پاکستان فیس بک پاکستان اور بھارتی صارفین کیلئے پالیسیوں میں فرق کی وضاحت کرے، وزیر آئی ٹی فیس بک انتظامیہ کو انتہا پسند بی جے پی اور ہٹلر مزاج مودی کی نفرت زدہ پالیسیاں کیوں نظر نہیں آتیں؟ امین الحق
پاکستان جولائی کے اختتام تک 4 ہزار 616 لاپتا افراد بازیاب ہوئے، مسنگ پرسنز کمیشن کمیشن نے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ سے موصول 876 کیسز بھی حل کروائے اور لاپتا افراد بازیاب ہوئے، اعلامیہ
پاکستان پارک لین کیس: آصف زرداری و دیگر ملزمان کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر نیب راولپنڈی کے دائر کردہ ضمنی ریفرنس میں وعدہ معاف گواہان کی تعداد بڑھ گئی، مزید 3 ملزمان کو بھی شامل کرلیا گیا۔
پاکستان علما انتشار پھیلانے والے عناصر سے لاتعلقی کا اظہار کریں، وزیر مذہبی امور علمائے کرام اور خطیب واقعہ کربلا کے تناظر میں کشمیریوں پر ہونے والے ظلم و جبر کو دنیا تک پہنچائیں، پیر نورالحق قادری
پاکستان قومی اسمبلی میں انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2020 منظور بل پر اتفاق رائے کے بعد اپوزیشن نے اپنی ترامیم واپس لے لیں، مزید چار بل بھی منظور کر لیے گئے۔
پاکستان ایچ آر ڈبلیو کی رپورٹ مسترد، ادارہ فرائض سرانجام دیتا رہے گا، نیب نیب نے کئی بار میڈیا سے درخواست کی ہے کہ وہ انکوائریوں، جاری تحقیقات اور ریفرنسز میں قیاس آرائیوں سے گریز کرے، احتساب بیورو
پاکستان اسرائیل میں موساد کی خاتون رکن جعلی اکاؤنٹ سے فرقہ وارانہ مواد پھیلا رہی ہے، وزیر مذہبی امور خاتون فرقہ وارانہ مواد سوشل میڈیا پر شائع کرتی ہے، پھر اہل تشیع اور سنی مکتبہ فکر کے افراد خود سے اسے پھیلاتے ہیں، نورالحق قادری
پاکستان چیئرمین نیب کی چینی اسکینڈل کی تحقیقات پیشہ ورانہ انداز میں مکمل کرنے کی ہدایت تحقیقاتی ٹیم میں 2 انویسٹی گیشن افسران، فنانشل ایکسپرٹ سمیت لیگل کونسل اور شوگر انڈسٹری کے ماہر بھی شامل ہوں گے، جاوید اقبال
پاکستان پی ٹی اے کا پب جی گیم اور بیگو اپیلی کیشن بحال کرنے کا فیصلہ پب جی گیم اور بیگو اپیلی کیشن کے نمائندوں نے پی ٹی اے حکام سے ملاقات میں تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
پاکستان قوم کو ملکی مفاد کی قانون سازی کی جیت اور ذاتی مفاد کی شکست مبارک ہو، مراد سعید ان کی نااہلیوں اور نالائقیوں کی وجہ سے پاکستان گرے لسٹ میں شامل ہوا، اب تحریری طور پر 'این آر او پلس' مانگ رہے ہیں،وفاقی وزیر
پاکستان اسلام آباد سے لاہور منتقل کی جانے والی شیرنی کی دورانِ سفر موت رات کے وقت سفر کرنا شیرنی کے لیے سخت دباؤ کا باعث بنا اور وہ سفر کے دوران ہلاک ہوگئی، رپورٹ
پاکستان شہباز شریف اور 2 بیٹوں کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری شہبازشریف، ان کے اہلِخانہ، بے نامی دار، فرنٹ مینوں کے 7 ارب 32 کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے ہیں جو معلوم آمدن سے زائد ہیں،نیب
پاکستان پی ٹی اے کا پب جی پر عائد پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ عدالت نے پب جی پر پابندی ختم کرنے کا نہیں، پابندی کے نوٹیفکیشن کی تفصیلات جاری کرنے کا حکم دیا تھا، ترجمان
پاکستان کرپشن مقدمات کا فیصلہ 30 دن میں ممکن نہیں، چیئرمین نیب 50، 50 گواہ بنانا قانونی مجبوری ہے، موجودہ احتساب عدالتیں مقدمات کا بوجھ اٹھانے کے لیے ناکافی ہیں، سپریم کورٹ کو جواب
پاکستان نیب قوانین میں ترمیم کا معاملہ: پارلیمانی کمیٹی بنانے کی منظوری اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کمیٹی کی منظوری دی جس میں مجموعی طور پر 24 اراکین پارلیمنٹ شامل ہوں گے۔
پاکستان معاونین خصوصی کی دوہری شہریت کا معاملہ: اپوزیشن کی تنقید، مستعفی ہونے کا مطالبہ یہ معاملہ انتہائی حساس ہے، دوہری شہریت کا حامل شخص رکن پارلیمان نہیں بن سکتا، سینیٹر پیپلزپارٹی شیری رحمٰن
پاکستان نواز شریف سے انویسٹی گیشن، شہباز شریف کے خلاف نیب انکوائری کی منظوری سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، سابق وزیر سرتاج عزیز اور احد چیمہ سمیت دیگر کے خلاف انکوائریز کی منظوری دے دی گئی۔
پاکستان عمران خان سے مولانا کے دھرنے پر دھاوا بولنے کا فیصلہ مؤخر کرایا، چوہدری شجاعت چوہدری پرویز الہٰی نے عمران خان کو بتایا کہ اگر تشدد ہوا تو وزیراعظم کو ہر چیز کا جواب دینا پڑے گا، سابق وزیراعظم
پاکستان پی ٹی آئی نے رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کی پارٹی رکنیت ختم کردی عظمیٰ کاردار پارلیمانی سطح پر کوئی عہدہ یا منصب بھی نہیں رکھ سکتیں، فیصلے کو 7روز میں چیلنج کرسکتی ہیں، حکم نامہ
پاکستان اپوزیشن جماعتوں نے وفاقی حکومت کے بجٹ کو مسترد کردیا 2020-21 کے بجٹ نے موجودہ حکومت کے خلاف پورے پاکستان کو متحد کردیا، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری