پاکستان اینکر کی شعیب اختر سے ’بدتمیزی‘، پی ٹی وی انتظامیہ نے نوٹس لے لیا انتظامیہ نے پی ٹی وی اسپورٹس پر پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔
پاکستان ٹی ایل پی کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان حکومت معاہدے پر من و عن عمل کرے، لانگ مارچ سے روکا گیا تو پلان بی بھی تیار کرلیا ہے، ٹی ایل پی
پاکستان سوشل میڈیا اداروں کیلئے پاکستان میں جلد از جلد دفاتر قائم کرنا لازمی قرار وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن نے سوشل میڈیا رولز 2021 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
پاکستان ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر سے قبل ملاقات ایک عمومی روایت ہے، فواد چوہدری کہا جارہا ہے کہ وزیراعظم نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے لیے انٹرویوز کریں گے، اس عمل کو متنازع بنانا انتہائی نامناسب ہے، وفاقی وزیر
پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کے انتقال پر صدر، وزیراعظم و دیگر رہنماؤں کا اظہار تعزیت پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بانی ڈاکٹر عبدالقدیر خان آج صبح 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
پاکستان محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 85 برس کی عمر میں انتقال کرگئے نیوکلیئر سائنسدان کی خواہش کے مطابق ان کی تدفین فیصل مسجد کے احاطے میں کی جائے گی، وزیراعظم عمران خان
پاکستان پی ٹی اے نے تین ماہ میں 7600 سے زائد مختلف ویب سائٹس بلاک کی ہیں، حکام پی ٹی اے نے قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی میں 3 ماہ کے دوران غیر اخلاقی ویڈیوز اور اسلام مخالف مواد کے خلاف اقدامات کی رپورٹ پیش کردی۔
پاکستان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا چاند نظر آنے کا اعلان، 12 ربیع الاول 19 اکتوبر کو ہوگی ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف رہا، یکم ربیع الاول 8 اکتوبر کو ہوگی، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد
پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے خلاف صحافیوں کا احتجاج، پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا صحافیوں کے احتجاج میں وکلا،سیاسی جماعتیں،برطرف سرکاری ملازمین اورانسانی حقوق کے کارکنوں نے شرکت کی اور پارلیمنٹ تک ریلی نکالی۔
پاکستان ٹک ٹاک پر ملک بھر میں پابندی ہے، پی ٹی اے کی وضاحت ٹیکنالوجی کے ذرائع سے صارفین کی ایک قلیل تعداد کی ٹک ٹاک تک رسائی خارج از امکان قرار نہیں دی جاسکتی، پی ٹی اے
سائنس و ٹیکنالوجی پی ٹی اے نے لکی موٹر کو سام سنگ موبائل ڈیوائسز کی تیاری کی اجازت دے دی کمپنی کو یہ اجازت موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ ریگولیشنز 2021 کے تحت دی گئی، پی ٹی اے
پاکستان برطانیہ: سابق وزیراعظم نواز شریف کی ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد برطانوی محکمہ داخلہ کے فیصلے میں لکھا ہے کہ نوازشریف اس فیصلے کے خلاف امیگریشن ٹریبیونل میں اپیل کرسکتے ہیں، مریم اورنگ زیب
پاکستان ہمارے اندازے میں پیگاسس بنانے والی این ایس او میں واٹس ایپ شامل تھا، پی ٹی اے ایف آئی اے سائبرکرائم میں11سوملازمین کی بھرتی کے لیے درخواست بھیجی لیکن وہ وزارت خزانہ میں قواعد کے باعث رک جاتی ہے، ڈائریکٹرجنرل
پاکستان بھارت سے مدد لینے کا بیان، مسلم لیگ (ن) نے اسمٰعیل گجر کو شوکاز نوٹس جاری کردیا آپ نے انتخابات کے لیے بھارت سے مدد لینے کا غیر ذمہ دارانہ بیان دیا، 7 روز میں بیان پر جواب جمع کرائیں، سیکریٹری جنرل مسلم لیگ (ن)
پاکستان ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ 21 جولائی کو ہو گی ملک بھر میں کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی، یکم ذی الحج پیر کو ہوگی، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی
پاکستان پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس، افغانستان کی صورتحال، اندرونی چینلجز پر بریفنگ ایسے اجلاس نہ صرف اہم قومی امور پر قومی اتفاق رائے بلکہ مختلف قومی موضوعات پر ہم آہنگی کو تقویت دینے کابھی باعث بنتے ہیں، اعلامیہ
پاکستان قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی: بلاول، شہباز کا ایک ساتھ لائحہ عمل تشکیل دینے کا فیصلہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے مسلم لیگ (ن) کے صدر سے اظہاریکجہتی کیلئے ملاقات کی اور صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
دنیا رواں برس 18 سال سے زائد عمر کے 60 ہزار عازمین حج ادا کرسکیں گے، سعودی حکام عازمین کے لیے مکمل صحت مند ہونے، حج کے سفر سے 6 ماہ پہلے تک کسی بیماری کے سبب ہسپتال میں داخل نہ ہونے کی شرط رکھی گئی ہے، رپورٹ
پاکستان چودھری نثار کا 24 مئی کو پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا اعلان بحیثیت رکن پنجاب اسمبلی کسی قسم کی مراعات، تنخواہ، ٹی اے ڈی اے سمیت کوئی فائدہ حاصل نہیں کروں گا، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شوال کا چاند نظر آ گیا، پاکستان میں کل عیدالفطر ہو گی چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیاکہ یکم شوال المکرم 1442 ہجری 13 مئی 2021 بروز جمعرات کو ہو گی۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین