پاکستان کورونا کیسز میں اضافہ: پشاور انتظامیہ کا پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار پشاور میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 13 فیصد سے زائد ہوگئی ہے،وائرس پھیلنے کے خدشے کے باعث جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے،ڈپٹی کمشنر
پاکستان تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سربراہ آصف جلالی نے علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال کی تصدیق کی۔
پاکستان مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی کا گلگت بلتستان کے انتخابات کو شفاف بنانے کا مطالبہ انتخابی عمل میں شفافیت نہ ہونے کے گہرے منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، مریم نواز اور بلاول بھٹو کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ
پاکستان نواز شریف نے کراچی واقعے پر فوج کی انکوائری رپورٹ مسترد کردی انکوائری رپورٹ اصل حقائق پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش ہے، جونیئر افسران کو قربان کرنے کی روش قابلِ مذمت ہے، قائد مسلم لیگ (ن)
پاکستان پی ڈی ایم کا 'پارلیمانی پارٹیز کے اجلاس' میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے 11 نومبر کو بلائے گئے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے، سیکریٹری اطلاعات پی ڈی ایم افتخار حسن
پاکستان گلگت بلتستان: چیف الیکشن کمشنر وفاق کی مداخلت روکنے میں ناکام ہیں، احسن اقبال راجا شہباز خان خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں اور وفاقی وزرا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہے ہیں، رہنما مسلم لیگ (ن)
پاکستان گلگت کی انتخابی مہم میں مصروف قمر زمان کائرہ، کیپٹن (ر) صفدر کورونا سے متاثر قمر زمان کائرہ نےاسلام آباد واپس آکر خود کو قرنطینہ کرلیا، کیپٹن (ر) صفدر لاہور کے شریف میڈیکل سٹی میں زیر علاج ہیں، رپورٹ
پاکستان عبدالقادر بلوچ نے اپنی سیاست کو تباہ، عزت و وقار کو مجروح کیا، شاہد خاقان عباسی جلسے میں ثنااللہ زہری کو مدعو نہ کرنے کو پی ڈی ایم کے بیانیے سے ملانا قطعاً غلط اور جھوٹی بات ہے، سینئر نائب صدر (ن) لیگ
پاکستان نواز شریف کی تقاریر سے متعلق بلاول بھٹو کا بیان ان کی ذاتی رائے ہے، ترجمان نواز شریف نواز شریف جو بتا رہے ہیں وہ حقائق پہ مبنی حقیقت ہے جس کے گواہ وہ خود اور پاکستان کی عوام ہے، سابق گورنر سندھ محمد زبیر
پاکستان گستاخانہ خاکوں کا معاملہ: سینیٹر فیصل جاوید کا پاک-فرانس دوستی گروپ کی سربراہی چھوڑنے کا اعلان پارلیمان کی سطح پر قائم اس گروپ کو مکمل طور پر تحلیل کردیا جائے، پی ٹی آئی رہنما کی استعفے میں سفارش
پاکستان ابھی نندن سے متعلق بیان کو بھارتی میڈیا توڑ مروڑ کر پیش کررہا ہے، ایاز صادق پائلٹ کو چھوڑنے کے فیصلے میں سول لیڈرشپ کی کمزوری نظر ائی، میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹا کر بتایا جارہا ہے، رہنما مسلم لیگ
پاکستان گوگل کے 'سی ایس فرسٹ پروگرام' کا پاکستان میں آغاز مذکورہ پروگرام کے تحت 9 سے 14 سال کے بچوں کو آرٹ، اسپورٹس ور گیمنگ ڈیزائن کے ڈیجیٹل کورس کروائے جائیں گے۔
پاکستان حکومت نے ترامیم کے بعد نئے سوشل میڈیا قوانین جاری کردیے نئے قوانین کو رموول اینڈ بلاکنگ ان لا فل آن لائن کنٹینٹ یا طریقہ کار کی نگرانی اور حفاظت 2020 کا نام دیا گیا ہے۔
پاکستان پی ٹی اے کا ٹک ٹاک کی مشروط بحالی کا فیصلہ ممنوعہ مواد پھیلانے میں ملوث اکاؤنٹس بلاک ہوں گے اور مقامی قوانین کے مطابق اکاؤنٹس کو چلایا جائے گا، ترجمان پی ٹی اے
پاکستان ملک میں عید میلادالنبیﷺ 30 اکتوبر کو منائی جائے گی رویت ہلال کمیٹی کو چاند کی عدم رویت کی رپورٹ موصول ہوئی، چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن نے چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا۔
پاکستان جعلی اکاؤنٹس کیس: نیب نے آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سابق صدر آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری پر دستخط کیے۔
پاکستان پاکستان میں پہلی بار الیکٹرک بائیک رائیڈنگ سروس متعارف اسکوٹی کے ڈیزائن کی الیکٹرک بائیکس کو لوگ سفری سہولیات کے لیے فی منٹ 5 روپے کے حساب سے چلا سکیں گے۔
پاکستان ٹک ٹاک سے جلد پابندی ختم کردی جائے گی، وفاقی وزیر آئی ٹی ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف ہوں، امید ہے کہ شیئرنگ ایپلی کیشن انتظامیہ سے معاملات حل ہوجائیں گے، امین الحق
پاکستان چیئرمین نیب کا روزویلٹ ہوٹل بند ہونے سے متعلق رپورٹس پر نوٹس، تحقیقات کا حکم تحقیقات میں اس بات کا جائزہ لیا جائےگا کہ امریکا میں پاکستان کے قومی ورثہ روزویلٹ ہوٹل کوبند کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئیں،اعلامیہ
پاکستان نیب کی نواز شریف کا پاسپورٹ، شناختی کارڈ بلاک کرنے کی درخواست نیب نے نادرا سے توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری قرار دیے گئے نواز شریف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کی درخواست کی ہے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین