے پیچھے لگے ہوئے ہیں، محمود خان اچکزئی
پاکستان پی ٹی سی ایل کی تمام سروسز کے لائسنس میں 25 سال کی تجدید صارفین کی حفاظت، ہیلپ لائن سروسز، کمرشل معاہدے کی تعمیل اور دیگر شرائط کو لائسنس کا حصہ بنایا گیا ہے۔
پاکستان رکن سندھ اسمبلی جام خان شورو و دیگر کے خلاف نیب ریفرنس دائر کرنے کی منظوری نیب اجلاس میں 7 انکوائریز اور 5 انویسٹی گیشن کی منظوری بھی دی گئی، جس میں اویس مظفر ٹپی کے خلاف بھی انکوائری شامل ہے، اعلامیہ
پاکستان نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے انتہائی سنجیدہ کوششیں کررہا ہے، چیئرمین نیب ایک انسان دوست ادارہ ہے اور اس کا ایمان کرپشن فری پاکستان ہے، جسٹس (ر) جاوید اقبال کا اجلاس سے خطاب
پاکستان نیب کی 3 سالہ کارکردگی رپورٹ: قومی خزانے میں اربوں روپے جمع اپنے قیام کے بعد سے اب تک براہ راست اور بالواسطہ طور پر 714 ارب روپے برآمد کیے، چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین