پاکستان وزیراعظم عمران خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی طوافِ کعبہ سے قبل وزیرِ اعظم عمران خان کے لیے بیت اللہ کے دروازے کھولے گئے اور خانہ کعبہ کی زیارتِ خاص کروائی گئی۔
پاکستان شہباز شریف کی چینی سفیر اور برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقاتیں مسلم لیگ (ن) کے صدر نے چینی سفیر نوننگ رانگ اور برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان شہباز شریف نے انتخابات میں الیکڑانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کردی ایک فرد کی خواہش پر اہم قومی کام انجام نہیں دیے جاتے، انتخابی اصلاحات کا کام پوری قوم کی مرضی کے ساتھ ہوتا ہے، صدر مسلم لیگ (ن)
پاکستان فروغ نسیم، شہزاد اکبر نے سابق ڈی جی ایف آئی اے کے بیان کی تردید کردی بشیر میمن کے ساتھ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے متعلق کسی بھی معاملے پر کبھی بات نہیں ہوئی، وزیر قانون
پاکستان جڑواں شہروں میں ایس او پیز پر عمل کروانے کیلئے پاک فوج نے ذمہ داریاں سنبھال لیں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں پرہجوم مقامات پر فوج تعینات کردی گئی ہے۔
پاکستان کووڈ-19 کی تیسری لہر: قومی اسمبلی کی سرگرمیاں جزوی طور پر معطل قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے دفاتر کو 26 اپریل سے 30 اپریل تک 5 دنوں کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اعلامیہ
پاکستان وزیراعظم شوگر ایڈوائزری بورڈ دوسری وزارت کو منتقل کریں، خسرو بختیار کسی قسم کے تنازع اور مفادات کے ٹکراؤ سے بچنے اور اپنی ایمانداری کو یقینی بنانے کے لیے یہ درخواست کی تھی، وفاقی وزیر
پاکستان غیرپارلیمانی رویہ اختیار کرنے پر قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا شاہد خاقان کو نوٹس شاہد خاقان کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور غیر پارلیمانی رویہ اختیار کرنے پر نوٹس جاری کیا گیا۔
پاکستان کالعدم ٹی ایل پی کے احتجاج سے نمٹنے میں 'ناکامی'، اپوزیشن کی حکومت پر سخت تنقید یہ حالات، مظاہرین سے پرامن طریقے سے نمٹنے میں پی ٹی آئی حکومت کی ناکامی کی وجہ سے پیدا ہوئے، بلاول بھٹو
پاکستان ٹی ایل پی کی میڈیا کوریج پر پابندی عائد پیمرا نے تمام سیٹلائٹ ٹی وی چینلز اور ایف ایم ریڈیو کو ہدایت نامہ جاری کردیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی رہنماؤں نے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو استعفے بھجوادیے پارٹی کے سیکریٹری جنرل نے راجا پرویز اشرف، شیری رحمٰن اور قمر زمان کائرہ کے استعفے صدر پی ڈی ایم کو بھجوائے، رپورٹ
پاکستان 'احساس پروگرام': پورے پاکستان میں کچن ٹرک کا جال بچھائیں گے، وزیراعظم پشاور، لاہور، فیصل آباد میں احساس کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام شروع کردیا، جس سے مستحق اور پسماندہ طبقہ مستفید ہوگا، عمران خان
پاکستان مسلم لیگ(ن) نے نہال ہاشمی کی رکنیت بحال کردی دھمکی آمیز تقریر کے معاملے پر پارٹی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نہال ہاشمی کو مسلم لیگ(ن) سے نکال دیا گیا تھا۔
پاکستان رمضان المبارک میں مساجد میں نماز و اعتکاف کے حوالے سے ایس او پیز کا اعلان صدر نے وائرس کے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے رمضان المبارک میں ایس او پیز کے حوالے سے علما سے مشاورت کے بعد متفقہ اعلامیہ جاری کردیا۔
پاکستان 'باپ' سے ووٹ لینے کا معاملہ: پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی،اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کردیے مولانا فضل الرحمٰن کی منظوری سے دونوں جماعتوں کو شوکاز نوٹسز جاری کیے گئے ہیں، جواب کے لیے 7 دن دیے گئے ہیں، شاہد خاقان عباسی
پاکستان (ن) لیگ سمیت اپوزیشن کی 5 جماعتوں کا سینیٹ میں الگ بلاک بنانے کا فیصلہ مسلم لیگ (ن)، جے یو آئی (ف)، پی کے میپ، نیشنل پارٹی اور بی این پی (مینگل) نے سینیٹ میں الگ اپوزیشن بلاک بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن)، جے یو آئی سینیٹ میں اپنا قائد حزب اختلاف لانے پر متفق پی ڈی ایم کے اصولوں کے منافی بننے والے پی پی پی، اے این پی اور باپ کے اپوزیشن لیڈر کو نہیں مانتے، ذرائع مسلم لیگ (ن)
پاکستان مریم نواز، مولانا فضل الرحمٰن کی طبیعت ناساز، سیاسی سرگرمیاں منسوخ نائب صدر مسلم لیگ (ن) اور سربراہ جے یو آئی تیز بخار میں مبتلا، سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی کی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ کا انتظار ہے۔
پاکستان میاں صاحب، پاکستان تشریف لائیں، لڑنا ہے تو ہم سب کو جیل جانا پڑے گا، آصف زرداری ایسے فیصلے نہ کیے جائیں جس سے ہماری راہیں جدا ہوجائیں، میاں صاحب جب واپس آئیں گے تو ہم آپ کے پاس استعفے جمع کروائیں گے، سابق صدر
Live Covid 2019 کورونا کے باعث اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز سیل کرنے کا حکم اسلام آباد کی انتظامیہ نے مخلتف سیکٹرز کو کورونا وائرس کے کیسز...
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین