پاکستان نیب کی نواز شریف کا پاسپورٹ، شناختی کارڈ بلاک کرنے کی درخواست نیب نے نادرا سے توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری قرار دیے گئے نواز شریف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کی درخواست کی ہے۔
پاکستان پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد بار بار وارننگ دیے جانے کے باوجود نامناسب اور متنازع مواد کو نہ ہٹائے جانے کی وجہ سے ہی چینی ایپ کو بند کیا گیا، پی ٹی اے
پاکستان پیمرا کی ’گالا بسکٹ‘ کے اشتہار کے مواد پر نظرثانی کی ہدایت ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والی عام مصنوعات کے اشتہارات کا مواد ان سے مطابقت نہیں رکھتا، پیمرا
پاکستان نیب اجلاس میں مولانا فضل الرحمٰن سمیت دیگر کے خلاف انکوائریوں میں پیش رفت کا جائزہ ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں تمام انکوائریاں اور تحقیقات قانون کے مطابق مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا، نیب کا اعلامیہ
پاکستان سابق گورنر سندھ محمد زبیر، نواز شریف، مریم نواز کے ترجمان مقرر پارٹی کی مرکزی ترجمان اور سینٹرل انفارمیشن سیکریٹری کی سربراہی میں اسپوکس پرسنز کمیٹی بھی تشکیل دی گئی،مریم اورنگزیب
پاکستان وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنے والے 5 لیگی اراکین کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والے ان اراکین اسمبلی کو پارٹی نظم وضبط کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا گیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی رہنماؤں کو فوج ، متعلقہ ایجنسیوں کے حکام سے ملاقات سے روک دیا اگر کوئی ملاقات قومی سلامتی یا آئینی ذمہ داریوں کیلئے ضروری ہو تو پارٹی قائد کی منظوری سے کی جائے گی، سیکریٹری جنرل احسن اقبال
پاکستان مجھ پر تشدد کے واقعے کا کسی خاتون رکن قومی اسمبلی سے کوئی تعلق نہیں، طلال چوہدری مجھ سے متعلق ذرائع سے چلنی والی خبریں حقائق پر مبنی نہیں، واقعے کے بارے میں تفصیلی موقف جاری کروں گا، لیگی رہنما
پاکستان اپوزیشن کی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ تشکیل، وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرس کا اعلامیہ جاری، ملک گیر احتجاجی تحریک کا بھی اعلان کردیا۔
پاکستان اے پی سی میں نواز شریف کا خطاب نشر ہوا تو قانونی آپشنز استعمال کریں گے، شہباز گل یہ کس طرح ممکن ہے کہ ایک مفرور مجرم سیاسی سرگرمیاں کرے اور بھاشن دے، معاون خصوصی
پاکستان بلین ٹری سونامی: نیب نے 4 انویسٹی گیشنز، 6 انکوائریز کی منظوری دے دی نیب نے شوگر سبسڈی اسیکنڈل میں شوگر ملز کی انتظامیہ اور دیگر کے خلاف انکوائری کی بھی منظوری دے دی، اعلامیہ
پاکستان 'ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے بدعنوانی کےخلاف نیب کی کوششوں کی تعریف کی ہے' بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے، وائٹ کالر کرائمز اور میگاکرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے،چیئرمین نیب
پاکستان پی ٹی اے کا یوٹیوب سے ایک بار پھر غیر اخلاقی، فحش مواد ہٹانے کا مطالبہ یوٹیوب کو ایک بار پھر ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مواد کی نگرانی کے لیے مؤثر اور معتدل طریقہ کار اختیار کرے، ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
پاکستان پی ٹی اے نے ٹِنڈر سمیت 5 ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کردی اتھارٹی کی جانب سے جن ایپلی کیشنز اور سائٹس کو بند کیا گیا ان میں ٹِنڈر، ٹیگڈ، اسکاؤٹ، گرائنڈر اور سے ہائے شامل ہیں۔
پاکستان کراچی میں بارش: پی ٹی اے کی موبائل آپریٹرز کو متاثرہ علاقوں میں جلد سروس بحالی کی ہدایت شہر قائد میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے 13 فیصد سے کم موبائل سائٹس متاثر ہوئی ہیں، پی ٹی اے
پاکستان کراچی میں بارش، بجلی کی لوڈشیڈنگ سے موبائل فون سروس بری طرح متاثر زیر زمین فائنل آپٹک بھی خراب ہوئی ہے جس سے موبائل اور انٹرنیٹ سروس متاثر ہورہی ہے، رپورٹ
پاکستان ملک کو لوٹنے والے واجب القتل ہیں، غلام سرور خان اتنا ظلم ہلاکو خان اور چنگیز خان نے نہیں کیا جنتا دو جماعتوں نے ملک کے ساتھ کیا، وزیر ہوا بازی
پاکستان دوسال میں 363 ارب روپے سے زائد قومی خزانے میں جمع کرائے، نیب نیب سیاسی اثر و رسوخ سے بالا تر ہو کر بلا امتیاز احتساب کے لیے کوشاں ہے، اعلامیہ
پاکستان حضرت محمد ﷺ کے نام کے ساتھ خاتم النبیین استعمال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری وزارت مذہبی امور نے عام معلومات اور قومی اسمبلی سے متفقہ طور پر منظور شدہ قرارداد کی تعمیل کرتے ہوئے یہ نوٹیفائی کیا۔
پاکستان محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور 30 اگست کو ہوگا مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں، جس کے بعد نئے اسلامی سال کے آغاز کا اعلان کیا گیا۔