پاکستان متحدہ اپوزیشن کا پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کی ’اِن کیمرا‘ بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ بِلز کو بلڈوز کرنے کے حکومتی رویے اور سلامتی سے متعلق امور پر مسلسل آمرانہ وفسطائی طرز عمل کی بنا پر یہ فیصلہ کیا ہے، اعلامیہ
پاکستان ڈسکہ الیکشن بےضابطگی: شہباز شریف کا ملوث افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ ڈسکہ ضمنی انتخاب میں دھاندلی میں ملوث وفاقی و صوبائی حکومتوں کے ذمہ داران کو بے نقاب کیا جائے، قائد حزب اختلاف
پاکستان نادرا کا بائیومیٹرک ڈیٹا ہیک کیے جانے کا انکشاف نادرا کا ڈیٹا کمپرومائز ہوچکا ہے، سائبر کرائم سے متعلق متعدد شکایات موصول ہوتی ہیں مگر عملہ کم ہے، ایف آئی اے
پاکستان چینلوں کو اشتہار نہ دینے کی آڈیو: آواز میری ہے، مریم نواز مریم نواز کی گفتگو پارٹی اشتہارات سے متعلق تھی، یہ ایک پرانی آڈیو ہے، مریم اورنگ زیب کی وضاحت
پاکستان پی ٹی اے نے ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم کردی مقامی قوانین اور سماجی اقدار کے مطابق غیرقانونی مواد پر قابو پانے کے لیے ضروری اقدامات کریں گے، ٹک ٹاک کی یقین دہانی
پاکستان پی ٹی آئی کے 23 اراکین اسمبلی ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، رانا ثنااللہ حکومت نے مشترکہ اجلاس سے قبل 23 اراکین کو اسٹبلشمنٹ کے ذریعے اپنے ساتھ ملالیا، رہنما مسلم لیگ (ن)
پاکستان ریاستی ادارے اپنی آئینی حدود میں رہیں، عوام کے صبر کا امتحان نہ لیں، پی ڈی ایم حکومت کے آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چینلج کرنے کے لیے پینل تشکیل دیا گیا، جو ضابطے کی کارروائی مکمل کرے گا، اعلامیہ
پاکستان پیمرا نے قتل سے پہلے نور مقدم کے فرار کی کوشش کی فوٹیج نشر کرنے پر پابندی لگادی تمام سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ مذکورہ سی سی ٹی وی فوٹیج فوری طور پر نشر کرنا بند کر دیں، پیمرا
پاکستان اسد قیصر کا شہباز شریف کو مراسلہ: اہم امور پر اتفاق رائے پیدا کرنے پر زور اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کو الیکشنز (ترمیمی) بل 2021 سمیت دیگر بلز پر دوبارہ مشاورتی عمل شروع کرنے پر زور دیا۔
پاکستان افغانستان میں امن کیلئے پاکستان اپنا کردار ادا کرتا رہے گا، عسکری حکام کی بریفنگ پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس میں امیدکا اظہار کیا گیا کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، اعلامیہ
پاکستان تحریک لبیک پاکستان کا وزیرآباد سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان حکومت کو مقررہ مدت میں تحریک لبیک کے خون پر کیا گیا معاہدہ مکمل کرنا چاہیے، ترجمان ٹی ایل پی
پاکستان ڈسکہ انکوائری رپورٹ: وزیرا عظم استعفیٰ دے کر قانون کا سامنا کریں، شہباز شریف عمران خان بتائیں کہ ڈسکہ ضمنی انتخاب میں ووٹ چوری ثابت ہوچکی، اب کس چیز کا انتظار ہے؟ صدر مسلم لیگ (ن)
پاکستان پی ڈی ایم کا مہنگائی کے خلاف اسلام آباد کی طرف فیصلہ کن لانگ مارچ کا اعلان انکوائری سے ثابت ہوا مسلط ٹولے نے ووٹ چوری کیا، عملے کو اغوا کرایا لہٰذا ووٹ چوروں اور اغوا کاروں کو سزائیں دی جائیں، پی ڈی ایم
پاکستان پیٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ: مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی کی حکومت پر کڑی تنقید عالمی مالیاتی ادارے کے حکم پر حکومت پیٹرولیم لیوی بڑھا کر مہنگائی میں مزید اضافہ کرنے والی ہے، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف
پاکستان شاہد خاقان عباسی دوسری مرتبہ کورونا وائرس سے صحتیاب ہفتے کی رات کورونا وائرس کا شکار ہونے والے سابق وزیر اعظم کی گزشتہ رات رپورٹ منفی آگئی۔
پاکستان ٹی ایل پی مذاکرات سے متعلق حکومتی پریس کانفرنس تاخیر کا شکار وزیر خارجہ، اسپیکر قومی اسمبلی، علی محمد خان کی مفتی منیب الرحمٰن کے ہمراہ پریس کانفرنس صبح 11 بج کر 15 منٹ پر ہونی تھی، رپورٹ
پاکستان پیمرا نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کی میڈیا کوریج پر پابندی عائد کردی پیمرا نے وزارت داخلہ کے 15اپریل 2021 کے اعلامیے کا حوالہ دیا، جس میں تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دیا گیا تھا۔
کھیل انکوائری مکمل ہونے تک شعیب اختر اور ڈاکٹر نعمان کو پی ٹی وی سے آف ایئر کرنے کا فیصلہ پی ٹی وی اسپورٹس پر پروگرام کے دوران پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے دونوں کو آف ایئر کرنے کا فیصلہ کیا۔
پاکستان پی ٹی اے نے ٹیلی کام صارفین کی سہولت کیلئے موبائل ایپ متعارف کرادی صارف دوست موبائل ایپ کا مقصد عوام کو ٹیلی کام سروس سے متعلق شکایات درج کرانے میں آسانی اور سہولت فراہم کرنا ہے، پی ٹی اے
پاکستان اسلامی نظریاتی کونسل نے ریپ کے مجرم کو نامرد بنانے کا قانون غیر اسلامی قرار دے دیا اجلاس میں رائے دی گئی کہ اس کی جگہ متبادل مؤثر سزائیں تجویز کی جائیں، آئی آئی سی اعلامیہ
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین